• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام 2018

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
زاہد بھائی کی شرکت مثالی رہی جو کہ کراچی سے تشریف لائے جبکہ بیمار بھی تھے اس کے باوجود اپنے ایمانی ساتھیوں کی محبت میں کھنچے چلے آئے، اللہ انکو صحت و تندرستی سے نوازے
آمین یا رب العالمین!
تاہم محترم زاہد بھائی کراچی سے نہیں بلکہ خان پور ضلع رحیم یار خان سے تشریف لائے تھے جو بہرحال کافی دور ہی ہے لاھور سے...ابتسامہ!
جزاہ اللہ خیرا کثیرا
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
الحمدللہ اس مرتبہ دعوت بہت زبردست رہی ماشاءاللہ۔عبدالحنان بھائی کا نکتہ نظر مفکر اسلام بھائی کے آئی ٹی کے حوالے سے عمدہ مشورے ایک جذباتی بھائی جن کا نام مجھے یاد نہیں میں انھیں غلطی سے عبدالقہار محسن سمجھتا رہا وہ ڈاکٹر عاطف بیگ صاحب کے ساتھ بیٹھے تھے ۔ماشاء اللہ انھوں نے بھی اور اس کے علاوہ کافی شرکاء نے بہت ہی مفید مشورے دیے۔ماشاء اللہ۔مجھے فرسٹ ٹائم کلیم حیدر بھائی سے ملنے کا شرف حاصل ہوا۔اللہ ان پررحمتوں کی برکھا برسائے۔آمین آصف مغل بھائی اور عبدالقہارمحسن بھائی کی کمی بھی شدت سے محسوس کی گئی ۔اور نعیم بھائی سے مچھلی کی ناراضگی بھی اپنی جگہ اس کی وجہ آپ کو نہیں بتائی جاسکتی(ابتسامہ) شاید تھوڑا ساآئیڈیا سجاد بھائی کو تو ہوگیا ہوگا۔اور بلال نیازی اور عبدالودود بھائی نے تو شاید کئی دن کا روزہ کھا ہوا تھا۔)(ابتسامہ)شرکاء کی طرف سے اٹھنے والے سوالات پر عبدہ بھائی کے جوابات بہت عمدہ جزاک اللہ خیرا۔شیخ محترم کی نماز عشاءکے بعد تفصلی گفتگو سے بھی فائدہ اٹھایا گیا الحمدللہ(ڈاکٹر عاطف بیگ بھائی کو ہولا ہاتھ رکھنے کا بھی کہا گیا۔(ابتسامہ)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا محترم زاہد بھائی!

ایک جذباتی بھائی جن کا نام مجھے یاد نہیں میں انھیں غلطی سے عبدالقہار محسن سمجھتا رہا وہ ڈاکٹر عاطف بیگ صاحب کے ساتھ بیٹھے تھے
"جذباتی بھائی" غالبا محترم امیر معاویہ بھائی تھے...اور محترم عبدہ بھائی نے بھی غالبا "جذبات" میں آ کر فہرست میں اُن کا نام دو مرتبہ شامل کر دیا تھا...ابتسامہ!
اور ایک تصحیح کر لیں کہ محترم عاطف بھائی ڈاکٹر نہیں ہیں بلکہ محترم رضوان اسد خان ایم بی بی ایس ہیں...ابتسامہ!

۔اور نعیم بھائی سے مچھلی کی ناراضگی بھی اپنی جگہ اس کی وجہ آپ کو نہیں بتائی جاسکتی(ابتسامہ) شاید تھوڑا ساآئیڈیا سجاد بھائی کو تو ہوگیا ہوگا۔
ویسے مجھے یاد نہیں کہ مچھلی پر میں نے کیا ناراضگی ظاہر کی؟.. یا وہ مجھ سے کیوں ناراض ہوئی؟.. تاہم ہو سکتا ہے کہ مچھلی کھاتے ہوئے میرے تاثرات مگر مچھوں جیسے ہو جاتے ہوں...ابتسامہ!

شیخ محترم کی نماز عشاءکے بعد تفصلی گفتگو سے بھی فائدہ اٹھایا گیا الحمدللہ
یہاں شیخ سے مراد محترم عبدالرحمن مدنی حفطہ اللہ یعنی محترم انس نضر حفظہ اللہ کے والد بزرگوار ہیں!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
حسرت ان مچھلیوں پہ ہے جو بن ملے فنا ہوگئیں
 
Top