سلفی حنفی حنیف
رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2017
- پیغامات
- 290
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 39
یہ جناب نے صریحاً جھوٹ بولا کہ ’’شاذ و نادر ہی آپ کو کوئی سکون سے نماز پڑھانے والا حنفی امام ملے گا‘‘۔ احناف چونکہ تعداد میں کثرت سے ہیں اس لئے ایسوں کی تعداد دوسروں کی نسبت زیادہ ہوسکتی ہے۔بات تو آپ کی صحیح ہے - لیکن یہ مسئلہ عموماً حنفی امام کے پیچھے ہی نماز ادا کرتے ہوے پیش آتا ہے (شاز و نادر ہی آپ کو کوئی سکون سے نماز پڑھانے والا حنفی امام ملے گا) - میں خود اکثر اس مسئلہ کا شکار رہا (جب تک حنفی تھا)- الله کا شکر ہے جب سے توبہ تائب ہوا- تو سکون سے نماز ادا کرنے والے آئمہ کے پیچھے ہی نماز ہوتی ہے- البتہ مزید جھگڑے میں پڑنے سے بہتر ہے کہ اگر کوئی امام تیز نماز پڑھاتا ہے تو اس کے پیچھے بھی پڑھ لیں اور بعد میں پھر علیحدہ اپنی نماز پڑھ لیں -الله ہمارے دلوں کے حال اور نیتوں کو اچھی طرح جانتا ہے اور وہی ہمارے اعمال کا نگہبان ہے-
ہاں اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ حنفیوں کی نمازیں ایک خاص طبقہ کی نمازوں کے آگے ہیچ ہیں تو یہ کوئی عیب نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے طبقہ سے محفوظ رکھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے طبقہ کو اسلام سے ہی خارج کہا ہے۔