• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
انتظامیہ کی طرف سے تو کئی بار ایسے حضرات خصوصا صوفی صاحب کو مطلع کیا گیا ہے کہ یہ اردو فورم ہے یہاں اردو لکھا کریں اور میں نے بھی صوفی صاحب کو اردو سکھانے کی حامی بھری تھی لیکن صوفی صاحب نے اس طرف کوئی توجہ نہیں کی شاید وہ اس معاملے میں سنجیدہ نہیں۔
میرے خیال سے پھر ان کو طوعا کرہا آرام کا مشورہ دینا چاہیے ۔
اکثر موضوعات میں انہوں نے اسی غیر مناسب رویے کا اظہا رکیا ہوا ہے ۔
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
صوفی صاحب مجھے مغالطے میں نہیں ڈالا گیا بلکہ آپ کو غلط فہمی میں ڈالا گیا ہے کہ ابوحنیفہ صاحب نے کوئی بات قرآن و سنت کے خلاف نہیں کی، آپ اس رویے سے گریز کریں ورنہ تحقیق سے رہ جائیں گے۔
Chaliye arsalan sahib aap meri ghalat fahami rafa karne main mere moaawin banye. Batain kia ghalt fahmi rafa karne k liye ye mafrooza qaim kar liya jaye k bil jazam Imaam sahib rh se Quran wo sunnat k khilaaf batain sarzad huwi hain. Sawal ye uthtaa hai k haqeeqat k bar akas aisy mafroozay Q tasawur kiye jain
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155

صوفی صاحب آپ تقلید میں مضبوطی سے پرو دیے گئے ہیں اب میں آپ کو کیا کہہ سکتا ہوں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
انتظامیہ کی طرف سے تو کئی بار ایسے حضرات خصوصا صوفی صاحب کو مطلع کیا گیا ہے کہ یہ اردو فورم ہے یہاں اردو لکھا کریں اور میں نے بھی صوفی صاحب کو اردو سکھانے کی حامی بھری تھی لیکن صوفی صاحب نے اس طرف کوئی توجہ نہیں کی شاید وہ اس معاملے میں سنجیدہ نہیں۔
میرے خیال سے پھر ان کو طوعا کرہا آرام کا مشورہ دینا چاہیے ۔
اکثر موضوعات میں انہوں نے اسی غیر مناسب رویے کا اظہا رکیا ہوا ہے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
میرے خیال سے پھر ان کو طوعا کرہا آرام کا مشورہ دینا چاہیے ۔
اکثر موضوعات میں انہوں نے اسی غیر مناسب رویے کا اظہا رکیا ہوا ہے ۔
دے دیں جی مشورہ ہم نے کب روکا ہے ابتسامہ
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
میرے خیال سے پھر ان کو طوعا کرہا آرام کا مشورہ دینا چاہیے ۔
اکثر موضوعات میں انہوں نے اسی غیر مناسب رویے کا اظہا رکیا ہوا ہے ۔
Hizar sahib Haq ki awaz dabane se bahtar hai Haq ka samna kiya jaye. Aisi koshish Haq ka rasta rokny aur apne Mutaqideen se Haq chupany k mutaradif hai
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
صوفی صاحب آپ تقلید میں مضبوطی سے پرو دیے گئے ہیں اب میں آپ کو کیا کہہ سکتا ہوں۔
Aap se baat cheet ka maqsad hi Taqleed se mutaliq ghalat fahmion ka azala hai. Aap taqleed se mutaliq meri ghalat fahmian rafa karne main meri madad farma kar sawab darain hasil karain. Aap taqleed ko chahain kitna bura bhala kahte rahain, humain iski burai os waqt tak samajh nahi ayigi jab tak aap humain samjha kar hamari ghalat fahmion ka madawa karain
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
.
