تصور میں یہ ہوسکتاہےکیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ آن لائن میں بھی ککڑی دعوت میں شریک ہو سکوں یا
کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا طریقہ کہ منہ لاہور کی طرف کر لوں اور اور ثواب مجھے بھی مل جائے
تصور میں یہ ہوسکتاہےکیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ آن لائن میں بھی ککڑی دعوت میں شریک ہو سکوں یا
کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا طریقہ کہ منہ لاہور کی طرف کر لوں اور اور ثواب مجھے بھی مل جائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!تصور میں یہ ہوسکتاہے
آپ اپنا نمبر ان باکس میں لکھیے آج کی ملاقات کسی ککڑی یا ککڑ ایجنڈے پر نہیں تھی صرف تعارفی نشست تھی لیکن جلد ہی یہ سلسلہ شروع ہو جائے گا کیونکہ کھانے پینے کے بغیر کچھ عجیب سا لگتا ہے جیسے کچھ ہے ہی نہیں گو سب کچھ ہومداخلت بلا موقعہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ارے بھائیو کراچی میں کوئی کھابہ کھلا تو مجھے ضرور دعوت دینا میں بھی مل لوں گا
مداخلت بلا موقعہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ارے بھائیو کراچی میں کوئی کھابہ کھلا تو مجھے ضرور دعوت دینا میں بھی مل لوں گا
ان شاءاللہ ضرور بھائی آپ کو نہیں بھولے گے
السلام علیکم :عن أبي هريرة رضي الله عنه : عن النبي صلى الله عليه وسلم " أن رجلاً أخاً له في قريةٍ فأرصد الله تعالى على مدرجته ملكاً فلما أتى عليه قال : أين تريد ؟ قال : أريد أخاً لي في هذه القرية .قال : هل لك من نعمة تَرُبُّها ؟ قال : لا غير أني أحببته في الله قال : فإني رسول الله إليك بأن الله قدأحبك كما أحببته فيه " رواه مسلم .
آج یوسف ثانی بھائی سے پہلی ملاقات ہوئی تو بے ساختہ زبان پر یہ حدیث آگئی اور پھر آدھے گھنٹے بعد عامر یونس بھائی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچ گئے اور شیخ عبدالمجید بخار اور زکام کے اچانک حملے کی وجہ سے نہیں آ سکے دعاوں میں یاد رکھیے
آج یوسف ثانی بھائی سے پہلی ملاقات ہوئی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!مداخلت بلا موقعہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ارے بھائیو کراچی میں کوئی کھابہ کھلا تو مجھے ضرور دعوت دینا میں بھی مل لوں گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ایک دو دنوں میں ہم ان میں سے کوئی تاریخ طے کر لیں گے جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس بات کو پچپن گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا جو کہ مبلغ دو یوم سے زائد ہیں....یادہانی۔...
محترم بھائی اصل میں میری والدہ گاؤں سے علاج کے لئے آئی ہوئی تھیں اور ساتھ سال کے اختتام کی وجہ سے دفتر میں بھی کام کادباؤ تھا جس وجہ سے فورم پر حاضری نہ دےسکاالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بات عرض کروں، مشورہ لینا اچھا ہوتا ہے، مگر مشوروے لیتے لیتے ہی حیاتی گزار دینا بھی درست نہیں!
وہ کہتے ہیں نا کہ :
فیصلوں کی گھڑیوں میں سوچنا اچھا نہیں!!