• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
برصغیر میں احناف تھے؟ برصغیر میں انکار حدیث کا سہرا بھی مقلدین کے سر پر ہی ہے غلام احمد پرویز نے اسی انکار حدیث کو فروغ دیا ہے اور اس میں پیش پیش عمر احمد عثمانی ہیں۔
برصغیر میں دین اکبر تیار کرنے والے کون تھے؟ ملا مبارک ابو الفضل فیضی اور ملا عبداللہ سلطانپوری یہ بھی حنفی مقلد تھے۔
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
مجھے تو کچھ سمجھ میں نھیں آتا کہ یہ لوگ ہر وقت مقلد اور غیر مقلد کی رٹ لگائے رکھتے ھیں

میں ان مقلدین اور غیر مقلدین سے ایک سوال کرنا چاھتا ہوں کہ مقلدین مشرک ھیں یا غیر مقلدین اگر جواب نفی میں ھے تو کیوں ہر وقت اسی پر جگھڑتے رھتے ھیں یہ فلاں کام حنفیوں نے کیا یہ فلاں کام غیر مقلدین نے کیا ھے

یہود ونصاری ایک دوسرے کے جانی دشمن ہونے کے باوجود ایک ہوگئے مگر ھمارے کچھ بھائی ابھی مقلد اور غیر مقلد کہنے پرفخر محسوس کر رھے ھیں

اگر واقعی اصلاح مقصود ھے تو اصلاح کا یہ طریقہ نھیں ھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کبھی کسی کافر کو کافر یا مشرک کہ کر دعوت نھیں دی
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
میں ان مقلدین اور غیر مقلدین سے ایک سوال کرنا چاھتا ہوں کہ مقلدین مشرک ھیں یا غیر مقلدین
احناف کے دیوبند مکتبہ فکر والوں نے کبھی بھی لامذہبوں یا بریلویوَ کافر نہیں کہا۔ لا مذہب سرعام احنف کو مشرک کہتے ہیں۔ لہٰذا اصول کے تحت ان دو میں سے کوئی ایک اس کا مصداق ٹھہرے گا۔ اس کا فیصلہ ضروری ہے۔
لامذہبوں نے بر صغیر پاک و ہند میں جھگڑا کھڑا کیا ملکہ وکٹوریہ کے زمانہ میں اس کی سرپرستی میں۔ اب جب ان کو ہر ہر معاملہ میں منہ کی کھانی پڑی تو دوسرا پینترا بدلا اور گالم گلوچ پر اتر آئے۔
آپ یقین کریں اختلافی مسائل میں نہ قرآن ان کے سر پر ہاتھ رکھتا ہے اور نہ ہی حدیث۔ ہاں دجل و فریب کاری کے لئے جو نام ملکہ وکٹوریہ سے الاٹ کرایا اس سے دھوکہ دینے میں شیر ہیں۔
اللہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
برصغیر میں احناف تھے؟ برصغیر میں انکار حدیث کا سہرا بھی مقلدین کے سر پر ہی ہے غلام احمد پرویز نے اسی انکار حدیث کو فروغ دیا ہے اور اس میں پیش پیش عمر احمد عثمانی ہیں۔
برصغیر میں دین اکبر تیار کرنے والے کون تھے؟ ملا مبارک ابو الفضل فیضی اور ملا عبداللہ سلطانپوری یہ بھی حنفی مقلد تھے۔
جب تمہیں اللہ تعالیٰ نے اتنی عقل ہی نہیں دی کہ فقہی معاملات کو سمجھ سکو تو ہر جگہ ٹانگ ضرور اڑانی ہوتی ہے۔
آپ کے اصول پر مرتد بھی مسلم ہی ہوتا ہے، نبت کا دعویٰ کرنے والے بھی مسلم تھے، حنفی مالکی حنبلی اور شافعی بھی مسلم ہی ہیں اس لئے ان سے ارتداد کرکے کوئی منکر حدیث یا مدعی مہدی وغیرہ ہو تو قصور کس کا اسلام کا یا ۔۔۔۔۔۔
اب آئیے دیکھیں حقیقت کیا ہے؟ یہ جتنے گمراہ طبقات معرض وجود میں آئے لامذہبیت کی وجہ سے آئے۔
ثبوت:
انگریز حکومت سے پہلے پوری دنیا میں چار اہل سنت مسالک پائے جاتے تھے۔ انگریز کی حکومت تک ان میں اضافہ نہ ہؤا۔
انگریز نے لامذہبیت کا صور پھونکا اور دیکھتے دیکھتے کتنے گمراہ فرقے معرض وجود میں آگئے۔ خود اپنے کو اہل حدیث کہلانے والے ہی دیکھ لیں کہ ان میں کتنے طبقات بن چکے۔
نام نہاد اہلحدیث میں 14فرقے پائے جاتے ہیں
-1 جماعة دعوة اہلحدیث
-2 جمعیت اہلحدیث
-3 غرباء اہلحدیث
-4يوتھ فورس اہلحدیث
-5 سلفی اہلحدیث
-6 ثنائيہ اہلحدیث
-7 غزنوی اہلحدیث
-8 روپڑی اہلحدیث
-9امرتسری اہلحدیث
-10 بنارسی اہلحدیث
-11 توحیدی اہلحدیث
-12 محمدی اہلحدیث
-13 گوندلوی اہلحدیث
-14 نذيریہ اہلحدیث
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
لامذہبوں کے وجود نامسعود کب سے ہے؟ اس کا ثبوت انہی سے۔

