• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
باتوں باتوں میں ایک بات یاد آگئ ۔ ایک دفعہ ایک دوست کے ساتھ کھانا کھارہا تھا ، ایک ڈش کا پوچھا جس کا ذائقہ تو تقریباً مچھلی کی طرح تھا لیکن اس میں کانٹے نہیں تھے ۔تو اس نے جواب دیا کہ بھئی یہ کیٹ فیش ہے ۔ اس کے کہنے کے مطابق اب اس پر پشاور میں پابندی ہے ۔تو کیا کیٹ فیش ، مچھلی کے نسل سے نہیں ہے ؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
وقت کا تعین ، محترم @ایم اسلم اوڈ بھائی اور محترم @محمد ارسلان بھائی کی متوقع آمد پر منحصر ہے۔ اسلم بھائی کی آمد تو ان شاء اللہ کنفرم ہے ۔ اللہ کرے ارسلان بھائی کا بھی پروگرام بن جائے۔
محترم بھائیو اب دونوں بھائیوں سے معاملہ طے ہو گیا ہے اجتماع نماز جمعہ کے بعد ختم ہو گا مگر وہ دونوں بھائی ایک دن مزید یہاں رہنے پر راضی ہو گئے ہیں پس چونکہ ہفتہ کی رات کو تمام لوگوں کے لئے اکٹھا ہونا آسان ہوتا ہے اگلے دن چھٹی ہوتی ہے تو میرے خیال میں ہفتہ کی عشاء کی نماز پر اکٹھے ہونا صحیح رہے گا
دوسرا جگہ کے حوالے سے نعیم یونس بھائی سے مشورہ ہوا تھا تو یہ خیال تھا کہ کیونکہ ہوٹل میں بیٹک کر فورم بارے بات اور مشورہ اور تعارف صحیح نہیں ہو سکے گا پس گھر کے ماحول میں یہ صحیح رہے گا تو پھر یہ مشوری ہوا تھا کہ ہمارے مدرسہ تدریس القران والحدیث للبنات احمد ہاوسنگ سکیم نزد منصورہ میں ہی پروگرام رکھا جائے جہاں پچھلی میٹنگ ہوئی تھی
پس تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل پروگرام کو دیکھ لیں اور مشورہ دے دیں تاکہ ہم آپس میں فائنل کر کے اسکو محترم @انس بھائی کے سامنے رکھیں گے کہ انکے پاس کونسا وقت میسر ہے تاکہ اسکو معاملے کو فائنل کیا جا سکے

پروگرام: تعارف و مشورہ و دعوت طعام
جگہ:مدرسہ تدریس القرانب والحدیث للبنات متصل تقوی مسجد احمد ہاوسنگ سکیم نزد منصورہ لاہور (محترم @محمد نعیم یونس بھائی اس تقوی مسجد کا لنک یہاں لگا دیں)
وقت: ہفتہ 6 دسمبر 2014 نماز عشاء تا -------
مینو: 40 ٹن والی شارک (محترم @محمد عامر یونس بھائی شارک کا لنک آپ لگا دیں - ابتسامہ)
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
السلام علیکم

بھائی جوب ہی ایسی ہے کہ چھٹی نہیں ملتی لاسٹ ٹائم 1994 میں لاہور آیا تھا شادی سے پہلے اس کے بعد کراچی سے نکلنا نہیں ہوا-

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی دعوت میں برکت دے - آمین

اور ہاں ارسلان بھائی کو سب بھائی راضی ضرور کرنا کہ وہ محدث فورم دوبارہ جوائنٹ کر لے
http://forum.mohaddis.com/threads/رمضان-المبارک-اور-ہمارے-ارسلان-بھائی-کے-لئے-خصوصی-دعا.7964/

دوبارہ اس سلسلے کو شروع کردیں شاید،،،، بھاگا بھاگا۔۔۔ آئے
ابتسامہ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
نماز عشاء کے بعد تو کسی کے گھر جانے سے ممانعت نہیں ہے؟
اس پر بھی تمام بھائی رائے دے دیں کہ مغرب کے بعد درست رہے گا یا عشاء کے بعد
اصل میں آج کل مغرب جلدی ہو جاتی ہے تو سوچا تھا کہ شاید لوگ جلدی نہ پہنچ سکیں اس لئے عشاء کا وقت رکھا تھا جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
Top