• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
ذرا ادھر بھی توجہ فرمائیں اس بارے میں آپ کیا فرمائیں گے :
شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ فرماتے ہیںکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد(مائیں اپنے بچوں کو دو سال تک مدت رضاعت کو پوری کرے)رضاعت مکمل ہونے کی دلیل ہے اس مدت کے بعد خوراک میں سے ایک خوراک ہی شمار ہوگی(مجموع الفتاویٰ:۶۴:۶۳)
اور ابن قیمؒ اپنی کتاب ’’تحفۃ المودودفی احکام المولود‘‘ میں رقم طراز ہیں:ماں کے لیے بچے کو ڈھائی سال سے بھی زیادہ دودھ پلانا جائز ہے۔
مزید مطالعہ فرمائیں’’فتاویٰ الجنۃالدائمۃللبحوث العلمیہ والافتاء(۲۱:۶۰)
اور ملاحظہ فرمائیں’’الفقہ الاسلامی وادلۃ‘‘(۳۶:۱۰)
اور’’ الذخیرہ ‘‘میں مدت رضاعت کے تین دور نقل کئے ہیں،ڈیرھ، دو،اور ڈھائی سال۔
اور ’’ الجوھر النیرہ‘‘(۲:۳۶) میں اگر دو برس سے زیادہ گزر جائے تو یہ زیادتی نہیں
اور اسی فورم کا یہ فتویٰ بھی ملاحظہ فرمائیں کہ دو سال سے پہلے بھی رضاعت ختم کی جاسکتی ہے:
ماں اپنے بچے کو کتنی مدت تک دودھ پلائے..؟
اسی لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں آپ اہل حدیث نہیں ہیں بلکہ من چاہی ہیں
اور میں یہ بھی ثابت کرسکتا ہوں غیر مقلدین نے کتنے فتوے امام بخاریؒ کے خلاف دئے ہیں
سبحان اللہ ! مفتی صاحب ذرا خیال کریں ۔
آپ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے حق میں کوئی دلیل دینا چاہتے ہیں تو قرآن یا سنت سے دیں یا ابن تیمیہ ، ابن قیم ، لجنہ دائمہ ، اور وہبہ زحیلی کو پیش کرنے کا کیا مقصد ہے آ پکا ؟
دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں یا تو آ پکے نزدیک یہ بطور ماخذ شریعت ہیں یا ہم ان کے مقلد ہیں دوسری بات کا اہل حدیث کا بچہ بچہ بھی جواب دے سکتا ہے کہ ہم قرآن وسنت کے خلاف کسی کی بات کو نہیں مانتے ۔
پہلی بات کی وضاحت آپ کے ذمے ہے کہ کہیں آپ ترقی تو نہیں کر چکے ؟

اسی لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں آپ اہل حدیث نہیں ہیں بلکہ من چاہی ہیں
ایسی باتیں آپ کے منصب افتاء کو زیب نہیں دیتیں ۔ جس فتوی کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے اس کی بنیاد قرآن وسنت ہے کہ کسی کی من پسندی ہے ؟ فرض کریں وہ فتوی قرآن وسنت کے مطابق نہیں تو کیا اہل حدیث اس کا اندھا دھند دفاع کریں گے جیسے آپ لوگوں کا وطیرہ ہے ؟

اور میں یہ بھی ثابت کرسکتا ہوں غیر مقلدین نے کتنے فتوے امام بخاریؒ کے خلاف دئے ہیں
لیکن اس سے پہلے اس بات کا ثبوت پیش کردیں کہ ہم امام بخاری رحمہ اللہ کے مقلد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ آپ کی محنت کارگر ثابت ہو سکے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم
غلط سوچ و فکر کا نتیجہ ہے
ادنیٰ سے ادنی درجہ کا مومن بھی قرآن و حدیث کے خلاف نہیں جات کجا ایک عالم وہ بھی مجتہد
ادنی سے ادنی درجہ کا مومن بھی قرآن وحدیث کے خلاف بات نہیں کر سکتا
لہذا امام ابو حنیفہ ایک عالم و مجتہد ہو کر کیسے ایسا کام کر سکتے ہیں ؟
نتیجہ
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کبھی بھی قرآن وسنت کے خلاف بات کر ہی نہیں سکتے ۔

