• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام بھائی جان
یہ کلپ توصیف الرحمان راشدی صاحب کا ہے۔
اس کلپ کو یہاں سے کاٹا گیا ہے صرف اپنے مقصد کی برآری کے لیے۔ یہ جوش خطابت میں یہ الفاظ بولتے ہیں اور پھر فورا ان کی تصحیح کردیتے ہیں لیکن کسی عقل کے اندھے نے اس تصحیح کو کاٹ دیا ہے اور آگے تقریر کے ساتھ ملا دیا ہے۔
آپ جانتے ہیں کیوں؟ صرف اس لیے کہ ایک عالم کے الفاظ کو غلط بنا کر مسلک اہل حدیث پر طعن کیا جا سکے۔ اگرچہ توصیف صاحب کی کچھ ویڈیوز میں یہ کام مولانا طارق جمیل صاحب کے ساتھ کیا گیا ہے لیکن غلط غلط ہوتا ہے چاہے جو بھی کرے۔
حق فورم پر میں نے اس کام کا سختی سے رد کیا تھا کافی عرصہ پہلے جب سلفی نام کے ایک اہل حدیث بھائی نے اس کی اصل ویڈیو لگائی تھی۔
فورم انتظامیہ نے بھی فوری ایکشن لیا تھا۔
اللہ پاک ہم سب کو حق پر رکھے اور تعصب سے حفاظت فرمائے۔

اگر کسی ساتھی کے پاس ان کی پوری ویڈیو ہو تو یہاں لگا دیں۔
اشماریہ بھائی! آپ نے صحیح کہا ہے، آپ کی یہ بات اچھی لگی ہے، شیخ توصیف الرحمن راشدی کا اصل کلپ بھی فیس بک پر ہے، بس ڈھونڈنا پڑے گا، جس میں انہوں نے صحیح لفظ بولا ہے، یہ جذبات میں تقریر کرتے ہوئے ایسا بول گئے ہیں، حقیقتا میں ایسا کوئی عقیدہ نہیں ہے، لیکن بریلویوں کو سوائے اعتراض کے اور آتا ہی کیا ہے، لہذا بریلوی تعصب سے بھرا ہوتا ہے، اور بریلوی وقتا فوقتا اہلحدیث پر، اور کبھی سعودیہ عرب پر اعتراض کرتا رہتا ہے، وہاں توحید و سنت والوں کی حکومت بریلویوں کو چھبتی ہیں۔
بریلویوں کی حقیقت ملاحظہ کریں
بریلویت کی حقیقت
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم

منہ زبانی نہیں اگر کلپس ایرر ھے تو اسے کنفرم کریں اسی کلپس کے ساتھ، مجھے اس کی ضرورت ھے۔

والسلام
میں نے اب تک آپ کو دیکھا ھے اسی طرح کی غلطی کرتے ھیں
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اس موضوع کا رخ کیوں موڑا گیا ہے ؟ اور یہ کلپ اس میں داخل کر دیا گیا ہے احناف نے حضرت عیسی کو حنفی مقلد لکھا ہے اور صرف ایک حنفی نے نہیں لکھا بلکہ متعدد احناف نے یہ جرات کی ہے اگر امام مھدی اور حضرت عیسی امام صاحب کے مقلد ہیں تو پھر پیچھے کیا رہ جاتا ہے ؟؟؟؟؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

