• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عائشة رضى الله عنها کے یوم وفات پہ رافضیوں کا جشن

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں سمجھتا ہوں کہ وہ وقت آگیا ہے کہ اہلسنت والجماعت کے علماء کرام کو چاہئے کہ وہ ناموس رسالت صحابہ بل کو اسمبلی میں پاس کروانے کے لئے جدوجہد شروع کردیں اس سے پہلے کے معاشرے میں مزید خلفشار پیدا ہو اور ہمارے لوگ ہر اس سانحے پر جس میں اہل تشیعی حضرات بڑی تعداد میں ہلاک ہوتے ہیں ہر سال اسی تاریخ پر لمبے لمبے کیٹ کاٹیں لہذا علماء کی اب یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس طرف سنجیدگی سے غور کریں اور معاشرے میں بسنے والوں افراد کے اندر موجود اس طرح کے جذبات کو سمجھیں تاکہ کسی بڑے سانحے یا حادثے سے اہل تشیعی حضرات کو محفوظ رکھا جاسکے۔

کیونکہ میں نہیں سمجھتا کے اس طرح کی حرکت کرنے والے مسلمان کہلانے کے حقدار ہیں۔۔۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
مولیٰ علی والے متوجہ ہوں اور نیچے دی گئی تصویر کو دیکھنے کے بعد کچھ اپنے قیمتی تبصرے کر کے ہمیں شکریہ کا موقع فراہم کریں

https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/1000228_525531010830209_522082267_n.jpg


"یہ ایک معین دماغی سوچ ھے ۔یہ اندر سے اسی طرح اور باہر سے

اور طرح ھے"

ان گٹھیا اور غلیظ حرکات سے سیدہ عائشہ صدیقہ،طاہرہ،طیبہ کی شیحصیت پر کچھ فرق نھیں پڑتاکیونکہ اللہ انکا گواہ اور تا قیامت قرآن اسکا
حوالہ ھے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
میرے خیال میں اس طرح کی پوسٹ نہ لگائی جائیں، تو بہتر ہے۔ ورنہ ہم ہی لوگ تبصرہ جات کے ذریعے اس طرح کی باتوں کی مزید تشہیر کا سبب بنا کرتے ہیں۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
بھائی معذرت میں بس علی مولیٰ والے کو دکھانا چاہتا تھا کیوں کہ انکی عادت ہے کہ ہر صحابہ، صحابیات اور امهات المؤمنين والی پوسٹ میں نيگيٹیو تبصرے کرتے نظر آتے ہیں بس انکا انتظار ہے کہ وہ یہاں بھی کچھ تبصرے کریں
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
بھائی معذرت میں بس علی مولیٰ والے کو دکھانا چاہتا تھا کیوں کہ انکی عادت ہے کہ ہر صحابہ، صحابیات اور امهات المؤمنين والی پوسٹ میں نيگيٹیو تبصرے کرتے نظر آتے ہیں بس انکا انتظار ہے کہ وہ یہاں بھی کچھ تبصرے کریں
اور پھر کہتے ہیں کہ ہم نے کب خلفائے راشدین اور امہات المؤمنین کو برا بھلا کہا ہے؟؟!
 
Top