محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
اور اپنے علاوہ باقی سب کو غلط سمجھنا چھوڑ دیں؟
اور ابو محمد بھائی کیا مورخ ہونے کے لیے آپ کو تعارف کروانا ایک لازمی شرط ہے جیسا کہ حدیث کا استاد کو محدث کہا جا سکتا ہے اور تفسیر کے استاد کو مفسر تو تاریخ کے استاد کو مورخ کہنے میں کیا حرج ہے ؟جناب آپ ایسے گمنام مورخ ہیں جس کو میں نے فورم پر ہی دیکھا ۔آپ نے خود کہا تھا کہ کسی کے لیڈر کے خلاف بات کی جائے تو وہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے لگتا ہے آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے فورم والے جانتے ہیں کہ فیض الابرار صاحب کس کے پرستا ر ہیں اور فیض عالم کس کے لئے محترم اور مکرم ہیں ۔
نہیں بات ایسی نہیں ہے جہاں حکیم فیض عالم صدیقی صاحب کی بات ٹھیک ہوتی ہے وہاں ان کی تائید حق ہے اور جہاں وہ غلط ہیں تو ان کی تائید بھی غلط صرف یہ کہنا کہ جو بات حکیم فیض عالم صدیقی صاحب نے لکھ دی وہ صحیح ہے اگر میں یہ بات کہوں تو غلط ہے لیکن کسی کی چند باتوں پر اسے مکمل غلط کہنا جب کہ وہ باتیں ان سے پہلے بھی مختلف لوگوں نے بیان کی ہوں تو باقی سب کو نظر انداز کر کے صرف حکیم فیض عالم صدیقی صاحب پر فتوی سازی کرنا یہ صرف تعصب بر بنائے جہالت ہے اور میں شخصیات کا پرستار نہیں ہوں کہ شخصیت پرستی کا زہر سے میں اللہ کی پناہ طلب کرتاہوں اور اسلام میں بڑائی اعمال کی بنیاد پر ہے نہ کہ رنگ و نسل و وغیرہ کی بنیاد پر اور جہاں تک آپ کی سابقہ بات تو میں باقاعدہ ثبوت کے ساتھ بات کر رہا ہوں جو باقاعدہ "فیض عالم کون تھا" پر دیکھ سکتے ہیں ۔جناب آپ کے نزدیک تو فیض عالم صدیقی اچھا ہے تو ٹنشن کیوں لے رہیں ۔مجھے کوئی کہے کہ عبداللہ بہاولپوری کا پرستار تو میں ہوں چاہے حنفی ان کے خلاف جو کہیں ۔فیض عالم کا دفاع یا حق کا۔ جناب آپ کو سمجھ نہیں آرہی اگر آپ حق کا دفاع کر رہے ہیں تو اس کا مطلب سیدھا سا ہے کہ فیض عالم حق پر ہے کیوں بات کو گول مول کرتے ہیں۔
چلیں آپ نے نے یہ تو مان لیا کے غلطیاں ہوئی ہیں حکیم فیض عالم صدیقی سے شکر ہے اللہ کا ۔نہیں بات ایسی نہیں ہے جہاں حکیم فیض عالم صدیقی صاحب کی بات ٹھیک ہوتی ہے وہاں ان کی تائید حق ہے اور جہاں وہ غلط ہیں تو ان کی تائید بھی غلط صرف یہ کہنا کہ جو بات حکیم فیض عالم صدیقی صاحب نے لکھ دی وہ صحیح ہے اگر میں یہ بات کہوں تو غلط ہے لیکن کسی کی چند باتوں پر اسے مکمل غلط کہنا جب کہ وہ باتیں ان سے پہلے بھی مختلف لوگوں نے بیان کی ہوں تو باقی سب کو نظر انداز کر کے صرف حکیم فیض عالم صدیقی صاحب پر فتوی سازی کرنا یہ صرف تعصب بر بنائے جہالت ہے اور میں شخصیات کا پرستار نہیں ہوں کہ شخصیت پرستی کا زہر سے میں اللہ کی پناہ طلب کرتاہوں اور اسلام میں بڑائی اعمال کی بنیاد پر ہے نہ کہ رنگ و نسل و وغیرہ کی بنیاد پر اور جہاں تک آپ کی سابقہ بات تو میں باقاعدہ ثبوت کے ساتھ بات کر رہا ہوں جو باقاعدہ "فیض عالم کون تھا" پر دیکھ سکتے ہیں ۔
محمد فیض الابرار
آپ کی باتیں منصفانہ تھیں،لیکن کچھ مشکوک بھی۔
اگر مشکوک باتوں کی نشاندہی بھی کر دیتے تو مجھے اپنی اصلاح میں آسانی ہو جاتی