• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
انکل یہاں بات رضاعت کی مدت پر نہیں ہو رہی یہ صرف ایک مثال پیش کی ہے۔ آپ کا مسئلہ یہی ہے کہ جو بات پوچھی جائے یا جس طرف توجہ دلائی جائے اس طرف آتے ہی نہیں ہے
ارسلان بھائی بہت ہی غلط بات ہے
ایک انسان کی تو پکڑ کررہے ہیں وہ بھی تعصب کی بنیاد پر اور فرضی بات بنا کر،اور اب اپنے لوگوں کا نمبر آتا ہے تو فرمارہے ہیں۔ مدت رضاعت پر بات نہیں ہورہی ہے
بھائی جان آپ کے علماء بھی تو قرآن و حدیث کے خلاف لکھ رہے ہیں ان کا کیا فرمائیں گے
میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کھٹا کھٹا تھوتھو
یہ بات مناسب نہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی جان آپ کے علماء بھی تو قرآن و حدیث کے خلاف لکھ رہے ہیں ان کا کیا فرمائیں گے
اگر ایسا ہے تو غلط کر رہے ہیں۔ جو بھی اہل حدیث کی بات قرآن و سنت کے خلاف ہے تو اس کو ترک کیا جائے۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اگر ایسا ہے تو غلط کر رہے ہیں۔ جو بھی اہل حدیث کی بات قرآن و سنت کے خلاف ہے تو اس کو ترک کیا جائے۔
تو ان لوگوں کو اپنی جماعت سے نکالیے اور ان کے حوالے اور فتاویٰ پر عمل کرنا بند کریں ان کے قصیدے نہ پڑھیں
سمجھتے آپ بھی سب کچھ ہیں مگر نفرت حنفیوں سے ہی جتانی ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تو ان لوگوں کو اپنی جماعت سے نکالیے اور ان کے حوالے اور فتاویٰ پر عمل کرنا بند کریں ان کے قصیدے نہ پڑھیں
سمجھتے آپ بھی سب کچھ ہیں مگر نفرت حنفیوں سے ہی جتانی ہے
ہم نے کوئی قصیدے نہیں پڑھے۔ یہ تو غلو سے بھرے ہوئے آپ لوگ ہیں کہ انسان کی لکھی ہوئی کتاب کو قرآن کی طرح کہتے ہیں۔
بات ترک کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھ لیا جائے۔ جو بات صحیح ہو وہ مانی جا سکتی ہے، لیکن آپ لوگوں کے ہاں معیار کچھ اور ہے وہ یہ کہ
بات صحیح ہو تو مان لو
بات غلط ہو تب بھی مان لو صرف مانو ہی نہ بلکہ دفاع کرو
بات غلط ہو تو کسی نہ کسی طرح اس کی تاویل کر کے اسے صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرو۔

جبکہ ہمارے ہاں یہ معیار نہیں ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محترم
غلط سوچ و فکر کا نتیجہ ہے
ادنیٰ سے ادنی درجہ کا مومن بھی قرآن و حدیث کے خلاف نہیں جات کجا ایک عالم وہ بھی مجتہد
یعنی اب یہ آپ کا پختہ نظریہ ہے کہ ابوحنیفہ کی کوئی بھی بات قرآن و سنت کے خلاف نہیں اور ان کی تمام باتیں آنکھ بند کر کے مانی جا سکتی ہیں؟
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
محترم
رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام ؓ کے بعد آنکھ بند کرکے تو کسی بھی بات قبول نہیں کرنی چاہئے
اور نہ ہی کوئی قبول کرتا ہے
ہو سکتا ہے آپ کے یہاں اس پر عمل ہوتا ہو ہمارے یہاں تو نہیں ہوتا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محترم
رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام ؓ کے بعد آنکھ بند کرکے تو کسی بھی بات قبول نہیں کرنی چاہئے
اور نہ ہی کوئی قبول کرتا ہے
ہو سکتا ہے آپ کے یہاں اس پر عمل ہوتا ہو ہمارے یہاں تو نہیں ہوتا
بس یہی پوچھنا چاہتا تھا، ہمارے ہاں بھی نہیں ہوتا۔
 
شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
32
السلام علیکم
ذرا ادھر بھی توجہ فرمائیں اس بارے میں آپ کیا فرمائیں گے :
شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ فرماتے ہیںکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد(مائیں اپنے بچوں کو دو سال تک مدت رضاعت کو پوری کرے)رضاعت مکمل ہونے کی دلیل ہے اس مدت کے بعد خوراک میں سے ایک خوراک ہی شمار ہوگی(مجموع الفتاویٰ:۶۴:۶۳)
اور ابن قیمؒ اپنی کتاب ’’تحفۃ المودودفی احکام المولود‘‘ میں رقم طراز ہیں:ماں کے لیے بچے کو ڈھائی سال سے بھی زیادہ دودھ پلانا جائز ہے۔
مزید مطالعہ فرمائیں’’فتاویٰ الجنۃالدائمۃللبحوث العلمیہ والافتاء(۲۱:۶۰)
اور ملاحظہ فرمائیں’’الفقہ الاسلامی وادلۃ‘‘(۳۶:۱۰)
اور’’ الذخیرہ ‘‘میں مدت رضاعت کے تین دور نقل کئے ہیں،ڈیرھ، دو،اور ڈھائی سال۔
اور ’’ الجوھر النیرہ‘‘(۲:۳۶) میں اگر دو برس سے زیادہ گزر جائے تو یہ زیادتی نہیں
اور اسی فورم کا یہ فتویٰ بھی ملاحظہ فرمائیں کہ دو سال سے پہلے بھی رضاعت ختم کی جاسکتی ہے:
ماں اپنے بچے کو کتنی مدت تک دودھ پلائے..؟
اسی لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں آپ اہل حدیث نہیں ہیں بلکہ من چاہی ہیں
اور میں یہ بھی ثابت کرسکتا ہوں غیر مقلدین نے کتنے فتوے امام بخاریؒ کے خلاف دئے ہیں
کیا کوئی ان حوالہ جات کی تصدیق کر سکتا ہے ؟
 
Top