• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفیوں کی جانب کی مسجد عثمان غنی (اہلحدیث) پر حملے کے خلاف احتجاج

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
سرکار البانی بھی اسی صدی کے شیخ ہیں جیسے اشرف علی تھانوی صاحب کبھی آپ نے تھانوی صاحب کی دماغی کیفیات اور عقیدے کا مطالعہ اُن کی کتابوں کو پڑھنے کا لگانے کی کوشش کی ہے کیا ہم اس طرح کی گستاخی شیخ البانی رحمہ اللہ کی شان میں کرسکتے ہیں یا خود شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ اس طرح کی گستاخیان جو تھانوی صاحب کے قلم ناتواں سے ہوئی کرنے کے مجاز قرار پائے ہیں ہاں یا ناں میں جواب دیئں۔
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
مساجد کو شہید کرنا تو مسلمانوں کا شیوہ نہیں۔خدا انکو ہدایت عطا فرمائے۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
کاش ہم شامی مسلمانوں کے لئے بھی شدت سے احتجاج کریں ۔ کیونکہ وہ پھول سے معصوم بچے ہمارے ہی بچے ہیں اہل السنۃ والجماعۃ کا مستقبل ہیں۔
اللہم انصر ھم بروح القدس اللہم اہلک الظالمیں بالظالمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن مَّنَعَ مَسَـٰجِدَ ٱللَّهِ أَن يُذْكَرَ‌ فِيهَا ٱسْمُهُۥ وَسَعَىٰ فِى خَرَ‌ابِهَآ۔۔۔سورۃ البقرۃ
ترجمہ:اس شخص سے بڑھ کر ﻇالم کون ہے جو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کئے جانے کو روکے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے
یا اللہ ! جن لوگوں نے تیرے گھر کے ساتھ یہ کچھ کیا ہے تو ان پر اپنا عذاب نازل فرما۔آمین
 
Top