• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موجودہ فہرست میں ، میرے علم کے مطابق لاہور سے سب سے زیادہ دور رہنے والے معزز اراکین میں ایک نام محمد ارسلان ملک صاحب کا ہے جو آجکل فورم سے بھی دور رہتے ہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔ جس کی وجہ شائد فیس بک پر گھنٹوں دینی مراسلات کا ارسالِ مسلسل ہے
محترم ابن داؤد بھائی نے ارسلان صاحب کی خیریت دریافت کی ہے تو ارسلان بھائی کو چاہیے کہ وہ خود آ کر اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔ اور دعوت میں شرکت کی یقین دہانی بھی کرایں۔ جزاک اللہ خیرا۔
@محمد ارسلان
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم غیر فعال تھے، اب دوبارہ فعال ہیں الحمدللہ
انکل خیریت سے بھی آگاہ کر دیا ہے اور دعوت میں بھی شرکت کی حامی بھر دی ہے، الحمدللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
حسب سابق سویٹ ڈش کے میزبان ہم ہی بنیں گے ان شاءاللہ
چونکہ اب ککڑی بکری سے اپگریڈ ہوگئی ہے اب مٹھائی کی جگہ بھی کوئی دوسری آئٹم ہونی چاہئے اس حوالے سے بھی مشاورت کرلیں
سب اپنی اپنی رائے دے دیں حتمی فیصلہ عبدہ بھائی ہی کریں گے
سر ہمیں تو ککڑی ہو یا بکری دونوں میں مزہ آتا ہے، پر دعوتِ ککڑی کو دعوتِ بکری میں بدلنے والے کے فیصلے کو سراحا جانا چاہئے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم غیر فعال تھے، اب دوبارہ فعال ہیں الحمدللہ
انکل خیریت سے بھی آگاہ کر دیا ہے اور دعوت میں بھی شرکت کی حامی بھر دی ہے، الحمدللہ
ماشاء اللہ ! آپ تو یوں حاضر ہوئے کہ جس طرح کبھی غائب ہی نہیں ہوئے تھے۔ اللہ تعالی آپ کے ہر کام میں خیروبرکت عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ماشاء اللہ ! آپ تو یوں حاضر ہوئے کہ جس طرح کبھی غائب ہی نہیں ہوئے تھے۔ اللہ تعالی آپ کے ہر کام میں خیروبرکت عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین!
آمین
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے مجھے تو ابھی معلوم ہوا کہ محمد ارسلان بھائی بھی ملک ہیں، خیر سے مجھ میں ان میں فرق یہ ہے کہ یہ ''مَلَك'' پنجابی میں ہیں اور میں'' مَلِك ''ہوں اردو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے مجھے تو ابھی معلوم ہوا کہ محمد ارسلان بھائی بھی ملک ہیں، خیر سے مجھ میں ان میں فرق یہ ہے کہ یہ ''مَلَك'' پنجابی میں ہیں اور میں'' مَلِك ''ہوں اردو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نہیں بھائی جان، میں بھی یہی اردو والا"ملک" ہوں۔ ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @سجاد بھائی!
آپ کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں آیا اب تک۔
محترم @محمد علی جواد بھائی آپ سے بھی ملنے کی خواہش ہے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @سجاد بھائی!
آپ کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں آیا اب تک۔
محترم @محمد علی جواد بھائی آپ سے بھی ملنے کی خواہش ہے۔
مھترم محمدعلی جواد بھائی کا نمبر کسی کے پاس ہو تو مجھے موبائل پر میسج کر دے جزاکم اللہ خیرا
 
Top