• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام 2018

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکینِ محدث فورم!!
بعض دوستوں کی ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے دعوت طعام تین فروری کی بجائے "دس فروری" کو ہو گی..ان شاء اللہ
مقام و وقت تاہم وہی ہے!!
پہلی پوسٹ میں تدوین کر کے دس فروری کر دیتا ہوں تا کہ کسی کو کوئی غلط فہمی نہ رہے..
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکینِ محدث فورم!!
بعض دوستوں کی ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے دعوت طعام تین فروری کی بجائے "دس فروری" کو ہو گی..ان شاء اللہ
مقام و وقت تاہم وہی ہے!!
پہلی پوسٹ میں تدوین کر کے دس فروری کر دیتا ہوں تا کہ کسی کو کوئی غلط فہمی نہ رہے..
جی بالکل ٹھیک ہو گیا، اور ویسے بھی اس ہفتے شاید کچھ چھٹیاں ہو رہی ہیں، بعض ساتھی پہلے بھی اس طرف اشارہ کر چکے تھے۔ شکریہ
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکینِ محدث فورم!!
بعض دوستوں کی ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے دعوت طعام تین فروری کی بجائے "دس فروری" کو ہو گی..ان شاء اللہ
مقام و وقت تاہم وہی ہے!!
پہلی پوسٹ میں تدوین کر کے دس فروری کر دیتا ہوں تا کہ کسی کو کوئی غلط فہمی نہ رہے..
جزاکم اللہ خیرا۔

میں ویسے چھٹیوں کے لیے ریزرویشن تو کروا بیٹھا مگر انہی چھٹیوں میں تین تین دعوتیں مل گئیں۔ ایک محدث فورم کی اور دوسری ڈاکٹر بلال فلپس کے لیکچر کی اور تیسی شادی میٹر والی ورکشاپ کی۔۔ اس دعوت میں اب شرکت ان شاء اللہ لازمی ہو گی مگر باقی دو سے محروم ہونا ہی پڑے گا۔ بہرالحال، اللہ ہمارے سفر کو آسان بنائے اور خیرو عافیت، ایمان اور تندرستی کے ساتھ واپس لائے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شادی میٹر والی ورکشاپ
یہ کچھ سمجھ نہیں آیا!
اس کےپیچھے شاید کوئی حکایت ہے کہ جسے جانے بغیر اسے سمجھنا مشکل ہے!
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ کچھ سمجھ نہیں آیا!
اس کے شاید کوئی حکایت ہے کہ جسے جانے بغیر اسے سمجھنا مشکل ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"حکایت" پیش خدمت ہے۔۔ ابتسامہ!
28483bce-54d6-4e97-b130-5b445e46dee3.jpg
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول تو میں ''میٹر '' کو ''پیمانہ'' سمجھا تھا!
اس پر گمان ہوا کہ کوئی سسرالی دعوت وغیرہ ہے،جسے اس کنایہ میں بیان کیا گیا ہے!
ویسے یہ'' شادی مَیٹرز'' مجھے پسند آیا، اس طرح کے سیمینار و ہونے چاہئیں، کہ دین اور علماء کا تعلق معاشرے سے قائم رہے، اور معاشرتی اورسماجی امور میں تربیت کا کام ہو!
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا ہم بھی اس دعوت میں آسکتے ہیں؟ کیا 10 تاریخ کنفرم ہوگئی؟کیادعوت میں دور سے آنے والوں کو آنے جانے کا کرایہ بھی دیا جائے گا۔(ابتسامہ)؟
ویسے آپس کی بات ہے دعوت کا نام سنتے ہی پتہ نہیں کیوں منہ میں پانی آنے لگ جاتا ہے۔(ابتسامہ)
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا ہم بھی اس دعوت میں آسکتے ہیں؟ کیا 10 تاریخ کنفرم ہوگئی؟کیادعوت میں دور سے آنے والوں کو آنے جانے کا کرایہ بھی دیا جائے گا۔(ابتسامہ)؟
ویسے آپس کی بات ہے دعوت کا نام سنتے ہی پتہ نہیں کیوں منہ میں پانی آنے لگ جاتا ہے۔(ابتسامہ)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ان شاء اللہ دس تاریخ کنفرم ہے! اور آپ بھی آسکتے ہیں!!.. بلکہ اس دعوت سے مستفید ہونے کے علاوہ، اللہ تعالی کی خوشنودی کے حصول کے لیے دوستوں سے ملاقات بھی کر سکتے ہیں. اور اس ضمن میں جو کرایہ خرچ ہو، اُس کا اجر اللہ تعالی کے ذمے بھی لگا سکتے ہیں...ابتسامہ! فورم کے پرانے رکن ہونے کے ناطے آپ سے مل کر ہماری خوشی دوبالا ہونے کے امکانات بھی ہیں...ابتسامہ!

اب تک
محترم @عبدہ بھائی
محترم @سجاد بھائی
محترم @ابن حسیم بھائی
محترم @محمد احمد مغیٹ مع ایک عدد دوست
محترم @عبدالروف بھائی
نے دعوت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے.
محترم اراکین سے التماس ہے کہ جلد از جلد مطلع کریں!!
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ان شاء اللہ دس تاریخ کنفرم ہے! اور آپ بھی آسکتے ہیں!!.. بلکہ اس دعوت سے مستفید ہونے کے علاوہ، اللہ تعالی کی خوشنودی کے حصول کے لیے دوستوں سے ملاقات بھی کر سکتے ہیں. اور اس ضمن میں جو کرایہ خرچ ہو، اُس کا اجر اللہ تعالی کے ذمے بھی لگا سکتے ہیں...ابتسامہ! فورم کے پرانے رکن ہونے کے ناطے آپ سے مل کر ہماری خوشی دوبالا ہونے کے امکانات بھی ہیں...ابتسامہ!

اب تک
محترم @عبدہ بھائی
محترم @سجاد بھائی
محترم @ابن حسیم بھائی
محترم @محمد احمد مغیٹ مع ایک عدد دوست
محترم @عبدالروف بھائی
نے دعوت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے.
محترم اراکین سے التماس ہے کہ جلد از جلد مطلع کریں!!

کوئی گہما گہمی نہیں،
صرف پانچ بھائیوں نے عندیہ دیا، باقی ساتھی کہاں ھیں، نعیم بھائی آپ بھائیوں کو ٹیگ کریں، یا ذاتی فردا فردا رابطہ فرمائیں تاکہ ایک اچھی مجلس ھو سکے اور ایمانی ساتھیوں کے دیدار اور ملاقات نصیب ھو سکے
 
Top