• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
اللہ ان کی حسنات کو قبول کریں اور ان سے ہونے والی بشری غلطیوں کو اپنی رحمت سے نیکیوں میں بدل دیں۔آمین ۔
اللہ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کریں اور ان کے لئے بہتر اسباب پیدا فرمادیں۔آمین۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللھم اغفر لہ وارحمہ ،وعافہ واعف عنہ ،واکرم نزلہ ووسع مدخلہ ،واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس ،وابدلہ دارا خیرا من دارہ و اھلا خیرا من اگلہ و زوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ الفردوس
اللھم انّ حسنَ ابنَ شہامتَ عبدُک وبنُ عبدِک وابن امتِک کان یشھد ان لا الہ الا انت وانّ محمدا عبدُک ورسولُک وانت اعلم بہ
اللھم انہ اصبح فقیرا الی رحمتک وانت غنی عن عذابہ فارحمہ
اللھم انت خلقتہ وانت رزقتہ وانت قبضت روحہ وانت اعلم بسرہ وعلانیتہ جئنا شفعالہ فاغفرلہ وارحمہ
اللھم ان کان محسنا فزد فی احسانہ وان کان مسیئا فتجاوزْ عن سیئاتہ
اللھم لا تحرمنا اجرہ ولا تفتنا بعدہ اللھم لا تحرمنا اجرہ ولا تضلنا بعدہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
حسن ربانی رحمہ اللہ کو میں جانتا ھوں یہ کریبی مسجد کے خطیب حبیب پا ر ک کیلانی مسجد محمد نعیم یو نس آپ مجھےان کی کوئ تصویردےیا ویڈیو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تیمور بھائی!
کل میں نے آپ کے دیئے گئے فیس بک کے لنک پر زیارت کی اور مجھے افسوس ہوا کہ آپ نے حسن رحمہ اللہ کی تصاویر کو مختلف انداز میں ایڈٹ کرکے لگایا ہوا ہے۔جس سے عجیب وغریب تاثرات محسوس ہوئے۔میں علماء کی تصاویر کو اس طرح آویزاں کرنا فتنے کا باعث سمجھتا ہوں۔ پرانے زمانے کے لوگوں نے بھی اپنے علماء اور نیک لوگوں کے بت وتصاویر بنائے جو کہ بعد میں آنے والوں کے لیے فتنہ ثابت ہوئے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
ان کی علمی خدمات کا زیادہ تو نہیں پتا لیکن مرجئۃ العصر کی تلبیسات اور ان کا علمی محاکمہ موصوف کی تصنیف ہے جو کہ چھپ چکی ہے اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
 
شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تیمور بھائی!
کل میں نے آپ کے دیئے گئے فیس بک کے لنک پر زیارت کی اور مجھے افسوس ہوا کہ آپ نے حسن رحمہ اللہ کی تصاویر کو مختلف انداز میں ایڈٹ کرکے لگایا ہوا ہے۔جس سے عجیب وغریب تاثرات محسوس ہوئے۔میں علماء کی تصاویر کو اس طرح آویزاں کرنا فتنے کا باعث سمجھتا ہوں۔ پرانے زمانے کے لوگوں نے بھی اپنے علماء اور نیک لوگوں کے بت وتصاویر بنائے جو کہ بعد میں آنے والوں کے لیے فتنہ ثابت ہوئے۔
جزاک اللہ خیرا۔ نعیم بھائی اس میں افسوس والی تو کوئی بات نہیں یہ آپ کا اپنا نظریہ ھےاور رہی بات عجیب وغریب تاثر کی تو لوگ پوچھتے ھیں یہ کون ھیں تو ان کو تفسیل سے بتا دیتا ھو یہ پیج علماء کی نظر میں بھی ھے کھبی کسی نے اعتراض نہیں کیا اور جو آپ نے فتنہ کا لکھا ھے یہ بات تو سمجھ سے باہر ھے ۔میں پوچھو گا اگر کوئی ایسا ھوا تو پیج ھی ختم کر دو گا۔
 
شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
ان کی علمی خدمات کا زیادہ تو نہیں پتا لیکن مرجئۃ العصر کی تلبیسات اور ان کا علمی محاکمہ موصوف کی تصنیف ہے جو کہ چھپ چکی ہے اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ÷÷÷÷÷÷ وہ کتاب کہاں سے ملے گئ
 
شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
میں نے شیخ حسن موھل کو سنا ہیے یہ مسجد کے خطیب تھے تھوڑی سے تفسیل؛
ہم عہد اپنا نبها چلے ہیں
تم عہد اپنا بُهلا نہ دینا....
"فضیلۃ الشیخ حسن موهل ,حسن ربانی شہید رحمہ اللہ"
ان کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع اوکاڑہ دیپالپور سے تها لیکن ایک عرصہ سے لاہور میں دعوت و تبلیغ کا ذمہ اٹھائے ہوئے تھے...پاکستان کے طاغوتی نظام حکومت کے خلاف حق گوئی اور مجاہدین و اهل جہاد کی حمایت اور محبت کے جرم میں آپ کو اکتوبر 2012 میں لاہور کی ایک مسجد کے باہر سے خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے اغوا کیا..... کم و بیش تقریباً ڈیڑه سال تک قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے اتنے کمزور ہو گئے کہ ساتھ ہی کینسر کی بیماری نے پهر سے آ گهیرا.... جو قید میں آنے سے پہلے تقریباً ختم ہو چکی تهی... قید کے دوران طبی سہولیات کی عدم دستیابی میں ان کی حالت نازک ہوتی گئی اور پھر جب خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے یہ محسوس کیا کہ اب آپ کے بچنے کی امید کم هے تو وہ آپ کو 1 اور 2 جون کی درمیانی شب کو لاہور کے ایک هسپتال کے باہر پهینک کر فرار ہوگئے... آپ کی حالت اس وقت ایسی تهی کہ آپ کو جاننے والے بهی آپ کی شخصیت کو نہیں پہچان پا رہے تهے...کہ جیسے ایک نوجوان شخص جس کی عمر 28 سے 30 کے درمیان کی ہو اور وہ 60 سال سے بهی زیادہ عمر کا لگ رہا تھا.... جسم پر گوشت کم ہڈیاں زیادہ نمایاں تهیں....سانس اکهڑنے کی وجہ سے بولنے میں بهی انتہائی تکلیف کا سامنا تھا کہ ایک جملہ بمشکل سے پورا هوتا تها.
لاہور کے ایک هسپتال میں چند دن زیرعلاج رہنے کے بعد آپ کو گهر بهیج دیا گیا جہاں 2 ، 3 دن بعد آپ کی صحت دوبارہ خراب ہو گئی اور آپ کو واپس لاہور لایا گیا.....لیکن کینسر کی بیماری آپ کے پورے جسم میں پهیل چکی تهی جس کا علاج اب نا ممکن تھا... اور اس طرح آپ 23 جون کی دوپہر 12 بجے کے قریب بیماری کی شدت کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.....
إنالله و إنا إليه راجعون
جو لوگ آپ سے واقف تهے وه باخوبی جانتے تهے کہ آپ ایک بے ضرر انسان تهے.. آپ اپنے مسلمان بھائیوں سے انتہائی محبت رکهنے والے... اور کفر کے سخت خلاف تھے.. آپ سادہ شخصیت کے مالک تھے... لیکن علمی لحاظ سے آپ جیسا نوجوان شاید کم ہی ملے...
آپ " مرجئتہ العصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ" کتاب کے مصنف تهے,جس نے مجاہدین کے خلاف جماعت الدعوہ کے پروپیگینڈا کی قلعی کھول کر رکھ دی
اے اللہ ہم گواہ کہ انہوں نے اپنی مختصر زندگی میں اپنی استطاعت کے مطابق اپنا حق ادا کیا....اے اللہ هم کسی کی پاکی بیان نہیں کرتے لیکن اے همارے اللہ تو بہتر جاننے والا ہے آپ کی لغزشوں اور خطاؤں کو معاف فرما اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما...
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
إنا لله وإنا إليه راجعون
 
Top