ایک اشکال اور اس کا حل : جن لوگوں کو قرآن وسنت کی ایسی نصوص ملتی ہیں جو امام ابو حنیفہ کی مخالفت میں ہیں ان کے لیےآسان نسخہ ہے کہ دار العلوم دیوبند وغیرہ سے مذہب حنفی کی ایک عینک لے کر پہن لیں ۔۔۔۔۔ مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
ہ
سبحان اللہ ۔

منطق کے ان معمولی قاعدوں کو بنیاد بنا کر قرآن وسنت کی نصوص پر غور کرتے رہو اس لیے نہیں کہ ان پر عمل کیا جائے بلکہ اس لیے کہ ان سے امام صاحب کی تائید کیسے ہو سکتی ہے اور قرآن وسنت کا امام صاحب کی تائید کرنا ضروری ہے کیونکہ امام صاحب قرآن وسنت کے خلاف بات کریں ، یہ ہو ہی نہیں سکتا ہو ہی نہیں سکتا ہو ہی نہین سکتا ۔

ایک اور انداز سے :
کیا فقہ حنفی قرآن وسنت کے مطابق ہے یا مخالف ؟
فقہ حنفیہ قرآن وسنت کا نچوڑ ہے ۔ یعنی اس کی کوئی بات بھی قرآن وسنت سے ہٹ کر نہیں ہے ۔ اس کی بنیاد ایک دعوی ہے :
فقہاء احناف قرآن وسنت کے مطابق بات کرتے ہیں ۔۔۔ اس بات کی دلیل ایک اور دعوی ہے :
فقہاء احناف قرآن وسنت کے مخالف نہیں ہوسکتے ۔۔۔۔۔ جب مخالف نہیں ہوسکتےتو ظاہر ہے موافق ہی ہوں گے ۔
نتیجہ : فقہ حنفی قرآن و سنت کے عین مطابق ہے ۔

امید ہے آئندہ آپ کے ذہن میں یہ بےتکے سوال نہیں آئیں گے کہ فقہ حنفی قرآن وسنت کے مطابق ہے کہ نہیں ؟
اگر آپ نے یہ غلطی دہرائی تو ہم بھی یہی جواب دہرانے میں کوئی شرم نہیں کریں گے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کسی اقراری کو رسوا کرنا یہ خود غلطی ہے۔
بعض مرتبہ پیچھا چھڑانے کے لیے بھی اقرار کرلیا جاتا ہے،مثلاً کہا جاتا ہے اچھا بھائی ہم ہی غلطی پر ہیں ،معاف کرنا،
جیسا اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
وَاذَا خَاطَبَھمُ الْجَاھلُونَ قَالُوا سَلَامًا
اور
جب کوئی ایک گال پر تھپڑ مارے تو دوسرا اور پیش کردو
اس کا یہ مطلب ہے بات کو ختم کرو اور امن شانتی بھائی چارگی کا ماحول پیدا کرو تنفر ختم کرو اگر کسی سے کوئی غلطی ہو بھی جائے تو اس کی تشہیر نہ کرو اور جہاں تک غلطیوں کا معاملہ ہے تو اس طرح کی مثال دی جا سکتی ہیں کہ غیرمقلدین حضرات نے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی روایت کے بر خلاف فتاویٰ دئے ہیں
اس طرح کی منفی خیالات اور تبلیغ سے امن عامہ میں خلل واقع ہوتا ہے جو اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے
امام کی یہ بات اگر مقلدین کو سمجھ آجائے تو سارے بحث و مباحثے ہی ختم ہو جائیں ۔ لیکن مقلدین بھی کہتے ہیں کہ ہمارا نام مقلد نہیں أگر ہم اپنے امام صاحب سے دو ہاتھ آگے بڑھ کر غلط کو سچ ثابت نہ کرکے دکھائیں ۔
بہر صورت امام صاحب تو غلطیوں کا اعتراف کرکے سرخرو ہوگئے لیکن یہ مقلدین اللہ کو کیا جواب دیں گے کہ کس بنیاد پر سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کوسچ بنانے کی سعی لا حاصل جاری رہی ؟
امام صاحب کے متعلق نامناسب گفتگو کا سبب سب سے زیادہ یہ مقلدین ہی بنتے ہیں ۔ کسی آدمی سے خطاء سرزد ہونے کے جتنے بہانے تلاش کیے جاسکتےہیں یہ ان سب کا امام صاحب کے حق میں رد کردیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایسا ناممکن ہے ۔ آخر کار ایک ہی بات رہ جاتی ہے کہ امام صاحب نے جان بوجھ شریعت کی مخالفت کی ہے ( نعوذ باللہ من ذلک
