• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت مچھلی 2017

شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ب اگلی حاضری میں اس دعوت کی تفاصیل بھی ہونی چاہیے
شاہ صاحب ! ہم نے جو کراچی کی دعوت کی تفصیل لکھی تھی اس میں نگاہیں آپ کو ڈھونڈھتی رہ گئیں جبکہ ہماری مختلف نیتوں میں سے ایک نیت یہ بھی تھی کہ آپ سے بھی ملاقات ہوجائے گی۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شاہ صاحب ! ہم نے جو کراچی کی دعوت کی تفصیل لکھی تھی اس میں نگاہیں آپ کو ڈھونڈھتی رہ گئیں جبکہ ہماری مختلف نیتوں میں سے ایک نیت یہ بھی تھی کہ آپ سے بھی ملاقات ہوجائے گی۔
کراچی کی دعوت کب ہوئی اور کہاں ہوئی مجھے تو علم ہی نہیں اور نہ ہی کسی نے دعوت دی
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
کراچی کی دعوت کب ہوئی اور کہاں ہوئی مجھے تو علم ہی نہیں اور نہ ہی کسی نے دعوت دی
بہرحال میرے علم میں تو یہی تھا کہ آپ بھی مدعو ہیں ، مزید اس حوالے سے مظاہر امیر صاحب ہی وضاحت دے سکتے ہیں۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یعنی لاہوری اور کراچوی دونوں مجلسوں میں کچھ اہم بندے رہ گئے ہیں ، اور الزام دونوں جگہ ’ ابناء یونس ‘ پر ہی آرہا ہے ۔ :)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
خیر کوئی بات نہیں پھر سہی یار زندہ صحبت باقی
لیکن میری طرح اور بھی ساتھی ہیں جنہیں کراچی کی نشست کا علم نہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
فیض الابرار صاحب کو بلانے کی ذمہ داری @محمد عامر یونس بھائی نے لی تھی اور انہوں نے اسی تھریڈ میں بتایا بھی ہے ۔ اسکے علاوہ انہوں نے کہا تھا کہ میں فون بھی کردوں گا ۔!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ کا نمبرمیرے پاس سے مس ہو گیا تھا اس لئے میں شیخ کو فون نہ کر سکا مگر شیخ کو اس تھریڈ میں ٹیگ کر دیا تھا -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
خیر کوئی بات نہیں پھر سہی یار زندہ صحبت باقی
لیکن میری طرح اور بھی ساتھی ہیں جنہیں کراچی کی نشست کا علم نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @محمد فیض الابرار
جگہ ، وقت کا تعین اور متعلقہ اراکین کو دعوت
باقی انتظام ہمارے ذمہ ہوگا ۔
[SIZE=6][COLOR=rgb(109, 63, 3)]@محمد فیض الابرار[/COLOR][/SIZE]