اس موضوع کا رخ نہیں موڑا گیا آپ پچھلی بات پر ہی بات کر سکتے ہیں۔
جن کی یہ رائے تھی ان کا دوسرے حنفیوں نے رد بھی کیا ہے اور علمائے احناف کا عمومی مسلک بھی اس بارے میں یہی ہے۔ یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ کوئی عالم کوئی تفرد رکھے تو ساری دنیا اسے اس کی الگ رائے مانتی ہے لیکن اگر علمائے احناف اپنی کوئی رائے رکھیں تو آپ لوگ اس کے پیچھے لٹھ لے کر کیوں پڑ جاتے ہیں؟ اصولا تو اس پر علمی لحاظ سے رد کرنا چاہیے۔ اور اگر خود علمائے احناف نے اس پر رد کیا ہے تو اسے تسلیم کرنا چاہیے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
لیکن آپ کے علما نے تو لکھا ہے کہ وہ حنفی مقلد ہوں گے،جیسا کہ علامی علاء الدین الحصکفی نے الدرالمختار میں لکھا ہے :
وَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ الْحُكْمَ لِأَصْحَابِهِ وَأَتْبَاعِهِ مِنْ زَمَنِهِ إلَى هَذِهِ الْأَيَّامِ، إلَى أَنْ يَحْكُمَ بِمَذْهَبِهِ عِيسَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ
الدر المختار :ج ۱۔ ص۵۶
اور اسی طرح علامہ عبد اللطیف ٹھٹھوی نے بھی حضرت عیسی کا حنفی مقلد ہونا بڑے فخر سے بیا ن کیا ہے (ذب ذبابات الدراسات:ج۱، ص۲۶۷۸
علامہ قہستانی فقیہ حنفی مفتی بخاریٰ المتوفی 953 ھ
یہ تین حنفی ہیں جنھوں نے یہ جسارت کی ہے
کیا حافظ ابن حجر حنفی ہیں اور علامہ سیوطی حنفی ہیں؟؟؟؟؟ جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے جناب
اور ان احناف کے بارے آپ کا کیا خیال ہے جنھوں نے یہ گستاخی کی ہے ان پر کیا فتوی لگاؤ گے؟
 
حد ہو گئی یار۔ کیا آپ پوسٹ اور جواب پڑھے بغیر پوسٹنگ کر رہے ہیں؟
علامہ ابن عابدین حنفی نہیں ہیں کیا؟ علامہ قہستانی نے یہ استدلال کیا ہے اور حصکفی نے ان کی اتباع کی ہے اس میں۔ ابن عابدین نے تفصیلا رد كیا ہے۔ ابن عابدین نے ابن حجر کا قول ملا علی قاری رح سے نقل کیا ہے۔ ملا علی قاری حنفی نہیں ہیں؟ پھر یہ بھی یاد رکھیے کہ اس طرح کی علمی ابحاث میں حنفی شافعی وغیرہ کو الگ نہیں کیا جاتا بلکہ سب علماء ہوتے ہیں صرف۔
جنہوں نے گستاخی کی ہے؟؟؟ گستاخی ثابت کریں گے؟ اگر عیسی علیہ السلام ابو حنیفہ رح کے مسلک کے مطابق فیصلے کریں تو یہ گستاخی ہے؟؟ گستاخی کی کوئی تعریف بھی ہے آپ لوگوں کے ہاں یا جو آپ کو اچھا نہ لگے وہ گستاخی ہوتی ہے؟
یہ یاد رکھیے یہاں عیسی ع کا ابو حنیفہ رح کے مسلک کے مطابق فیصلہ کرنا مذکور ہے نہ کہ ان کا تمام احکام میں مقلد ہونا۔ اگر اکثریت احناف کی ہو تو یہ ممکن ہے۔
ذب ذبابات مجھے نہیں ملی اس کا کوئی حوالہ دیں گے؟
 
یہ جرات صرف حنفی مقلدیں کو ہی کیوں ہوئی ہے؟ جتنے احناف نے اس کی تردید کی ہے اس سے زیادہ سے اس کا اثبات ثابت ہے اور جہاں تک گستاخی کا تعلق ہے تو اس سے بڑی گستاخی اورکیا ہو سکتی ہے کہ ایک جلیل القدر رسول کو ابو حنیفہ کا مقلد بنا دیا جاے الامان و الحفیظ
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
یہ جرات صرف حنفی مقلدیں کو ہی کیوں ہوئی ہے؟
آپ نے دوسرے علماء کی کتب میں تلاش کیا ہے؟ اور اگر احناف نے کیا ہے تو مطلوبہ کشف کی بنیاد پر۔ اور کسی کے پاس کوئی بنیاد ہوگی تو کہیں گے ورنہ نہیں۔
آپ نے تلاش کیا ہے یا صرف کسی کے پیچھے چلتے ہوئے حنفی علماء کے حوالے کو نکال لائے ہیں؟

جتنے احناف نے اس کی تردید کی ہے اس سے زیادہ سے اس کا اثبات ثابت ہے
ہر جگہ کمی زیادتی نہیں دیکھی جاتی۔ قول کی بنیاد اور مضبوطی بھی دیکھی جاتی ہے۔
ذب ذبابات کا لنک دی دیجیے یا مذکورہ صفحہ بمعہ نعمانی صاحب کی تعلیقات کے اسکین کر دیجیے۔ جزاک اللہ

