• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
الحمد للہ ۔ ہم ابھی مسجد نبوی سے واپس آ رہے تھے کہ رستے میں کسی نے اسی طرح کی بات کی تھی میری تو یقین مانیے طبیعت خراب ہور ہی تھی جلدی جلدی آکر یہ دھاگہ دیکھا ہے تو کچھ سکون ہوا ہے ۔
اللہ شیخ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی دے ۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
آپ لوگوں کے جذبات اور محبت سے قطع نظر جن کی میں دل سے عزت کرتا ہوں لیکن حدیث میں ہے قیامت سے پہلے علم اٹھ جائے گا یعنی اللہ تعالٰی علماء حضرات کو ختم فرمادیں گے شیخ صاحب کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہئے لیکن یاد رکھیں ہر نفس کو موت کا مزہ چکھ نا ہے اس لئے جو بھی ہو ہمیں اس پر اپنے رب کا شکرادا کرنا چاہئے
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
296
پوائنٹ
82
شیخ کے لیے ذیادہ سے ذیادہ دعاء کریں مجھ تک سقہ ذرائع سے جو خبر پوہنچی ہے شیخ پچھلے 3 دن سے ہوش میں نہیں ہیں ۔ اور کچھ کھا یا پیا بھی نہیں ۔ اور عینی شاہد کے مطابق ان کی طبعیت ٹھیک نہیں۔ اللہ انہیں جلد سے جلد شفاء دے آمین۔

اور میری فہیم سلفی بھائی سے بھی کچھ دنوں‌پہلے بات ہوئی تھی انہوں‌نے بھی اور آج ایک اور عینی شاہد سے وہی خبر ملی ہے شیخ کو brain hemorrhage ہوا تھا اور اس میں‌فالج کا ہو جانا آم ہے۔
 

ضحاک

مبتدی
شمولیت
فروری 06، 2012
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
187
پوائنٹ
23
خیر اللہ کرے یہ افواہ ہی ہو ۔
اللہ عزوجل شیخ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ امین ۔

جونہی مجھے میرے ایک دوست نے میسج کیا تو عجیب سی بے چینی محسوس ہونےلگی ، ایسے لگنے لگا جیسے ہم اس جہاں میں اکیلے رہ گئے ہیں اور تمام علماء آہستہ آہستہ اپنی محدود منزل طے کرتے ہوئے جاتے جا رہے ہیں ۔

میں نے شیخ کو ابھی تک دیکھا نہیں لیکن ابھی وفات والی خبر کے جھوٹ ہونے کے بعد میرا دل چاہا کہ بد نصیب تو بھی اللہ کے ولی سے مل لے کہیں یہ تیری حسرت نہ رہ جائے ۔

مسائل میں اختلاف کوئی بڑی بات نہیں یہ تو صحابہ کرام میں بھی ہو جایا کرتا تھا حتی کہ رسول اللہ ﷺ کی حیات مبارکہ میں ہو جاتا تھا کہ جس کو نبی کریم ﷺ حل فرما دیا کرتے تھے ۔
اس سے ہمیں یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ فقہی مسائل میں اختلاف کو نفرت کا بیج اور بنیاد نہیں بنانا چاہیے کہ اس کا یہ موقف اور میرا یہ ہے لہذا میری اور اس کی زندگی جدا جدا ہے ۔ یہاں سے اس کا دین الگ ہو گیا اور میرا دین الگ ہے ۔
یہ نظریہ غلط ہے ۔ اور سراسر غلط ہے ۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
کراچی کے اہل حدیث ساتھیوں کو بھی ایس ایم ایس کے ذریعے حافظ زبیر علی زئی حفظ اللہ کی انتقال کی خبر موصول ہوئی تھی جس کے بعد میں نے کچھ ساتھیوں سے رابطہ کیا اور یہ مستند خبر موصول ہوئی کہ کچھ دن قبل حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کو آئی سی یو سے جنرل وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں کی انکی صحت بدتدریج بہتر ہورہی ہے۔ الحمدللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میں نے ابھی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد، مین سوئچ بورڈ پر فون کیا تھا معلومات حاصل کرنے کے لئے، جس پر ریسپشنسٹ نے نام، بیماری اور کمرہ نمبر پوچھا، نام بتانے پر ان کے پاس جو نام ھے وہ صرف حافظ زبیر آیا، پھر لائن ٹرانسفر اور اسی طرح 3 جگہوں پر لائن ٹرانسفر ہونے سے انہیں نے پوچھا کہ بیماری کونسی جس پر فالج بتانے سے انہیں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی اور انہوں نے ایک اور نمبر دیا کہ یہاں پر فون کریں اور نام بیماری اور کمرہ نمبر پر معلومات حاصل کریں تو پھر بتایا جا سکتا ھے۔ پھر بھی میں نے انفارمیشن آئی ڈی پر ایک میل بھی کر دی ھے شائد وہاں سے کوئی جواب موصول ہو۔

ایک بھائی صاحب ان کا نام، وارڈ اور کمرہ کنفرم کر دیں تو دوبارہ سوئچ بورڈ سے ان کی مکمل خریت دریافت کی جا سکتی ھے۔

والسلام
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً
اللہ تعالی شیخ زبیر علی زئی حفظ اللہ کو مکمل شفا یاب کرے۔آمین
 
Top