تو کیوں آپ ایک دوسرے مسلمان پر کفر کا فتوی لگا رہے ہیں؟؟؟
پھر بھی حال یہ ہے کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے کچھ نہ کچھ خار ہے
تو بھی حال یہ ہے کہ صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند نہیں. اور انکے بیٹے یزید رحمہ اللہ کافر ہیں.
تو اسکا مطلب جو لوگ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید رحمہ اللہ کو برا بھلا نہیں کہتے تو تقیہ کرتے ہیں؟؟؟ یا جو یزید رحمہ اللہ کو کافر نہیں کہتے وہ تقیہ کرتے ہیں؟؟؟ یا منافقت کرتے ہیں؟؟؟
یہ قطعا غیر متعلق بات تھی. اسکا کوئی تعلق موضوع سے نہ تھا.
رہی بات حشر کی تو یہ حدیث میں موجود ہے. جس کو جس سے محبت ہوگی اسکا حشر اسی کے ساتھ ہوگا (حوالہ یاد نہیں). لہذا آپ اپنی فکر کریں. ادھر ادھر نہ پھریں.