عابد بھائی!۔۔۔
بنوقریش، بنوہاشم، وغیرہ وغیرہ۔۔۔
لیکن ایک غزوہ تھا مجھے اس کا نام نہیں معذرت۔۔۔
جس سے واپسی پر پانی کے بھرنے پر ایک مہاجر صحابی اور انصاری صحابی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔۔۔
جس پر مہاجر صحابی نے مہاجرین صحابہ کو آواز دی اور انصاری صحابی نے انصار کے صحابہ کو حلانکہ انصار میں بھی کئی قبائل تھے۔۔۔
اور مہاجرین میں بھی کئی قبائل تھے۔۔۔ لیکن نبی پاک صلی اللہ نے یہ آواز سنی تو فرمایا کہ میں تم لوگوں کے بیچ موجود ہوں اور آج بھی تم لوگ وہی گمراہی کے نعرے بلند کررہے ہو۔۔۔
اسی طرح وفات سے پہلے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی کے مہاجرین کے ساتھ زیادتی نہ کرنا اور اسی طرح مہاجرین کو نصیحت فرمائی انصار کے لئے۔۔۔
کیا اب ہم اس حقیقت کو فراموس کرسکتے ہیں۔۔۔
اب اگر کہا جائے کے فلاں قریش کے تھے فلاں بنوہاشم کے تھے اور ان سلسلوں کو جوڑنے بیٹھ جائیں تو یہ سب آدم کی اولاد ہیں۔۔۔
لیکن ہم وہاں تک نہیں جانا چاہتے کیونکہ بات ہم آج کے ادوار کے لحاظ سے کررہے ہیں۔۔۔
مذکورہ ملون باتیں موضوع سے ہٹ کر ہیں ہاں البتہ اتنی بات درست ہے کہ:
جہاں تک بات ہے اہلحدیث تو اہلحدیث کسی فرد یا قبیلے کا نام ہے؟؟؟۔۔۔
کسی قبیلہ یا فرد کا نام نہیں ہے
جہاں تک بات ہے حسب نصیب یاد رکھنے کی تو ذرا حسب نصب کیا ہوتا ہے اس کی تعریف جو آپ سمجھتے ہیں وہ پیش کیجئے
حسب و نسب یاد رکھنے کی ممانعت نہیں ہے بلکہ فخر کرنے کی ممانعت ہے(جس کو شجرہ نسب بھی کہہ سکتے ہیں)
کیا اسلاف میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا شمار نہیں ہوگا
بیشک امام ابو حنیفہؒ اسلاف میں سے ہیں،اور
۔۔۔ یا اہلحدیث میں امام ابوحنیفہ کا شمار نہیں ہوگا؟؟؟۔۔۔
اور امام ابوحنفہؒ بھی اہل حدیث میں سے تھے
جزاکم اللہ خیراً
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
Aap se baat cheet ka maqsad hi Taqleed se mutaliq ghalat fahmion ka azala hai. Aap taqleed se mutaliq meri ghalat fahmian rafa karne main meri madad farma kar sawab darain hasil karain. Aap taqleed ko chahain kitna bura bhala kahte rahain, humain iski burai os waqt tak samajh nahi ayigi jab tak aap humain samjha kar hamari ghalat fahmion ka madawa karain
آپ کو سمجھ آنی ہوتی تو اب تک آ چکی ہوتی۔ آپ نے تو بات ہی ختم کر دی کہ ابوحنیفہ غلطی نہیں کر سکتا تو بس اب کیا کہا جا سکتا ہے۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
آپ سے بھی وہی سوال جو انکل عابد سے کیا تھا۔
ابوحنیفہ کی کوئی بات کتاب وسنت کے خلاف ہو جائے تو آپ کیا کریں گے۔
السلام علیکم
کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں (نعوذ باللہ )امام ابوحنفیہ ؒ کافر یا مشرک یا بدعتی تھے
اس لیے کہ آپ کے سوال میں یہ بات پوشیدہ ہے
کیوں کہ یہ کھلی بات ہے کہ جو بھی قرآن و حدیث کے خلاف بولے گا یا عمل کرے گا تو اس کا ایمان ہی کہاں سلامت رہا
یہی کہنا چاہ رہے ہیں نا آپ؟
 
Top