• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
لگتا ہے کہ ایک نبی اور رسول کو انسانوں پر قیاس کر رہے ہو یہی تمہاری خامی ہے کہ نبی کی حدیث کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے بس لیکن ایک انسان کے قول کو بالا رکھنا یہ تمہاری لیے ضروری ہے آپ کی عقل پر افسوس ہے امام شافعی کہاں اور عیسی نبی کہاں ؟؟؟
بحث برائے بحث نہیں کرو دلیل لاؤ۔ صرف تم در المختار نہیں پڑھتے رہے پوری امت کے علماء نے پڑھی ہے۔ بتاؤ کس کس نے اسے گستاخی کہا ہے۔ ورنہ اپنی عقل کا ماتم کرو کہ اپنے علماء کی اندھی تقلید میں کتنا آگے نکل چکے ہو۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اگر احناف کی کےعلاوہ کسی نے یہ بے عقلی کی بات کی ہے تو حوالہ لاؤ یہ گستاخی ایک حنفی ہی کر سکتا ہے کسی دوسرے مسلک والوں کو یہ جرات ہو نہیں سکتی ہے
دعوی تم نے کیا تھا کہ یہ جرات صرف حنفیوں کو ہی ہوئی ہے۔ میں نے تو صرف پوچھا ہے کہ تم نے دوسرے علماء کی کتابیں پڑھی بھی ہیں یا پھر وہی اندھی تقلید چل رہی ہے۔ بتاؤ کتنی کتابیں تم پڑھ چکے ہو؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کون کہتا ہے کہ ہم نبی مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کو چھوڑ کر ابو حنیفہ کی پیروی کرتے ہیں؟ مجھے افسوس تو اس پر ہے کہ آپ لوگوں کو جو اور جیسا دکھادیا گیا ہے آپ نےقبول کر لیا۔
اشماریہ بھائی کی یہ تنقید سمجھ نہیں آئی۔ اشماریہ بھائی آپ کو نہیں پتہ، آپ کے حنفی حضرات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو چھوڑ کر ابوحنیفہ کی باتیں مانتے ہیں۔ اس بات کا پروف آپ کو شاہد نذیر بھائی دیں گے۔ ان شاءاللہ

ہم خود حنفیوں کو خلاف سنت عمل کرتا دیکھتے ہیں تو۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اشماریہ بھائی کی یہ تنقید سمجھ نہیں آئی۔ اشماریہ بھائی آپ کو نہیں پتہ، آپ کے حنفی حضرات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو چھوڑ کر ابوحنیفہ کی باتیں مانتے ہیں۔ اس بات کا پروف آپ کو شاہد نذیر بھائی دیں گے۔ ان شاءاللہ