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
اچھا تو آپ کے نزدیک ابوحنیفہ کے اجتہاد کی روشنی میں عمل کرنے کو ان کی تقلید کہتے ہیں، اور آپ نے ہمیں محدثین کا مقلد بتایا (جبکہ ایسا نہیں ہے)

اب اسی بات کو ہی لے لیں، میں نے محدثین کی جس بات کو کتاب و سنت کے خلاف پایا، تو اسے چھوڑ دوں گا کیا آپ ابوحنیفہ کی کوئی بات کتاب و سنت کے خلاف پا کر چھوڑ دیں گے؟
Arsalan bhai mere aur aap k taqleed se mutaliq tasawar main kitna bara farq hai. Main nasoos main nazar o istidlaal se ajiz admi k liye mujyahid ki baat tasleem kar lene ko taqleed ka raha hon. Jab kay aap Quran o sunnat k khilaf baat tasleem karne ko Taqleed kah rahe hain. Is liye pahle taqleed ka sahi mafhoom maloom kiya jana chahye. Itefaaq ki suraat main baat samjhna zyada ho jaye ga. Is ka aik tariqa ye hai k Aap taqleed se mutaliq mere bataye huwi haqeeqat ki naqais bayan kar dain jis se k pata chalay k hum jis tis amal ko taqleed samajh kar kr rahe hain wo taqleed nahi kuch aur hai aur ye bhi bata dein k hamara ye amal kiya hai ?x
Aap ne jis ko taqleed samajh kr bayan kiya main uss k naqais aap k samne bayan karta hon takay aap ko taqliq se mutaliq apny mughalton ka pata chal saky iA.x

Taqleed chukay hum karte hain aur iqraria karte hain is liye taqleed k bary main hum aap se zyada janty hain. Aap ne jis baat ko taqleed samjh rakha hai hamari nazar main wo taqleed nahi balky Quran o sunnat ka inkaar hai jo kufar k zumray main ata hai .x
Aap k apne bayan aur taqleed se mutaliq nazariye ki roo se aap muhadiseen ki Quran o hadees k khilaaf baat choor dete hain aur jo baat sahih ho usko apna lete hain. Ye baat bahut bari juraat hai is liye k is baat la lazma ye hai k muhadiseen ki aksar batain Quraan o sunnat k khilaaf hain is liye aap unki taqleed nahi karte, balky muhadiseen ki chand batain hi sahih hain lihaza inki sahi batain Quran o sunnat k khilaaf nahi is liye inko hum Hadees samajh kar tasleem karte hain. Muhadiseen ki jin batoun ko aap ne chora hai wo Quran wo sunnat k khilaaf hone ki waja se hadees nahi balky taqleed hai. Dikhye aap ne ghair shoori tor muhadiseen par apni batain hadees bana kar paish karne ka kitna bara ilzam lagaya. Ye qareeban tamam hadeeson ko inkaar hai siwa e chand ko chor kar .x

Aaj aap aik hadees ko sahih jaan kar us par amal karte hain aur baqi ki ahadees ko aap ne Quran o sunnat k khilaaf jaan ko thukraa diya hai is liye k aap taqleed nahi karte. Ye mumkin hai k kal aap kisi aur k qoul par imaan la kar uski baat ko sahih samajh kar apna deen bana lain aur jo aaj sahih hai usko Quran o sunnat k khilaaf kahne lag jaye. Taqleed se mutaliq ghalat nazriya qaim karne ki waja se aap deen k sath, hadeeson k saath aur muhadiseen k sath kitna bara khelwaar khail rahe hain.x

