محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
وہی فضول باتیں، اور وہی فضول الزامات۔۔۔ اگر خلافت قائم کروا کر ہی مسلمانوں کو پھنسایا جا سکتا ہے تو پھر امریکہ کو چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ سپورٹ کرتا کیوں اس خلافت کو گرانے کے لئے روزانہ ایک ارب روپے کی بمباری کرتا ہے، اور لڑنے کے لئے ایک اتحاد بھی بنا دیا جس میں سعودیہ، بحرین، ترکی، دبئی، قطر اور اردن کو ملا کر کوئی 40 سے زیادہ ممالک ہیں جو اس بمباری میں حصہ لے رہے ہیں، اور روزانہ مسلمانوں کو بمباری کر کے قتل عام کرتے ہیں،اگر آپ شادی شدہ ہیں تو ایک والد کی نظر سے اُن بچوں کو دیکھئے اور سوچئے کہ اگر یہ بچے آپ کے ہوتے تو آپ کے دل پر کیا گزرتی، یہی وہ بمباری ہے جس کا اتحادی سعودیہ بھی ہے، اور ان جرائم میں برابر کا شریک ہے، اور ان شاءاللہ ان شاءاللہ قیامت کے دن ذرہ ذرہ عمل کا دیکھا جائے گا۔ پس مظلوموں اور کمزوروں کا صبر ہے اور بھروسہ ہے عرش عظیم کے رب پر وہ سب دیکھ رہا ہے وہ سب سن رہا ہے۔ وہی ان مظلوموں کے دلوں کو راحت پہنچائے گا۔ ان شاءاللہجو خؤد ہی حدود اللہ کو پامال کرتے ہیں انہین حدوداللہ کی کیا پرواہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکیوں کو بخوبی اندازہ ہے کہ نام نہاد خلافت قائم کرکہ سادہ مسلمانوں آسانی سے پھنسایا جا سکتا ہے اور اسی مین اگر امریکی نام نہاد خلیفہ کو یہ سب کرنے دیں دے گے تو سی آئے کو نقصان کیا ہوگا ، وہ تو حدوداللہ کے نام پر ظلم کر رہے ہیں ۔ ان میں 90٪ جاہل ہیں خؤد خلیفہ صاحب بھی شاید ۔۔۔۔کسی عبادت گاہ کی تباہی تو فاروق اعظم نے بھی نہیں کروائی جنہوں نے عیسائیوں کو اپنے مذہب کی پیروی کرنے کے کی اجازت دے دی تھی۔
Last edited: