اس شخص نے کسی الزام اور کسی بہتان کا جواب نہیں دیا ۔ بلکہ مزید الزام اور بہتان ہی تراشتا رها ۔ اسکی باتیں صرف اشتعال دلانے والی هوتی ہیں ۔
اس نے هر تهریڈ میں اسی طرح زبردستی دخل اندازی کی ، اسی طرز پر گفتگو کی اسی طرز پر الزامات تراشے اور نتیجتا اس گستاخ اور بے ادب کو ادارے نے کئی بار وارننگ دی کئی بار بین کیا ۔
اس طرح کے اشخاص کسی نا کسی منصوبہ کے تحت اس فورم پر آتے ہیں ، ایک منصوبہ جو میں سمجها ہے اس شخص کی تحریروں سے اس نے ہر بات کسی نا کسی علم رکهنے والے کی تضحیک کی هے ،اهل علم کے شایاں نہیں کے کم علموں ، گستاخوں کے منہ نہیں لگتے اور بے علم اور گستاخ اساتذہ کا انداز گفتگو نہیں سمجهتے ۔
اس فورم پر احناف بهی موجود ہیں ، ہم انکا اسی طرح احترام بهی کرتے ہیں جسطرح هم محترم رضا میاں ، محترم اسحاق سلفی اور محترم خضر حیات بهائی کا کرتے ہیں ۔ ہم انکے علم کا احترام کرتے ہیں ان کے قول سے اختلاف رکهنے کے باوجود۔
میری احباب سے جو اس فورم ہمیشہ موجود رهتے ہیں ان سے گذارش هیکہ اس شخص ، اور اس جیسے هر شخص کا اس فورم پر آخری حد تک تعاقب کیا جائے اور اسکی هر گستاخی اور بے ادبی پر انتہائی سخت رویہ اپنایا جائے تاکہ وہ اس فورم کی علمی افادیت کو ضرب نا پہنچا سکے ۔
اس طرح کی بے معنی گفتگو ، جسے بعض لوگ بحث بهی سمجهتے ہیں ، انکی طبیعتوں پر یہ گراں گذرتا هوگا کہ کسی دینی اسلامی فورم پر اتنی سطحی باتیں کسطرح گوارہ کر لی جاتی ہیں ؟ ان کی خدمت میں بلا اختلاف مسلک و منہج عرض هیکہ بعض وقت یہ ضروری هوجاتا هے ۔ جیسے صوفی کانفرنس کے اعلان کے بعد هوا تها ۔ اسے ردعمل کا نام دیجیئے ۔ یہ سب اکسانے اور اشتعال دلوانے کے سبب هوجاتا هے ۔
اس شخص سے جو اتنی باتیں کر رها هے کہ اس فورم پر "اقوال ابو حنیفہ، رحمہ اللہ" کے عنوان سے ایک تهریڈ بنا کر احناف کی تمام مستند کتب سے قال ابو حنیفہ رحمہ اللہ جمع کرتا جائے ۔ هم کو بهی معلوم هو کہ ان عظیم المرتبت کے اقوال کیا ہیں ۔ قال اصحاب ابو حنیفہ نہیں جمع کردینا ان پر تو سند کی ضرورت ہی نہیں ۔
یہ تو عمر اثری کے فورم سے بهی حسد رکهتا هے ۔ اسے چاہیئے کہ خود اپنا ایک فورم بنا کر اہل حدیث کیخلاف جو چاهے لکهے ۔ آخر حسد سے فائدہ کیا ۔ فورم بنے گا تو واہ واہی تو هوگی ہی ۔ اس فورم پر دی گئی ریٹنگ سے بهی حسد ، کسی کے بٹن نا دبانے پر شکوہ تو کسی سے بٹن دبانے پر الجهنا ۔
بہت سارے تضادات کا مجموعہ هے یہ شخص ۔
جتنے سارے "قارئیین" کو انہوں نے للکارا هے آجتک ، وہ ہی بتا دیں کہ اس شخص اور اس جیسے کسی بهی شخص کے ساتہ کیا سلوک کیا جائے؟