• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ویسے اگر میں آپکو اور آپکی جماعت کو اس طبقے میں شامل کروں تو میں غلط نہیں ھوں گا کیونکہ آپکی جماعت کی اکثریت کے عقائد ونظریات وہی ھیں جو اس طبقے کے ھیں مثال کے طور پر ٹی ٹی پی..
مجھے کڑوی گولی دینے کی عادت ہے مگر جب یہ کوئی حلق سے نیچے اتار لے تو فائدہ بہت ہے آزما کر دیکھئے۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
دو لفظوں میں جواب دے دیں کہ آپ ان سے بری ھیں یا ان کے حامی ھیں
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ذرا دیکھو تو سہی. امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید میں کس قدر متعصب اور اندھے ہو چکے ہیں کہ قرآن و حدیث کا مذاق اڑا رہے ہیں. اور باطل تاویلات کر رہے ہیں.
اللہ ہمیں مقلدین کے شر سے محفوظ رکھے.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلا تبصرہ
خضر حیات بھائی نے بالکل درست بات کی ہے کہ اگر رکن نماز کا ادا کرنا ممکن نہ ہو اس کے پیچھے نماز ادا نہ کی جائے!
مجھے کڑوی گولی دینے کی عادت ہے مگر جب یہ کوئی حلق سے نیچے اتار لے تو فائدہ بہت ہے آزما کر دیکھئے۔
اور پھر ہم جب ''ٹیکے'' لگائیں تو ناراض نہ ہونا بلکہ برداشت کرنا!
بات خارجیوں کے حوالہ سے چل رہی ہے، تو لیں جناب ایک ٹیکہ ابھی ہی لگوا لیں:
بقول قاضی ابو یوسف " شاگرد ابو حنیفہؒ " ابو حنیفہ ؒ خارجی
حَدَّثَنِي أَبُو الْفَضْلِ الْخُرَاسَانِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا يُوسُفَ، يَقُولُ: «كَانَ أَبُو حَنِيفَةَ يَرَى السَّيْفَ» قُلْتُ: فَأَنْتَ؟ قَالَ: «مَعَاذَ اللَّهِ»
ہم سے ابو الفضل الخراسانی نے بیان کیا، کہا ہم سے حسن بن موسی نے بیان کیا، کہ میں نے ابو یوسف کو یہ کہتے ہوئے سنا انہوں نے کہا: ابو حنیفہ (امت محمدیہ) پر تلوار جائز سمجھتا تھے میں نے کہا آپ بھی؟ تو انہوں نے کہا: اللہ کی پناہ (کہ میں امت محمدیہ پر تلوار کو جائز سمجھوں۔)
ملاحظہ فرمائیں: السنة - صفحه 182 جلد 01 أبو عبد الرحمن عبد الله بن أحمد بن محمد بن حنبل الشيبانيّ البغدادي (المتوفى: 290هـ) -دار ابن القيم، الدمام
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ذرا دیکھو تو سہی. امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید میں کس قدر متعصب اور اندھے ہو چکے ہیں کہ قرآن و حدیث کا مذاق اڑا رہے ہیں. اور باطل تاویلات کر رہے ہیں.
اللہ ہمیں مقلدین کے شر سے محفوظ رکھے.
بغض و عناد میں جو اندھے ہو چکے ہیں وہ جناب عالی کو نظر نہین آتے۔ آئیں بھی کیسے کہ خود اسی مرض کا شکار ہو۔ جناب کے ساتھ المیہ یہ ہے کہ نہ جناب کی سوچ اپنی نہ قلم اپنا۔ اپنی اسی تحریر کو دیکھ لو۔ دینیا جس کے علم و فراست ورع و تقویٰ کی قائل ہے جناب نے اسے ہی ’’قرآن و حدیث کا مذاق‘‘ اڑانے والا لکھ دیا۔ جاہلیت و تعصب کی انتہا پر فائز تباہِ امت کی راہ پر گامزن کیا ’’اصلاحِ امت‘‘ کرے گا؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بغض و عناد میں جو اندھے ہو چکے ہیں وہ جناب عالی کو نظر نہین آتے۔ آئیں بھی کیسے کہ خود اسی مرض کا شکار ہو۔ جناب کے ساتھ المیہ یہ ہے کہ نہ جناب کی سوچ اپنی نہ قلم اپنا۔ اپنی اسی تحریر کو دیکھ لو۔ دینیا جس کے علم و فراست ورع و تقویٰ کی قائل ہے جناب نے اسے ہی ’’قرآن و حدیث کا مذاق‘‘ اڑانے والا لکھ دیا۔ جاہلیت و تعصب کی انتہا پر فائز تباہِ امت کی راہ پر گامزن کیا ’’اصلاحِ امت‘‘ کرے گا؟
