• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @سجاد بھائی!
آپ کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں آیا اب تک۔
محترم @محمد علی جواد بھائی آپ سے بھی ملنے کی خواہش ہے۔
السلام و علیکم و رحمت الله -

جزاک الله - بہت شکریہ محترم آپ کی عزت افزائی کا - میں لاہوری ہوں - البتہ جاب کے سلسلے میں آج کل شہر سے باہر ہوں- امید کرتا ہوں کہ پہلی فہرست میں آپ سے ملاقات ہو گی -
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
مھترم محمدعلی جواد بھائی کا نمبر کسی کے پاس ہو تو مجھے موبائل پر میسج کر دے جزاکم اللہ خیرا
محترم عبدہ بھائی -

میرا نمبر آپ کے پاس تھا آپ سے بات بھی ہوئی تھی - بہرحال میں آپ کو اپنا نمبر دوبارہ مسیج کردوں گا-
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
@محمد علی جواد بھائی! مجھے فیس بک پر رابطہ کریں۔
السلام و علیکم و رحمت الله -

ارسلان بھائی اتنے عرصے بعد آپ کو فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی - اللہ آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)- میں فیس بک بہت کم استمعال کرتا ہوں - لیکن آپ کی درخواست پر جلد ہی فیس بک پرآپ سے رابطہ کروں گا -
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
"کُکڑی دعوت"
کوئی مادیت پسند ھے تو کوئی مادی پسند،،،،،، ابتسامہ

اگر آپ "دعوتِ کُکڑی" کی بجائے "کُکڑ دعوت" رکھتےتو اور زیادہ پُرکشش ھوتا،

بہرحال،
نعیم بھائی آپ نے دعوت دی بہت مشکور ھوں، اور علماء کی اس مجلس میں شمولیت میرے لیئے باعث اعزاز ھوگی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام و علیکم و رحمت الله -

ارسلان بھائی اتنے عرصے بعد آپ کو فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی - اللہ آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)- میں فیس بک بہت کم استمعال کرتا ہوں - لیکن آپ کی درخواست پر جلد ہی فیس بک پرآپ سے رابطہ کروں گا -
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین، جزاک اللہ خیرا، محدث فورم پر تو آپ نے ذاتی پیغام کے راستے ختم کر رکھے ہیں، چلو فیس بک پر ہی کوئی رابطے کا ذریعہ ہونا چاہئے نہ بھائی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
عجیب چکر
صبح میں نے سجاد صاحب کی پوسٹ پڑھی ہے اور ریٹنگ بھی کی ہے، لیکن اب محمد علی جواد بھائی کی تین پوسٹیں نئی آئی ہیں، لیکن وہ تینوں پوسٹس سجاد صاحب کی پوسٹس کے اوپر نظر آ رہی ہیں، یہ عجیب چکر ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
عجیب چکر
صبح میں نے سجاد صاحب کی پوسٹ پڑھی ہے اور ریٹنگ بھی کی ہے، لیکن اب محمد علی جواد بھائی کی تین پوسٹیں نئی آئی ہیں، لیکن وہ تینوں پوسٹس سجاد صاحب کی پوسٹس کے اوپر نظر آ رہی ہیں، یہ عجیب چکر ہے۔
جو اراكين ’ زیر نگرانی ‘ ہوتے ہیں ، ان کی پوسٹیں ناظم کی منظوری کے بعد منظر عام پر آتی ہیں ، اسی طرح ان کی ذاتی پیغام والی سہولت خود کار طور پر ختم ہوجاتی ہے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
السلام و علیکم و رحمت الله -
جزاک الله - بہت شکریہ محترم آپ کی عزت افزائی کا - میں لاہوری ہوں - البتہ جاب کے سلسلے میں آج کل شہر سے باہر ہوں- امید کرتا ہوں کہ پہلی فہرست میں آپ سے ملاقات ہو گی -
اگر آپ 8 اگست ہفتہ کو لاہور میں ہوں ، تو ضرور شرکت فرمائیں ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
اگر آپ "دعوتِ کُکڑی" کی بجائے "کُکڑ دعوت" رکھتےتو اور زیادہ پُرکشش ھوتا،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! آپ کی تجویز نوٹ کر لی ہے، آئندہ خیال رکھیں گے، ان شاء اللہ! مزید یہ کہ عنوان تو وہی ہے لیکن مینو بدل گیا ہے اب اس دعوت کو "دعوت بکری" میں تبدیل کردیا گیا ہے۔۔۔اور اگر کبھی مچھلی کی دعوت کرنا پڑی تو اس کا "مذکر" پہلے ہی سوچ کر رکھیئے گا۔۔۔ ابتسامہ۔۔۔۔ویسے ہم نے تو عبدہ بھائی کے حکم کے عین مطابق ہی عمل کیا تھا۔
تجویز و دعوت ھذا بحکم محترم @عبدہ بھائی شائع ہوئی۔
 
Top