Isky ilawa iska ik aur chunka dene wala pahlo bhi hai lekin os ko baad k liye moakhir kar lete hain. x
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

صوفی صاحب بات سنیں میں اتنی لمبی لمبی پوسٹیں رومن اردو میں نہیں پڑھ سکتا لکھنا ہے تو اردو میں لکھیں ورنہ بات ختم۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
تکلفات برطرف
جو انداز خطاب واعظ محترم حضرت ناصح اور مفکر ملت وقوم شیخ العرب والعجم ،اور شیخ الکل فی الکل نے اختیار فرمایا ہے ،احقر کو اتنی دسترس تو نہیں ہے اور نہ ہی میں مکالمے بازی کا کھلاڑی ہوں اور نہ ہی کسی ایسے ماحول میں پرورش پائی جس میں ڈائلاگ بازی سکھائی جاتی ہو یہ بھی جو کچھ تھوڑا بہت الجھنا سیکھ گیا ہوں وہ اسی فورم کے اراکین کی مرہون منت ہے،یہ سارے گُر یہیں سیکھنے کو ملے ہیں،
( ہائے میری قسمت ساری محنت بیکار گئی اتنا بہترین جواب لکھدیا تھا شاید دوبارہ نہ لکھ سکوں مضمون کو سینٹ کرتے وقت سب کچھ بیکا رہوگیا بس اتنا ہی آٹو سیو رہ گیا ایک گھنٹے کی محنت بیکا ر گئی چلیے دیکھتا ہوں کتنا ریمائنڈ ہوتا ہے)
اس کے لیے میں فورم کے ارکین کامشکور ہوں کہ ان کے طفیل میں کچھ ڈائلاگ بازی آگئی ہے اس لیے کہ میری دینا کچھ الگ ہی ہے ۔طالب علمی کے زمانے میں میں نے صرف اور صرف انبیاء ورسل علیہم الصلوٰۃ والسلام صحابہ کرام رضون اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین تابعین یا تبع تابین وغیرہم اورائمہ اربعہ یا دیگر علماء و مجتھیدین ومحدیثن کرام رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں پڑھا تھا لیکن یہ فرقہ اہل حدیث کے بارے میں با لکل نہیں پڑھا تھا جن کا بچہ بچہ محدث ہوتا ہے زمانہ رسالت ماٰب صلی اللہ علیہ وسلم میں محدث صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہی ہوا کرتے تھے کوئی بچہ نہیں ہوا کرتا تھا اور یہ فرقہ دعویٰ کرتا ہے ہمارا بچہ بچہ محدث ہے (سبحان اللہ) جب کہ حقیقت یہ ہے کہ یہ فرقہ (مروجہ اہل حدیث ) حدیث کو مانتے ہیں جانتے نہیں ہیں اگر جانتے تو ،ان کا یہ دعویٰ کہ ہم قرآن و حدیث پر عمل کرتے ہیں غلط ہے اس لیے کہ اس حدیث کے بارے میں یہ حضرات کیا فرمائیں گے ما انا علیہ واصحابی یا ما أنا عليہ اليوم وأصحابي اس سے یہ واضح ہوتی ہے کہ یہ حضرات صحابی کے منکرین ہیں جیسا کہ فرمان رسالت ماٰب ﷺ ما انا علیہ واصحابی یا ما أنا عليہ اليوم وأصحابي سے وضح ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ اسلام نام ہے قرآن و حدیث اور آثار صحابہ (جب کہ تابعین اور تبع تا بعین بھی حدیث کے مصداق اس جماعت میں داخل ہیں) تو صرف دو کو ماننا اور باقی کا انکار کرنا یا ان کو نظر انداز کرنا یہ کون سا حدیث پر عمل ہے ۔جب کہ ائمہ اربعہ و دیگر اہل حق علماء ومجتھیدین قرآن وحدیث و آثار الصحابہ سے استفادہ کرتے ہیں اور یہ تینوں ہی دین کے اصل ماٰخذ ہیں تو معلوم یہ ہوا اہل حق کی جماعت وہ ہے جن کا ماٰخذ یہ تینوں ذرائع علم ہوں، اس کے علاوہ جو جماعت بھی آثار الصحابہ کی منکر ہو وہ باطل ہے۔ کیوں کہ ماانا علیہ واصحابی( جس پر میں اور میرے صحابی ہیں،) وہ جماعت برحق ہے اور جو ان تینوں ذرئع سے استفادہ کرے وہ برحق ہیں۔
اور یاد رہے اہل حق ہی ہمیشہ غالب رہے ہیں اور الحمد للہ احناف اہل حق ہیں اور غالب ہیں یعنی اکثریت میں ہیں تب بھی اور اب بھی احناف کی اکثریت ہے ۔جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت تمام امتوں میں غالب ہے اکثریت میں ہے جس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی فخر ہے اور یہ فرقہ (مروجہ اہل حدیث) اس کو امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کم کرنے کا شوق ہے ان کے نزدیک مسلمانوں کی اکثریت ( سوائےفرقہ اہل حدیث کے) مشرک مرتد کافر زندیق ہیں تو بتائے امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم اکثریت میں ہوئی یا اقلیت میں۔ جب کہ امت کی اکثریت مقلدین کی ہے تو خود فیصلہ کر لیجئے کون حق پر ہیں وہ جو مکمل قرآن وحدیث وآثار پر عمل کرتے ہیں یا وہ جو صرف دو کو مانتے ہیں (قرآن وحدیث) اور قلیل تعداد میں ہیں اور اپنی اکثریت بڑھانے کی فکر میں ہیں جس طرح عیسائی مشنریاں عیسائیوں کی تعداد بڑھانے کی فکر میں ہیں ، اور ہر ہتھکنڈے کو استعمال میں لاتی ہیں اسی طرح یہ غیر مقلدین اپنی اکثریت ثابت کرنے کے چکر میں جو ان کی بات قبول نہیں کرتا اس کو یہ لوگ دائرہ اسلام سے خارج کر دیتے ہیں
ہم مقلدین حضرات اتنے فرخ دل ہیں کہ کسی کو جلدی مشرک کافر نہیں کہتے جب تک کہ کھلا شرک اور کفر نہ ہو ۔دوسرے ہماری نیک نیتی کا ایک بین ثبوت یہ بھی ہے ہماری نماز کسی بھی فرقے کے پیچھے ہوجاتی ہے یہ نہیں پوچھتے کہ یہ غیر مقلد تھا اس کے پیچھے نماز ہوئی کہ نہیں، (اس وجہ سے کہ یہ امت انتشار پھیلانے والی نہیں یا فسادی نہیں۔) مقلدین کی نماز سب کے پیچھے ہوجاتی ہے
خضر صاحب یہ مضمون دوبارہ لکھا ہے نہیں تو اس کا رنگ کچھ اور ہی تھا
اس لیے خضر صاحب سنئے
جب مسیحا دشمن جاں ہو تو کب ہے زندگی
کون رہبر بن سکے جب خضر بہکانے لگے
آپ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے حق میں کوئی دلیل دینا چاہتے ہیں تو قرآن یا سنت سے دیں یا ابن تیمیہ ، ابن قیم ، لجنہ دائمہ ، اور وہبہ زحیلی کو پیش کرنے کا کیا مقصد ہے آ پکا ؟
دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں یا تو آ پکے نزدیک یہ بطور ماخذ شریعت ہیں یا ہم ان کے مقلد ہیں دوسری بات کا اہل حدیث کا بچہ بچہ بھی جواب دے سکتا ہے کہ ہم قرآن وسنت کے خلاف کسی کی بات کو نہیں مانتے ۔
پہلی بات کی وضاحت آپ کے ذمے ہے کہ کہیں آپ ترقی تو نہیں کر چکے ؟
مذکورہ علماء آپ حضرات کے چشم و چراغ ہیں ارسلان بھائی نے ایک مثال دی تو ان کا جواب آپ ہی کے ستون سے دیا ہے اس میں چراغ پا ہونے کی کیا ضرورت ہے
اور جہاں بچے بچے محدثین ہوں تو اسلام کا تو اللہ ہی مالک ہے جہاں بچے دلائل دیتے ہوں ، بچوں کی بات کا تو ویسے بھی اعتبار نہیں ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت چالیس سال کی عمر میں ملی یہاں بچوں کو محدث ہونے لی ڈگریاں ملتی ہیں ۔ہم مقلدین کے یہاں تو کم از کم بیس سال کی عمر تک پڑھنا پڑتا ہے اس کے بعد بھی پختگی کا دعویٰ نہیں کرتے اور آپ کے یہاں بچے ہی بچپن میں محدث ہوجاتے ہیں (سبحان اللہ)
