محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
میری اہلیہ کی ریڑھ کی ہڈی کے دو مہروں میں گیپ کی وجہ سے شدید طبیعت خراب ہے اٹھنا بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا چلا جا رہا ہے
اللہ تعالی ہی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمانے والا ہے
اس کا حکم ہو تو دوا بھی اثر کرے گی ورنہ
آپ تمام اہل ایمان ساتھیوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
میرا ایمان ہے کہ دعائیں اگر ہوں تو صرف اسی سے شفائے کاملہ مل سکتی ہے کہ میں اس کا عملا شاھد ہوں بغیر کسی دوائی کے استعمال کیے ہوئے بھی شفا ملی ہے