• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس پر بھی تمام بھائی رائے دے دیں کہ مغرب کے بعد درست رہے گا یا عشاء کے بعد
اصل میں آج کل مغرب جلدی ہو جاتی ہے تو سوچا تھا کہ شاید لوگ جلدی نہ پہنچ سکیں اس لئے عشاء کا وقت رکھا تھا جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
صاحب خانہ کی اگر پیشگی اجازت ہوتوکوئی حرج نہیں۔ آپ کسی وقت بھی مدعو کرسکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اس پر بھی تمام بھائی رائے دے دیں کہ مغرب کے بعد درست رہے گا یا عشاء کے بعد
اصل میں آج کل مغرب جلدی ہو جاتی ہے تو سوچا تھا کہ شاید لوگ جلدی نہ پہنچ سکیں اس لئے عشاء کا وقت رکھا تھا جزاک اللہ خیرا
مغرب کا وقت دیں تو سب کو اکھٹا ہوتے ہوتے عشاء تو ہو ہی جائے گی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ارس

محمد ارسلان بھائی نے ان باکس میں مجھے میسج دیا ہے

السلام علیکم

عامر بھائی عبدہ بھائی کو بتا دیں کہ میں دعوت پر نہیں آسکتا میری مجبوری ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
جزاک اللہ خیرا
اگر پارسل کا انتظام ہو تو براہ کرم مطلع کیا جائے تاکہ بندہ مومن پیٹ میں کھانے کی گنجائش رکھ لے،،،،،
 
Top