• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام و علیکم و رحمت الله -

جزاک الله - بہت شکریہ محترم آپ کی عزت افزائی کا - میں لاہوری ہوں - البتہ جاب کے سلسلے میں آج کل شہر سے باہر ہوں- امید کرتا ہوں کہ پہلی فہرست میں آپ سے ملاقات ہو گی -
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی!
آپ کے لاہوری ہونے کا تو مجھے علم تھا اسی لیے آپ کو متوجہ کیا تھا۔ کیونکہ لاہور سے باہر والے اراکین کو آنے میں مشکل ہوتی ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @محمد آصف مغل بھائی! کی کراچی سے لاہور واپسی بروز ہفتہ متوقع ہے، اس لیے اُمید ہے کہ موصوف بھی دعوت میں شرکت کریں گے۔ان شاء اللہ!
 

خان ساب

رکن
شمولیت
اگست 05، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
33
السلام علیکم۔
دعوت ککڑی ہو یا بکری۔ ڈاکٹر حاضر ہے۔ البتہ بچوں کا ڈاکٹر ہونے کے ناطے کہیں "چوچے" پہ ہی نہ ٹرخا دیا جائے۔
:)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم۔
دعوت ککڑی ہو یا بکری۔ ڈاکٹر حاضر ہے۔ البتہ بچوں کا ڈاکٹر ہونے کے ناطے کہیں "چوچے" پہ ہی نہ ٹرخا دیا جائے۔
:)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اھلا وسھلا مرحبا!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
کہیں "چوچے" پہ ہی نہ ٹرخا دیا جائے۔
جو آپ کی قسمت میں ہوگا وہ آپ کو مل کر رہے گا، ان شاء اللہ!"چوچا" ہو یا چوچے کی امی۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے تمام اراکین کو کُکڑی تناول کرنےکی دعوت دی جاتی ہے۔
17 اگست سے پہلے"کُکڑی دعوت" کرنے کا پروگرام ہے(جس طرح پہلے مچھلی دعوت ہوتی تھی)۔ اور یہ پروگرام عیدالفطر کے بعد، پہلے کی طرح اسی مدرسے میں ہوگا، جو کہ محترم عبدہ بھائی کے زیر انتظام ہے،ان شاء اللہ! محترم @خضر حیات بھائی سے بات ہوگئی ہے، انہوں نے 17 اگست کو واپس چلے جانا ہے، اس لیے اُس سے پہلے یہ پروگرام ہونا ہے۔ لاہور سے باہر والے اراکین سے عرض ہے کہ حتمی وقت اور دن آپ کی مشاورت سےطے کیا جائے گاتاکہ آپ لوگوں کو آسانی ہو۔ اس لیے جلد ازجلد مطلع کریں۔مزید تبادلہ خیالات اسی دھاگے میں کیے جاسکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا!
تجویز و دعوت ھذا بحکم محترم @عبدہ بھائی شائع ہوئی۔
یہ دعوت کے میلے کم نہ ہونگے
افسوس کہ اس دعوت میں ہم نہ ہونگے
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
محدث فورم کے جتنے بھی ساتھی کراچی میں رہتے ہیں اگر وہ اس پیغام کر پڑھ رہے ہیں تو پلیز مجھے ان باکس میں اپنا نمبر مسیج کر دیں تاکہ میں ان سے کل کے پروگرام کو فائنل کر سکوں کیوں کہ یوسف ثانی بھائی کے ساتھ مل کر طے ہوا ہے کہ کل جتنے بھی ساتھی میسر ہیں مل بیٹھا جائے تو شاکر بھائی ، شاہد نذیر بھائی، عبدالمجید بھائی اور وہ سب جنہیں میں جانتا نہیں
اسلام علیکم
جی ہم بھی کبھی ہر روز کی بنیاد پر آنلائن رہنے والے تھے مگر لوڈشیڈنگ اور وقت کی کمیابی کی گرد میں ہمارہ نام اور خیال دب گیا خاص کر نئے دوستوں کے لئے
کل رات کو واٹس ایپ پر ارسلان نے بتایا تو آج یہاں پر آدھمکے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! اگر کراچی اراکین کے حوالے سے کوئی نیا عنوان بنائیں تو امید ہے کہ اہل کراچی جلد متوجہ ہوں گے ان شاء اللہ!
ہم تو یہاں بھی متوجہ ہو گئے

السلام علیکم :

@شاہد نذیر بھائی
@شاکر بھائی
بس 2 ہی کراچی کے اراکین ہیں میں تو آپ کا پڑوسی ہوں ۔۔۔۔ ابتسامہ

عن أبي هريرة رضي الله عنه : عن النبي صلى الله عليه وسلم " أن رجلاً أخاً له في قريةٍ فأرصد الله تعالى على مدرجته ملكاً فلما أتى عليه قال : أين تريد ؟ قال : أريد أخاً لي في هذه القرية .قال : هل لك من نعمة تَرُبُّها ؟ قال : لا غير أني أحببته في الله قال : فإني رسول الله إليك بأن الله قدأحبك كما أحببته فيه " رواه مسلم .

آج یوسف ثانی بھائی سے پہلی ملاقات ہوئی تو بے ساختہ زبان پر یہ حدیث آگئی اور پھر آدھے گھنٹے بعد عامر یونس بھائی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچ گئے اور شیخ عبدالمجید بخار اور زکام کے اچانک حملے کی وجہ سے نہیں آ سکے دعاوں میں یاد رکھیے
سانوں کسی نے دسیا ای نی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
علی اوڈ کو میں نے کہا ہے کہ دعوت پر آ جاؤ لیکن یہ کہتے ہیں کہ میری فیملی ہے اور میں نہیں آ سکتا، مطلب شادی شدہ ہونے کے بعد ہم بھی محفلوں میں شرکت نہ کر سکیں گے۔ سوچنے والا آئیکون
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
بس 2 ہی کراچی کے اراکین ہیں میں تو آپ کا پڑوسی ہوں ۔۔۔۔ ابتسامہ
میں بھی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسلم بھاٰئی!
آپ سے تو ملاقات کا شرف بھی حاصل ہو چکا ہے، پچھلی دعوت پر، ماشاء اللہ! جب کہ جن بھائیوں کا تذکرہ کیا تھا ان سے ملاقات بھی نہیں ہوئی..بعض اوقات بھول چوک ہو جاتی ہے، اس پر معافی کا طلبگار ہوں! معاف کر کے عند اللہ ماجور ہونے کا موقع مت گنوایں۔ جزاک اللہ خیرا۔
یادہانی کا شکریہ!
 
Top