شیخ یہاں پر آپ کو ٹیگ کیا تھا

 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اب اگلی حاضری میں اس دعوت کی تفاصیل بھی ہونی چاہیے
جی شیخ صاحب یہ ڈیوٹی تو نعیم بھائی کی تھی لیکن کیا کریں کہ جب صوتحال یہ ہو کہ
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
خیر میں کوشش کر کے کچھ تفصیل لکھتا ہوں
اس دفعہ دعوت کا ٹائم مغرب کے آدھا گھنٹے بعد کا تھا کچھ تو نماز پہ ہی آ گئے تھے باقی نماز کے بعد آنا شروع ہو گئے
شروع میں عمومی باتیں ہوتی رہیں بعد میں انفرادی تعارف ہوا سب بھائیوں نے مختصر تعارف کروایا لیکن ابھی تک انس بھائی اور انکے ساتھی نہیں آئے تھے پھر اسی دوران وہ بھی آ گئے تو انہوں نے بھی اپنا انفرادی تعارف کروایا
اسکے بعد میں نے تھوڑا سا پروگرام کا مقصد واضح کیا کہ مچھلی کھانا تو اپنی جگہ درست ہے مگر اصل مقصد اس دعوت کا یہ ہوتا ہے کہ تمام بھائی جو فیس تو فیس نہیں ملے ہوتے وہ آپس میں مل لیں تاکہ آپس میں محبت بڑھے اور وہ سوشل میڈیا پہ مل کر کام کر سکیں
آج کے دور میں چونکہ میڈیا ہی سب سے خطرناک ہتھیار ہے یعنی ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک تو ایک داعی کے لئے اسکو اسی طرح اہمیت دینے کی ضرورت ہے اور پھر اس میڈیا میں الیکٹرانک میڈیا یا پرنٹ میڈیا پہ رسائی تو بہت مشکل ہوتی ہے البتہ سوشل میڈیا پہ رسائی چونکہ مشکل نہیں اور سوشل میڈیا بھی ایک بہت بڑا ہتھیار بن سکتا ہے جیسا کہ مصر ترکی وغیرہ کے انقلابات میں اسکو ہتھیار بنایا گیا ہے یا پھر داعش اسکو اپنے غلط مقاصد کے لئے استعمال کر سکتی ہے تو ایک داعی اسکو کیوں نہیں استعمال کر سکتا
پس اسی پس منظر میں دینی رجحان رکھنے والے بھائیوں کی بیٹھک کا پروگرام بنایا جاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ فورم سے بھی تعارف کروایا جاتا ہے تاکہ نئے لوگ اس فورم کو جائن کر سکیں
اس کے بعد انس بھائی نے تفصیل سے دعوت دین پہ روشنی ڈالی اور اصحاب سبت والے واقعے کے پس منظر میں دعوت ہی اہمیت اجاگر کی اور بہت مدلل گفتگو کی انہوں نے بتایا کہ ہمارا کام خالی اپنے آپ کو درست کرنا نہیں بلکہ دوسروں کی اصلاح بھی ہے خالی اپنے آپ کو درست کرتے رہیں تو کامیابی نہیں ہو گی اسی گنفتگو کو سن کر اسی دن شام کو ڈاکٹر رضوان اسد خان (جو اس پروگرام میں موجود تھے) نے اسی پس منظر میں ایک پوسٹ لگائی جسکا لنک نیچے ہے
اصحاب سبت پوسٹ
اسکے بعد اذان ہو گئی تو سب نماز پڑھنے چلے گئے واپسی پہ میرے چھوٹے بیٹے عبدالوھاب (تقریبا سات سال) نے ترتیل سے تلاوت مائیک میں سنائی پھر مدرسہ مدرسے کی دو چھوٹی بچیوں نے تلاوت سنائی اور ایک بچی نے روایت میں تلاوت خلف میں سورہ شمس سنائی
اسکے بعد پھر مچھلی تھی اور مجاہدین تھے اسکے بعد مجاہدین نے رس ملائی کا دور چلا کر کھانے کے بعد سنت کی مشہور روایت پوری کی
پھر اسکے بعد ملٹی میڈیا پہ محدث کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا جس میں تمام سائیٹس کا استعمال اور فوائد سے لوگوں کو آگاہ کیا گیا اس کام میں مائیک محترم قاری مصطفی راسخ بھائی کے پاس تھا جبکہ ملٹی میدیا کو رانا ابوبکر بھائی اورسلمان زاہد بھائی آپریٹ کر رہے تھے
یہ سب کچھ تفصیل سے سمجھانے کے بعد آخر میں قاری مصطفی راسخ بھائی نے اختتامی دعا کروائی اور یوں یہ نششت غالبا ساڑھے دس ختم ہوئی (صحیح وقت یاد نہیں)
نوٹ: اس میں یہ بھی کہا گیا کہ اگلا پروگرام اپریل میں محدث لائبریری میں ہو گا ان شاءاللہ سب بھائی وہاں لازمی آئیں
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
خیر کوئی بات نہیں پھر سہی یار زندہ صحبت باقی
بالکل بجا فرمایا آپ نے مجھے بھی اس کا یہی حل نظر آرہا ہے کہ فوراً ہنگامی طور پر جامعہ ابی بکر احباب فورم دعوت کال کریں ، تاکہ ہم اس میں شریک ہو کر اجتماعی طور پر آپ سے معذرت کریں۔ اور یقیناً میرا تو دل زیادہ سے زیادہ معذرت کو چاہے گا (گو کہ سبب میں نہیں آپ کی عدم حاضری کا)بلکہ معذرت بھی مختلف انواع و اقسام کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت سے ہماری مراد کھانے کی مختلف اقسام ہیں۔ آہو!! (ابتسامہ )
 
Top