اور جہاں تک گستاخی کا تعلق ہے تو اس سے بڑی گستاخی اورکیا ہو سکتی ہے کہ ایک جلیل القدر رسول کو ابو حنیفہ کا مقلد بنا دیا جاے الامان و الحفیظ
اسے کس نے گستاخی کہا ہے؟ کوئی حوالہ؟ صرف ایک مذہب کے مطابق فیصلہ کرنے سے نقص شان لازم نہیں آتی۔ اگر وہ مجتہد ہوں اور ہم اس قول کو درست بھی درست مانیں تو واضح مطلب یہی ہوگا کہ وہ ان فیصلوں کو درست سمجھ کر ان کے مطابق فیصلے کریں گے۔ جیسا کہ شاہ ولی اللہ رح نے امام بخاری کو شافعی کہنے کی وجہ تحریر فرمائی ہے اور اس پر کسی نے انہیں یا صاحب طبقات شافعیہ کو بخاری کا گستاخ نہیں قرار دیا۔ اس میں نقص شان کا پہلو کہاں ہے؟ اور جب نقص شان نہیں ہے تو گستاخی کیسے ہوئی؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
آپ نے دوسرے علماء کی کتب میں تلاش کیا ہے؟ اور اگر احناف نے کیا ہے تو مطلوبہ کشف کی بنیاد پر۔ اور کسی کے پاس کوئی بنیاد ہوگی تو کہیں گے ورنہ نہیں۔
آپ نے تلاش کیا ہے یا صرف کسی کے پیچھے چلتے ہوئے حنفی علماء کے حوالے کو نکال لائے ہیں؟

ہر جگہ کمی زیادتی نہیں دیکھی جاتی۔ قول کی بنیاد اور مضبوطی بھی دیکھی جاتی ہے۔
ذب ذبابات کا لنک دی دیجیے یا مذکورہ صفحہ بمعہ نعمانی صاحب کی تعلیقات کے اسکین کر دیجیے۔ جزاک اللہ

اسے کس نے گستاخی کہا ہے؟ کوئی حوالہ؟ صرف ایک مذہب کے مطابق فیصلہ کرنے سے نقص شان لازم نہیں آتی۔ اگر وہ مجتہد ہوں اور ہم اس قول کو درست بھی درست مانیں تو واضح مطلب یہی ہوگا کہ وہ ان فیصلوں کو درست سمجھ کر ان کے مطابق فیصلے کریں گے۔ جیسا کہ شاہ ولی اللہ رح نے امام بخاری کو شافعی کہنے کی وجہ تحریر فرمائی ہے اور اس پر کسی نے انہیں یا صاحب طبقات شافعیہ کو بخاری کا گستاخ نہیں قرار دیا۔ اس میں نقص شان کا پہلو کہاں ہے؟ اور جب نقص شان نہیں ہے تو گستاخی کیسے ہوئی؟
لگتا ہے کہ ایک نبی اور رسول کو انسانوں پر قیاس کر رہے ہو یہی تمہاری خامی ہے کہ نبی کی حدیث کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے بس لیکن ایک انسان کے قول کو بالا رکھنا یہ تمہاری لیے ضروری ہے آپ کی عقل پر افسوس ہے امام شافعی کہاں اور عیسی نبی کہاں ؟؟؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
آپ نے دوسرے علماء کی کتب میں تلاش کیا ہے؟ اور اگر احناف نے کیا ہے تو مطلوبہ کشف کی بنیاد پر۔ اور کسی کے پاس کوئی بنیاد ہوگی تو کہیں گے ورنہ نہیں۔
آپ نے تلاش کیا ہے یا صرف کسی کے پیچھے چلتے ہوئے حنفی علماء کے حوالے کو نکال لائے ہیں؟
اگر احناف کی کےعلاوہ کسی نے یہ بے عقلی کی بات کی ہے تو حوالہ لاؤ یہ گستاخی ایک حنفی ہی کر سکتا ہے کسی دوسرے مسلک والوں کو یہ جرات ہو نہیں سکتی ہے
 
Top