محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
وعلیکم السلامالسلام علیکم
نہ کہنا چاہ رہا ہوں نہ کہا ہے۔کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں (نعوذ باللہ )امام ابوحنفیہ ؒ کافر یا مشرک یا بدعتی تھے
کہاں ہے؟ ثابت کریںاس لیے کہ آپ کے سوال میں یہ بات پوشیدہ ہے
بات یہ ہے کہ آپ مجھے بتائیں اگر دین کا کوئی ایسا مسئلہ آپ کے سامنے آ جاتا ہے جس میں آپ کے امام کی رہنمائی قرآن کی کسی آیت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث سے متصادم ہو،مثلا قرآن میں بچے کو دو سال تک دودھ پلانے کی تعلیم ہو اور آپ کا امام ڈھائی سال تک پلانے کی بات کرے تو آپ اس صورتحال میں کیا کریں گے؟کیوں کہ یہ کھلی بات ہے کہ جو بھی قرآن و حدیث کے خلاف بولے گا یا عمل کرے گا تو اس کا ایمان ہی کہاں سلامت رہا
یہی کہنا چاہ رہے ہیں نا آپ؟
میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں جسے آپ سمجھ تو رہے ہیں بس جان بوجھ کر نظر انداز کر رہے ہیں۔