جہالت کی انتہاء. مجھے یہ تو معلوم تھا کہ آپ جاہل ہیں لیکن اتنے بڑے جاہل ہیں یہ نہیں معلوم تھا؟؟؟؟ قرآن و حدیث کا مذاق آپ اڑا رہے ہیں آپکو کہا تھا. امام رحمہ اللہ کو نہیں کہا تھا. اب میں امام رحمہ اللہ کی ذات پر کچھ نہیں کہنا چاہتا. وہ میرے لئے معزز ہیں. انکو ایک امام مانتا ہوں. لیکن ان سے بھی زیادہ زہد و علم والے موجود ہیں.
افسوس کا مقام ہے. کم از کم عبارت فہمی تو پیدا کر لیں. تقلید ترک کر دیں. ان شاء اللہ آپ لے اندر عبارت فہمی بھی آجاۓ گی اور تعصب وغیرہ بھی ختم ہو جاۓ گا.
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
خضر حیات بھائی نے بالکل درست بات کی ہے کہ اگر رکن نماز کا ادا کرنا ممکن نہ ہو اس کے پیچھے نماز ادا نہ کی جائے!
آپ کے بقول کونسا ایسا نماز کا رکن ہے جو امام تو ادا کرے مگر مقتدی ادا نہ کر سکے؟ کچھ تو عقل سے کام لو۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جہالت کی انتہاء. مجھے یہ تو معلوم تھا کہ آپ جاہل ہیں لیکن اتنے بڑے جاہل ہیں یہ نہیں معلوم تھا؟؟؟؟ قرآن و حدیث کا مذاق آپ اڑا رہے ہیں آپکو کہا تھا. امام رحمہ اللہ کو نہیں کہا تھا. اب میں امام رحمہ اللہ کی ذات پر کچھ نہیں کہنا چاہتا. وہ میرے لئے معزز ہیں. انکو ایک امام مانتا ہوں. لیکن ان سے بھی زیادہ زہد و علم والے موجود ہیں.
جہالت علم آجانے سے دور ہوجاتی ہے مگر سفاہت نہین۔ تمہارے اندر سفاہت، بغض، عناد اور تعصب جیسے ناقابلِ علاج امراض ہیں۔ جو لکھتے ہو خود ہی اس کو نہیں سمجھ سکتے تو کسی عقل والے سے ہی سمجھ لو۔ میں جناب کی تحریر دوبارہ لکھ رہا ہوں کسی ذی فہم سے اس کا مطلب سمجھ لینا۔ یہ پہلے ہی بتا دوں زی فہم کی تلاش اپنے منہج والون میں مت کرنا وقت کا زیاں ہوگا۔

ذرا دیکھو تو سہی. امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید میں کس قدر متعصب اور اندھے ہو چکے ہیں کہ قرآن و حدیث کا مذاق اڑا رہے ہیں.
اس فقرہ کو انڈر لائن کیئے ہوئے لفظوں کی روشنی میں سمجھنا۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
محترم
حنیف صاحب ، عتیق الرحمان صاحب نے اپنے ہی منہج کے مطابق ایک مسئلہ پوچھا تھا ۔ جس پر ان کو جواب مل گیا ۔ اب جو بحث ہورہی ہے وہ محض وقت کا ضیاع ہورہاہے اور ذاتیات پر آگئی ہے ۔

آپ سے اور @عمر اثری بھائی سے گذارش ہے کہ ایک دوسرے کو نشانہ نہ بنائیں۔ اس سے دلوں میں فرق ہوگا۔ فورم میں ہر کسی کو جہاں تک میں سمجھا ہوں اپنا مؤقف دلیل کے ساتھ پیش کر نے کی اجازت ہے۔ تو موضوع کے تحت دلائل دیں ایک دوسرے کی ذات یا کسی منہج کے علماء کرام کو نشانہ نہ بنائیں۔
 
Top