• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت مچھلی 2017

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بالکل بجا فرمایا آپ نے مجھے بھی اس کا یہی حل نظر آرہا ہے کہ فوراً ہنگامی طور پر جامعہ ابی بکر احباب فورم دعوت کال کریں ، تاکہ ہم اس میں شریک ہو کر اجتماعی طور پر آپ سے معذرت کریں۔ اور یقیناً میرا تو دل زیادہ سے زیادہ معذرت کو چاہے گا (گو کہ سبب میں نہیں آپ کی عدم حاضری کا)بلکہ معذرت بھی مختلف انواع و اقسام کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت سے ہماری مراد کھانے کی مختلف اقسام ہیں۔ آہو!! (ابتسامہ )
ما شاء اللہ ظلم بھی میرے ساتھ اور پھر جرمانہ بھی میں ہی دوں
ابتسامہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عامر بھائی سنا ہے کہ ایک عدد موبائل فون بھی ہوتا ہے آپ کے پاس
ابتسامہ
شیخ موبائل بھائی لوگوں نے چھین لیا تھا جس کی وجہ سے آپ کا نمبر میرے پاس سے مس ہو گیا - شیخ آپ مجھے اپنا نمبر ان باکس میں بھیج دے تاکہ میں اسے محفوظ کر لو ان شاءاللہ اگلی دعوت میری طرف سے ہو گی جو جلد ہو گی -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ما شاء اللہ ظلم بھی میرے ساتھ اور پھر جرمانہ بھی میں ہی دوں
ابتسامہ
شیخ جرمانہ میری طرف سے اورجرمانہ میں اگلی دعوت میری طرف سے اپریل کے پہلے ہفتہ میں - ان شاء اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
شیخ موبائل بھائی لوگوں نے چھین لیا تھا جس کی وجہ سے آپ کا نمبر میرے پاس سے مس ہو گیا - شیخ آپ مجھے اپنا نمبر ان باکس میں بھیج دے تاکہ میں اسے محفوظ کر لو ان شاءاللہ اگلی دعوت میری طرف سے ہو گی جو جلد ہو گی -
اس جدید ٹیکنالوجی نے ہم سے سب کے نمبر بھلا دۓ یعنی انسان اتنا سست ہو چکا ہے کہ وہ اب نمبر صرف سیو کرنے پر اکتفاء کرتا ہے. میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں.... ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
@مظاہر امیر بھائی نے بڑے خلوص کے ساتھ مجھے دعوت دی تھی مگر میں اس دعوت میں شریک نہ ہو سکا اس کا افسوس مجھے ابھی تک ہے - لہذا بھائی اب دعوت میری طرف سے ہے اور اس میں آپ ضرور شریک ہو -
 
Last edited:
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
شاہ صاحب اور عامر بھائی کسی پر جرمانے کی بات کرنے کی ہم جسارت نہیں کرسکتے۔ اللہ تعالیٰ آپ احباب کو خوش و خرم رکھے۔ باقی پیاری بات شاہ صاحب کہہ چکے ہیں کہ یار زندہ صحبت باقی !
 
Top