اس کا مطلب بالکل واضح ہے کہ یہ قتل و غارت اس سرزمین میں اس وقت ہوئی جب لامذہبوں نے سر اٹھایا۔ اس قتل کا سبب جناب کے دادا بنے جنہوں نے لامذہیت کی بنیاد پر الگ مسجد بنائی۔
؟
لامذهبوں کے خوف سے تمہارا حال خراب سے خراب تر هو رہا هے ۔ تمهاری تو آنکہیں بهی جواب دیتی جارہی ہیں ۔ بهلا میری پوسٹ پڑهی بهی؟
میاں جی وہ معاملہ جو میں نے ذکر کیا شافعیوں اور حنفیوں کے درمیان تها ۔ لامذهبوں نے ثالثی کی تهی فقط اور ایک اقرار نامہ بهی لکهوا لیا۔ طے یوں هوا کہ جمعہ کی نماز حنفی مصلی سے اور بقیہ ساری نمازیں شافعی مصلی سے پڑهی جائیگی ۔ آج بهی اسی قرار کے مطابق عمل هو رہا هے ۔
اچها پهر پهسل گئے!!؟ میں نے شافعیہ کی موجودگی کی میرے دادا کے وقت سے دے دی ۔ اب جلدی سے ثابت کردو کہ شافعیہ برصغیر میں کب نہیں تهے؟
شاباش!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جب تمہیں اللہ تعالیٰ نے اتنی عقل ہی نہیں دی کہ فقہی معاملات کو سمجھ سکو تو ہر جگہ ٹانگ ضرور اڑانی ہوتی ہے۔
آپ کے اصول پر مرتد بھی مسلم ہی ہوتا ہے، نبت کا دعویٰ کرنے والے بھی مسلم تھے، حنفی مالکی حنبلی اور شافعی بھی مسلم ہی ہیں اس لئے ان سے ارتداد کرکے کوئی منکر حدیث یا مدعی مہدی وغیرہ ہو تو قصور کس کا اسلام کا یا ۔۔۔۔۔۔
اب آئیے دیکھیں حقیقت کیا ہے؟ یہ جتنے گمراہ طبقات معرض وجود میں آئے لامذہبیت کی وجہ سے آئے۔
ثبوت:
انگریز حکومت سے پہلے پوری دنیا میں چار اہل سنت مسالک پائے جاتے تھے۔ انگریز کی حکومت تک ان میں اضافہ نہ ہؤا۔
انگریز نے لامذہبیت کا صور پھونکا اور دیکھتے دیکھتے کتنے گمراہ فرقے معرض وجود میں آگئے۔ خود اپنے کو اہل حدیث کہلانے والے ہی دیکھ لیں کہ ان میں کتنے طبقات بن چکے۔
نام نہاد اہلحدیث میں 14فرقے پائے جاتے ہیں
-1 جماعة دعوة اہلحدیث
-2 جمعیت اہلحدیث
-3 غرباء اہلحدیث
-4يوتھ فورس اہلحدیث
-5 سلفی اہلحدیث
-6 ثنائيہ اہلحدیث
-7 غزنوی اہلحدیث
-8 روپڑی اہلحدیث
-9امرتسری اہلحدیث
-10 بنارسی اہلحدیث
-11 توحیدی اہلحدیث
-12 محمدی اہلحدیث
-13 گوندلوی اہلحدیث
-14 نذيریہ اہلحدیث
اڑے رهو۔
لیکن سارے جوابات ضرور چاہیئیں۔
 
