- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
لفظ پراجیکٹ کا کوئی اچھا متبادل اردو یا عربی میں بہتر رہے گا۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری سائٹس میں سے ایک عظیم الشان اور منفرد سائٹ "محدث ڈاٹ کام" ہے، جو اپنی تکمیل کے آخری مراحل طے کر رہی ہے۔ہم اس کا بینر تیار کروا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بینر پر کوئی اچھی سی ٹیگ لائن لگا دیں۔تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس ٹیگ لائن کے لئے اپنی مفید آراء سے ضرور نوازیں۔بطور نمونہ دو تین یہ ہیں:
1۔احادیث نبویہ کے متن پر مبنی عظیم الشان ویب سائٹ
2۔احادیث نبویہ پر مشتمل فری آن لائن ذخیرہ
3۔احادیث نبویہ کے متن اور اردو ترجمے پر مبنی سب سے بڑی سائٹ
وغیرہ وغیرہ
تمام بھائی سائٹ کو دیکھ کر اپنی اپنی آراء پیش کریں تاکہ ہم کوئی اچھی سی ٹیگ لائن بنانے میں کامیاب ہو جائیں۔شکریہ
سائٹ کا لنک یہ ہے:
http://www.mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/1
عربی میں اس کے لیے ’’ مشروع ‘‘ کا لفظ بولا جاتا ہے ، جو کہ اردو طبقہ کے لیے ایک اجنبی لفظ ہے ، اور ویسے بھی ’’ مشروع حدیث ‘‘ ترکیب بھی بالکل اجنبی ہوگی ، جو عربی میں بھی استعمال نہیں ہوتی ۔لفظ پراجیکٹ کا کوئی اچھا متبادل اردو یا عربی میں بہتر رہے گا۔۔۔
فی الحال کوئی مناسب متبادل نہیں مل رہا ورنہ اوپر ہی پیش کر دیتا۔۔۔اردو سے کوئی لفظ ڈھونڈ کر لائیں ۔۔ شاید انگریزی سے جان چھوٹ جائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!1۔ مجوزہ تعارفی سرخیاں :
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج کی سہولت کے ساتھ"
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج اور تیز ترین تلاش کی سہولت کے ساتھ"
2۔ پس منظر میں رنگ
بینر میں بورے رنگ کی بجائے محدث کی دیگر ویب سائٹس پر موجود رنگ ( نیلا ) یا اس سے قریب قریب ہونا چاہیے ۔ کتاب وسنت کا بینر سب سے بہترین اور دیدہ زیب ہے ۔
3۔
جس طرح لائبریری بینر پر کتابیں ، موبائل اور نوٹ بک کی تصویریں ہونی چاہییں ، اور ان کی اسکرینوں پر حدیث سائٹ سے متعلقہ ہی کچھ ہونا چاہیے ، مثلا سرچ آپشن کی تصویر ہوسکتی ہے ، یا حدیث سائٹ کے استعمال کے مختلف مراحل میں سے کسی بھی آسان فہم مرحلے کا سکرین شارٹ ہوسکتا ہے ۔
4۔ سائٹ کا عنوان
’’مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام محدث ‘‘ صرف ’’ محدث ‘‘ پر اکتفاء درست نہیں ، کیونکہ محدث تو تمام سائٹ کےشروع میں لگتا ہے ، محدث لائبریری ، محدث فتوی ، محدث فورم وغیرہ ۔ یہاں بھی محدث سے آگے کچھ ہونا چاہیے ۔۔ یا پھر محدث بھی نہیں ہونا چاہیے ۔ ’’ حدیث پراجیکٹ ‘‘ وغیرہ کہا جاسکتا ہے ، اور اگر ’’ محدث حدیث پراجیکٹ ‘‘ میں پہلے دونوں لفظوں کا اجتماع ناگوار محسوس نہیں ہورہا تو ایسے کر لینا چاہیے ۔
تلاش کی سہولت تو تمام سائٹس میں ہوتی ہے۔ پہلا عنوان زیادہ بہتر نظر آرہا ہے۔ کیا اس میں حکم کو شامل کرنا مزید مناسب نہ ہوگا؟1۔ مجوزہ تعارفی سرخیاں :
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج کی سہولت کے ساتھ"
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ ، ترجمہ و تخریج اور تیز ترین تلاش کی سہولت کے ساتھ"
بہت خوب جزاکم اللہ خیرا!2۔ پس منظر میں رنگ
بینر میں بورے رنگ کی بجائے محدث کی دیگر ویب سائٹس پر موجود رنگ ( نیلا ) یا اس سے قریب قریب ہونا چاہیے ۔ کتاب وسنت کا بینر سب سے بہترین اور دیدہ زیب ہے ۔
3۔
جس طرح لائبریری بینر پر کتابیں ، موبائل اور نوٹ بک کی تصویریں ہونی چاہییں ، اور ان کی اسکرینوں پر حدیث سائٹ سے متعلقہ ہی کچھ ہونا چاہیے ، مثلا سرچ آپشن کی تصویر ہوسکتی ہے ، یا حدیث سائٹ کے استعمال کے مختلف مراحل میں سے کسی بھی آسان فہم مرحلے کا سکرین شارٹ ہوسکتا ہے ۔
خضر بھائی! اس پر کافی غور کیا ہے ابھی تک ذہن کسی بات پر مطمئن نہیں ہوا؟ میرے ذہن میں بھی تھا کہ دیگر سائٹس کی طرح محدث کے آگے کوئی لفظ آئے لیکن کوئی مناسب لفظ نہیں سوجھ رہا۔ پھر سوچا صرف محدث (بمعنیٰ اسم فاعل یعنی حدیثیں پیش کرنے والی سائٹ) رکھ لیتے ہیں۔4۔ سائٹ کا عنوان
’’مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام محدث ‘‘ صرف ’’ محدث ‘‘ پر اکتفاء درست نہیں ، کیونکہ محدث تو تمام سائٹ کےشروع میں لگتا ہے ، محدث لائبریری ، محدث فتوی ، محدث فورم وغیرہ ۔ یہاں بھی محدث سے آگے کچھ ہونا چاہیے ۔۔ یا پھر محدث بھی نہیں ہونا چاہیے ۔ ’’ حدیث پراجیکٹ ‘‘ وغیرہ کہا جاسکتا ہے ، اور اگر ’’ محدث حدیث پراجیکٹ ‘‘ میں پہلے دونوں لفظوں کا اجتماع ناگوار محسوس نہیں ہورہا تو ایسے کر لینا چاہیے ۔
آمین!وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اللہ آپ لوگوں کی اس محنت کو شرف قبولیت بخشے۔
محترم!
آپ کی یہ ویبسائٹ صحیح کام نہیں کر رھی ھے.
خاص طور سے مسلم کھولنے میں دقت ھے.