جب تمہیں اللہ تعالیٰ نے اتنی عقل ہی نہیں دی کہ فقہی معاملات کو سمجھ سکو تو ہر جگہ ٹانگ ضرور اڑانی ہوتی ہے۔
آپ کے اصول پر مرتد بھی مسلم ہی ہوتا ہے، نبت کا دعویٰ کرنے والے بھی مسلم تھے، حنفی مالکی حنبلی اور شافعی بھی مسلم ہی ہیں اس لئے ان سے ارتداد کرکے کوئی منکر حدیث یا مدعی مہدی وغیرہ ہو تو قصور کس کا اسلام کا یا ۔۔۔۔۔۔
اب آئیے دیکھیں حقیقت کیا ہے؟ یہ جتنے گمراہ طبقات معرض وجود میں آئے لامذہبیت کی وجہ سے آئے۔
ثبوت:
انگریز حکومت سے پہلے پوری دنیا میں چار اہل سنت مسالک پائے جاتے تھے۔ انگریز کی حکومت تک ان میں اضافہ نہ ہؤا۔
انگریز نے لامذہبیت کا صور پھونکا اور دیکھتے دیکھتے کتنے گمراہ فرقے معرض وجود میں آگئے۔ خود اپنے کو اہل حدیث کہلانے والے ہی دیکھ لیں کہ ان میں کتنے طبقات بن چکے۔
نام نہاد اہلحدیث میں 14فرقے پائے جاتے ہیں
-1 جماعة دعوة اہلحدیث
-2 جمعیت اہلحدیث
-3 غرباء اہلحدیث
-4يوتھ فورس اہلحدیث
-5 سلفی اہلحدیث
-6 ثنائيہ اہلحدیث
-7 غزنوی اہلحدیث
-8 روپڑی اہلحدیث
-9امرتسری اہلحدیث
-10 بنارسی اہلحدیث
-11 توحیدی اہلحدیث
-12 محمدی اہلحدیث
-13 گوندلوی اہلحدیث
-14 نذيریہ اہلحدیث