پہلی بات کی وضاحت آپ کے ذمے ہے کہ کہیں آپ ترقی تو نہیں کر چکے ؟
جی آپ کے ہوتے ہوئے ترقی کا تصور ہی بیکار ہے تنزلی تو ہوسکتی ہے اس پوسٹ کے بعد اندازہ ہوجائےگا کتنی ترقی عنایت فرماتے ہیں اور کون کون نکل کر آتا ہے کیوں کہ آپ حضرات کا تو یہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے اسلام سے نکال کر مرتد بنانا مشرک بنانا آپ کے یہاں اس طرح کی فیکٹریاں ہیں،
ایسی باتیں آپ کے منصب افتاء کو زیب نہیں دیتیں ۔
میں تو پہلے ہی قائل ہوں کہ طعن تشنیع کرنا آپ حضرات کا مرغوب مشغلہ ہے
جس فتوی کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے اس کی بنیاد قرآن وسنت ہے کہ کسی کی من پسندی ہے
یعنی امام ابوحنفیہؒ نے ڈھائی سال مدت رضاعت قرار دی وہ خلاف قرآن وحدیث اور آپ کے علماء وہی بات کہیں اس کی بنیاد قرآن و سنت (سبحا ن اللہ مبروک)
سنت کے مطابق نہیں تو کیا اہل حدیث اس کا اندھا دھند دفاع کریں گے جیسے آپ لوگوں کا وطیرہ ہے ؟
اندھا دھند دفاع کرنا آپ حضرات کا وطیرہ ہے ایک تو یہی مذکورہ فتوے جس کو آپ کے علماء نے صادر فرمایا ہے اس کا کس طرح دفاع فرما رہے ہیں۔ اور سنئے آپ حضرات اپنے لوگوں کا کس دفاع فرماتے ہیں اور کس طرح اپنی تا ئید میں دوسرے لوگوں سے مضامین لکھواتے ہیں اس کا بین ثبوت یہاں ملاحظہ فرمائیں شرمائیں نہیں:
مسئلہ تدلیس ہو یا کوئی اور مسئلہ جس میں علمائ کے مابین اختلاف ہوجائے توضرری بات ہے کہ علمائ میں سے کوئی کسی کا قائل ہوتا ہے اور کوئی کسی کا ۔
بلکہ بعض دفعہ اپنی تائید میں مضمون خودلکھوائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اور مزید تعجب اس بات پر ہے کہ جن معاصرین اور ماضی قریب کے جن علمائے کرام کو اپنی تائید میں پیش کیا ہے ان میں سے بعض تو ایسے ہیں جن کا یہ فن ہی نہیں اور نہ ان کی کوئی اس فن میں کتاب ہی دستیاب ہے۔۔۔۔
تو علمائ کے نام یا ان کی تائید اس بات کی دلیل نہیں ہوتی کہ یہی مسئلہ حق ہے !!مثلا اگر یہی مسئلہ تدلیس ہی لیا جائے تو استاد محترم فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے جس موقف کو اپنا رکھا ہے صرف پاکستان میں بے شمار کبار محدثین کا موقف ان کے موقف کے خلاف ہے
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصول-حدیث-47/مسئلہ-تدلیس-اور-علمائے-اہلحدیث-پاکستان-11457/
لیکن اس سے پہلے اس بات کا ثبوت پیش کردیں کہ ہم امام بخاری رحمہ اللہ کے مقلد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ آپ کی محنت کارگر ثابت ہو سکے
آپ حضرات تو کسی کے بھی مقلد نہیں صرف اپنے من کی تقلید کرتے ہیں جہاں سے کو اچھا لگا لے لیا یا الٹی سیدھی تاویلات کرلیں چاہے جس بات کو صحیح قرار دے لیں چاہے جس کو رد کردیں اس میں تو آپ حضرات ایکسپرٹ ہیں
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کبھی بھی قرآن وسنت کے خلاف بات کر ہی نہیں سکتے