جنہیں تم ’’شافعی‘‘ کا نام دے رہے ہو حقیتاً لا مذہب ہی ہیں۔ وگرنہ شافعی مسلک والے فتنہ انگیز نہیں ہوتے۔ ان کو یہاں مسجد بنانے کی کیا ضرورت؟
یاد رکھیں جیسے اپنے مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو تلقین کرتے ہیں کہ شافعی، حنبلی یا مالکی مسالک کے حامل ملکوں میں اپنے مسلک کی ترغیب نہیں دینی اسی طرح دوسرے اہل سنت مسالک والے بھی یہی تلقین کرتے ہیں۔ صرف لا مذہب ہی ہیں جو فتنہ انگیزی کی ترغیب دیتے اور فتنہ کھڑا کرتے ہیں۔
پوری امت مسلمہ میں فساد لامذہبوں کا برپا کیا ہؤا ہے۔ فلا شک
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جب تمہیں اللہ تعالیٰ نے اتنی عقل ہی نہیں دی کہ فقہی معاملات کو سمجھ سکو تو ہر جگہ ٹانگ ضرور اڑانی ہوتی ہے۔
آپ کے اصول پر مرتد بھی مسلم ہی ہوتا ہے، نبت کا دعویٰ کرنے والے بھی مسلم تھے، حنفی مالکی حنبلی اور شافعی بھی مسلم ہی ہیں اس لئے ان سے ارتداد کرکے کوئی منکر حدیث یا مدعی مہدی وغیرہ ہو تو قصور کس کا اسلام کا یا ۔۔۔۔۔۔
اب آئیے دیکھیں حقیقت کیا ہے؟ یہ جتنے گمراہ طبقات معرض وجود میں آئے لامذہبیت کی وجہ سے آئے۔
ثبوت:
انگریز حکومت سے پہلے پوری دنیا میں چار اہل سنت مسالک پائے جاتے تھے۔ انگریز کی حکومت تک ان میں اضافہ نہ ہؤا۔
انگریز نے لامذہبیت کا صور پھونکا اور دیکھتے دیکھتے کتنے گمراہ فرقے معرض وجود میں آگئے۔ خود اپنے کو اہل حدیث کہلانے والے ہی دیکھ لیں کہ ان میں کتنے طبقات بن چکے۔
نام نہاد اہلحدیث میں 14فرقے پائے جاتے ہیں
-1 جماعة دعوة اہلحدیث
-2 جمعیت اہلحدیث
-3 غرباء اہلحدیث
-4يوتھ فورس اہلحدیث
-5 سلفی اہلحدیث
-6 ثنائيہ اہلحدیث
-7 غزنوی اہلحدیث
-8 روپڑی اہلحدیث
-9امرتسری اہلحدیث
-10 بنارسی اہلحدیث
-11 توحیدی اہلحدیث
-12 محمدی اہلحدیث
-13 گوندلوی اہلحدیث
-14 نذيریہ اہلحدیث
لو کر لو بات ۔ برصغیر کے رقبہ اور انمیں آباد مسلمانوں کے مختلف مسالک رکهنے والوں کا تو علم ہی نہیں ۔ اب پوری دنیا کی بات کر رہے ہیں ۔
عالم اسلام میں جمهور علماء کا احناف سے اختلاف کیا هے اور کب سے هے؟
 
Top