- شمولیت
- مارچ 07، 2012
- پیغامات
- 679
- ری ایکشن اسکور
- 743
- پوائنٹ
- 301
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..
السلام علیکمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
شیخ صاحب کو کل میں دیکھ کے آیا ہوں، الحمدللہ انکا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے لیکن شیخ صاحب فلحال بات وغیرہ نہیں کر سکتے۔
یاد رہے شیخ صاحب کو فالج ہی ہوا ہے۔۔
السلام علیکم
اللہ سبحان تعالی ہر بیمار کو صحب کاملہ عطا فرمائے آمین!
محترم، جیسا کہ آپ دیکھ کر آئے ہیں تو فالج ھے کیا؟ پہلے اس پر معلومات حاصل کریں اور اس میں آپریشن کس حصہ یا جگہ کا ہوا ھے یہ بھی بتائیں۔ کیا دماغ کا آپریشن ہوا ھے اور سر پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں؟
والسلام