بیشک قرآن وحدیث ہیں بلکہ آثار بھی کہئے اس کو کیوں نظر انداز فرمارہے ہیں کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عمل قابل حجت نہیں، مقلدین کے یہاں حدیث شریف کے مطابق آثار صحابہ بھی قابل حجت ہیں۔
ایک اشکال اور اس کا حل : جن لوگوں کو قرآن وسنت کی ایسی نصوص ملتی ہیں جو امام ابو حنیفہ کی مخالفت میں ہیں ان کے لیےآسان نسخہ ہے کہ دار العلوم دیوبند وغیرہ سے مذہب حنفی کی ایک عینک لے کر پہن لیں ۔۔۔۔۔ مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
بیشک ہم تو اپنی ہی عینک سے کام چلالیتے ہیں کہیں سے امپورٹ نہیں کرنی پڑتی اور نہ ہی کرایہ کی ہوتی ہے اور یہ بھی اللہ کا شکر ہے کہ صرف چشمہ سے ہی کام چل جاتا ہے دوربین لگانی نہیں پڑتی آپ حضرات کا دور بین سے بھی کام نہیں چلے گا کیوں خداداد بصیرت اور بصارت کافی کمزور پڑگئی ہے ہوسکتا ہے آپریشن ہی کرانا پڑجائے وہ بھی فورین میں جاکر ۔
امید ہے آئندہ آپ کے ذہن میں یہ بےتکے سوال نہیں آئیں گے کہ فقہ حنفی قرآن وسنت کے مطابق ہے کہ نہیں ؟
اللہ کا شکر ہے ہمارا ذہن منفی نہیں ہے اور نہ ہی خرافاتی ،منفی سوچ تو شیطان کی ہوتی ہے مومن کی سوچ منفی اور بے تکی نہیں ہوتی ۔اور فقہ حنفی کی اساس کیا ہےاس کا ماقبل میں ذکر کیا جا چکا ہے
اگر آپ نے یہ غلطی دہرائی تو ہم بھی یہی جواب دہرانے میں کوئی شرم نہیں کریں گے
یعنی آپ نے اب تک جو بیان کیا ہے وہ شرم کے ساتھ بیان کیا ہے ، اور جب بے شرمی کا مظاہرہ فرمائیں گے تو الحفظ والامان سارے رکارڈ آپ کے نام چڑھ جائیں گے اور آپ رکارڈ ہولڈر ہوجائیں گے ۔
امام کی یہ بات اگر مقلدین کو سمجھ آجائے تو سارے بحث و مباحثے ہی ختم ہو جائیں ۔ لیکن مقلدین بھی کہتے ہیں کہ ہمارا نام مقلد نہیں أگر ہم اپنے امام صاحب سے دو ہاتھ آگے بڑھ کر غلط کو سچ ثابت نہ کرکے دکھائیں ۔
بہر صورت امام صاحب تو غلطیوں کا اعتراف کرکے سرخرو ہوگئے لیکن یہ مقلدین اللہ کو کیا جواب دیں گے کہ کس بنیاد پر سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کوسچ بنانے کی سعی لا حاصل جاری رہی ؟
امام صاحب کے متعلق نامناسب گفتگو کا سبب سب سے زیادہ یہ مقلدین ہی بنتے ہیں ۔ کسی آدمی سے خطاء سرزد ہونے کے جتنے بہانے تلاش کیے جاسکتےہیں یہ ان سب کا امام صاحب کے حق میں رد کردیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایسا ناممکن ہے ۔ آخر کار ایک ہی بات رہ جاتی ہے کہ امام صاحب نے جان بوجھ شریعت کی مخالفت کی ہے ( نعوذ باللہ من ذلک
امام صاحب نے کون سی غلطیاں کیں اور کس غلطی کا اعتراف کیا ہمارے علم میں بھی تو آنا چاہیئے
اس سے زیادہ میں نہیں لکھ پاؤں گا کیوں کہ میں شرم دار ہوں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بہت شکریہ استاد جی
کاپی قلم لیکر آجاؤں کیا
لے آؤ انکل کاپی اور قلم میں آپ کو اتباع سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت پر نوٹ لکھواؤں۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
لے آؤ انکل کاپی اور قلم میں آپ کو اتباع سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت پر نوٹ لکھواؤں۔
اور اتباع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کیوں چھوڑدیا
 
Top