ہم خود حنفیوں کو خلاف سنت عمل کرتا دیکھتے ہیں تو۔
مجھے خوشی ہوگی میرے بھائی اگر میں اس بات کو ڈسکس کر سکوں۔
لیکن شاہد نذیر صاحب سے پہلے ایک بحث جاری ہے جس میں کوئی علمی جواب دینے سے وہ احتراز کرتے ہیں۔ اس لیے ان سے فی الحال وہیں بحث مناسب ہے۔ وہ وہاں سے فارغ ہو جائیں تو ان سے دوسرے موضوعات شروع کروں گا۔
اگر آپ خود ان کی پوسٹس یا تھریڈس میں سے ایک موضوع اٹھا کر نئے تھریڈ میں شروع کر دیں تو ہم اس پر بحث شروع کر سکتے ہیں۔
شاہد نذیر بھائی غالبا کوئی علمی فرد نہیں ہیں اور علماء کی تقلید میں یا اندھی تقلید میں اعتراضات کی ایک حد ہوتی ہے۔ وہ اعتراضات علمی مباحثہ میں زیادہ نہیں چل سکتے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مجھے خوشی ہوگی میرے بھائی اگر میں اس بات کو ڈسکس کر سکوں۔
لیکن شاہد نذیر صاحب سے پہلے ایک بحث جاری ہے جس میں کوئی علمی جواب دینے سے وہ احتراز کرتے ہیں۔ اس لیے ان سے فی الحال وہیں بحث مناسب ہے۔ وہ وہاں سے فارغ ہو جائیں تو ان سے دوسرے موضوعات شروع کروں گا۔
اگر آپ خود ان کی پوسٹس یا تھریڈس میں سے ایک موضوع اٹھا کر نئے تھریڈ میں شروع کر دیں تو ہم اس پر بحث شروع کر سکتے ہیں۔
شاہد نذیر بھائی غالبا کوئی علمی فرد نہیں ہیں اور علماء کی تقلید میں یا اندھی تقلید میں اعتراضات کی ایک حد ہوتی ہے۔ وہ اعتراضات علمی مباحثہ میں زیادہ نہیں چل سکتے۔
بھائی آپ علیحدہ تھریڈ میں اپنا موقف، جامع اور مختصر انداز میں بیان کر دیں اور مجھے ٹیگ کر دیں۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
علامی علاء الدین الحصکفی نے الدرالمختار میں لکھا ہے :
وَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ الْحُكْمَ لِأَصْحَابِهِ وَأَتْبَاعِهِ مِنْ زَمَنِهِ إلَى هَذِهِ الْأَيَّامِ، إلَى أَنْ يَحْكُمَ بِمَذْهَبِهِ عِيسَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ
الدر المختار :ج ۱۔ ص۵۶
اور اسی طرح علامہ عبد اللطیف ٹھٹھوی نے بھی حضرت عیسی کا حنفی مقلد ہونا بڑے فخر سے بیا ن کیا ہے (ذب ذبابات الدراسات:ج۱، ص۲۶۷۸
علامہ قہستانی فقیہ حنفی مفتی بخاریٰ المتوفی 953 ھ نے جامع الرموز میں
اسی طرح خواجہ محمد بن محمد المعروف پارسا متوفی:۷۲۲ھ نے بھی یہی بات الفصول الستہ میں اسے نقل کیا ہے۔ ان کے علاوہ اس بات کو متاخرین میں سے بھی متعدد احناف نے نقل کیا ہے
انتہائی حیرت کی بات ہے کہ بعض نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ سیدنا عیسی علیہ السلام کو امام صاحب کی بنی بنائی فقہ دریاے جیحون سے مل جاے گی اور اس پر وہ عمل کریں گے (طحطاوی :ج۱، ص۴۰
ایسی فضول باتوں کو نقل کرتے ہوے قلم کو بھی حیا آتی ہے لیکن کچھ لوگ اتنے فخر اس سے اس بات کو بیان کر گئے ہیں کہ حیرانی ہو تی ہے لیکن ہمارے احناف بھائی ان کتابوں کو اب تک سینے سے لگاے بیٹھے ہیں اللہ ہدایت سے نوازے
 
جواب آپ کو دیدیا ہے۔
پھر بھی ضد ہے تو دوبارہ کہتا ہوں
"بحث برائے بحث نہیں کرو دلیل لاؤ۔ صرف تم در المختار نہیں پڑھتے رہے پوری امت کے علماء نے پڑھی ہے۔ بتاؤ کس کس نے اسے گستاخی کہا ہے۔ ورنہ اپنی عقل کا ماتم کرو کہ اپنے علماء کی اندھی تقلید میں کتنا آگے نکل چکے ہو۔"
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مقلد ہونے کی وجہ سے عقل بھی گئی حدیث پڈھتے ہوے اگر شاگرد سوال کر دے کہ یہ حدیث تو اہل حدیث کے مسلک کو واضح کر رہی ہے تو تمہارے استاد تو اس کو بھی گستاخی سمجھ لیتے ہیں چہ جاے کہ ایک نبی اور رسول کو ایک متنازع شخصیت کا مقلد بنا دیا جاے جب تمہارے مصنف نے یہ کہا کہ دریاے جیحون سے بنی بنائی فقہ حضرت عیسی کو مل جاے گی اور وہ اس کے مطابق چلیں گے تو اس کو اور اس وقت کے لوگوں کو بالکل بھی عار محسوس نہ ہوئی کہ یہ کیا فضول بات ہے یاد رکھو تاریخ شاہد تم مقلدین کو ایسے ہی گمراہ کرتے رہے ہو اور کرتے رہو اللہ تم ہدایت سے ہمکنار کرے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
عمران صاحب آپ جیسے ہی حضرات سے اہل حدیث مسلک بدنام ہوتا ہے الزامی جواب ہرجگہ مفیدنہیں ہوتا آپ علمی جواب دیں یا خاموشی اختیار کریں۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
عمران صاحب آپ جیسے ہی حضرات سے اہل حدیث مسلک بدنام ہوتا ہے الزامی جواب ہرجگہ مفیدنہیں ہوتا آپ علمی جواب دیں یا خاموشی اختیار کریں۔
مقلد کو علم سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا کیوں کہ مقلد صرف اپنے امام کے قول کو مانتا ہے اور اس کے امام کا قول ہی اس کے لیے سب سے بڑی دلیل ہوتا ہے لہذا آپ کو علم کی بات سرے سے کرنی ہی نہین چاہیے اللہ سب کو حق بات سمجھنے کی توفیق دے
 
Top