سلفی حنفی حنیف
رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2017
- پیغامات
- 290
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 39
خضر حیات صاحب کا اقتباس پیش خدمت ہے اس کے ہائی لائٹد حصہ کو آپ بھ بگور پرحی کہ وہ کیا لکھ رہے ہیں،محترم آپ نے شیخ محترم خضر حیات کا جواب غور سے نہیں پڑھا انہوں نے کہا ھے کہ پہلے انکو سمجھائیں کہ نماز آہستہ پڑھائیں سورۃ فاتحہ آہستہ پڑھائیں اگر وہ نہ مانیں تو علیحدہ جماعت کا مشورہ دیا ھے.
باقی رات کو میں نے ان سے بات کی ھے الحمداللہ انہوں نے بات مان لی ھے
یہاں جماعت اور اجتماعیت کی اہمیت کو پسِ پشت ڈالا گیا ہے اور دین اجتماعیت کے لئے قربانی کی ترغیب دیتا ہے۔و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسجد میں جاکر نماز پڑھنا
باجماعت نماز پڑھنا
عام مسلمانوں کے ساتھ نماز پڑھنا
یہ تینوں باتیں بہت اہم ہیں ۔
اس بھائی کو سمجھائیں کہ نماز اطمینان و سکون سے پڑھا اور پڑھا کریں ، پانچ کی بجائے دس پندرہ بیس منٹ لگ جائیں گے ۔
یا اگر ممکن ہو تو خود یا کسی اور کو بطور امام کھڑا کردیا کریں ۔
بہر صورت اگر یہ سب ممکن نہیں تو اپنی الگ نماز پڑھ لیا کریں ۔ نماز ضائع کریں نہ اس کے ضیاع پر خاموشی اختیار کرکے مجرم بنیں ۔