اور محترم
@khalil rana بھائی کسی پر الزام لگانا بہت آسان ہوتا ہیں لیکن اسے صابت کرنا بہت مشکل ہوتا ہیں۔اس چھوٹے سے بھائی کی ایک صلاح مانے کیوں کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے" کی جب فاسق تمہارے پاس خبر لےکر آے تو اس کی تحقیق کر لیا کروں دوسروں کو پہچانے سے پہلے " اور ایک بات یاد ضرور رکھے کی اہل حدیث وہ جماعت ہیں جس کے بارے ميں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "کہ تم میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر رہے گی وہ بھلائی کا حکم دے گے اور برائی سے روکنے گے اور انکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ پائے گا "۔ اور جسکے بارے ميں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا "کی اہل بدعت اہل حدیث سے چرتے ہیں انہے برے برے ناموں سے بلاتے ہیں لیکن اہل سنت کا ایک ہی نام ہیں اہل حدیث "
تو میرے بھائی ان فضول چیزوں میں وقت برباد نا کرے اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔رمضان کا مبارک مہینہ آ رہا ہیں اس کی تیاری کرے۔
اگر مجھ سے کچھ غلط بات نکل گئی ہو تو چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیجیے گا۔