• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائوں کی درخواست

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
تمام بھایئوں کا تہہ دل سے مشکور جنھوں نے میرے لئے دعایئں کیں۔جزی اللہ الجمیع ۔۔۔اللہ آپ سب کو ان دعائوں کے بدلے بہت بڑااجر عطا فرمائے۔آمین اور اللہ میرے حق میں کی جانے والی آپ کی دعائوں کو قبول فرما کر مجھ شفاء عطا فرمائے۔ایک مرتبہ پھر آپ بہنوں بھائئوں سے درخواست ہے کہ میرے لئے ضرور دعایئں کریں۔کیونکہ صحت بہت زیادہ بگڑتی جارہی ہے۔پلیز ایک مرتبہ ضرور۔۔۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین​
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ​
میرے پیارے بھایئوں اور بہنوں ۔میں کل رات جب سو کراٹھا تو اچانک بہت زیادہ طبعیت خراب ہوگئی ۔شوگر بہت زیادہ ہائی ہوگیا۔اور بلڈ پریشر بھی بہت ہائی ہوگیا۔فورا ہی ایمرجنسی وارڈ میں پہنچا ۔کافی دیر ایمر جنسی رہنے کے بعد الحمد للہ ۔اللہ کے فضل وکرم سے کچھ طبعیت بہتر ہوئی تو گھر واپس آنے کے قابل ہوا۔لیکن اس وقت سے لے کر ابھی تک دل میں ہلکا ہلکا سادرد مسلسل جاری ہے۔جس کی وجہ بہت پریشانی ہے۔آپ سب سے دعائوں کی درخواست ہے ۔میرے لئے ضرور دعا کریں۔اللہ مجھے ان بیماریوں سے بھی نجات دے۔اور میری ان تکلیفوں کو میرے گناہوں کی بخشش کا سبب بنائے۔آمین۔خصوصا ً میری درخواست ''حج پر روانہ ہونے والے شاکربھائی اور جو بھی دوست حج کر رہا ہے ۔میرے لیے وہاں ضرور دعا کریں۔جزی اللہ الجمیع​
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
یہ شوگر اور بلڈپریشر اللہ ہی چاہے تو ٹھیک ہو سکتی ہیں ورنہ یہ ساری عمر انسان کی صحت کا پیچھا نہیں چھوڑتی ان بیماریوں کا بہترین علاج صرف پرہیز ہے ہم بھی ان بیماریوں کا شکار ہیں یہ انسان پر بہت بڑی آزمائش سے کم نہیں اللہ آپ پر رحم فرمائے اور ان بیماریوں سے آپ کی جان چھڑائے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
أذهب البأس رب الناس واشف زاهدا أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما۔ آمین
 
Top