• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ ہماری ان محبتوں کو اپنے لیے خالص کرے اور قائم و دائم رکھے کہ
وہ دن جس دن کوئی محبت اور ناطہ باقی نہ رہے گا اس دن یہ محبت باقی ہو گی ان شاء اللہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ ہماری ان محبتوں کو اپنے لیے خالص کرے اور قائم و دائم رکھے کہ
وہ دن جس دن کوئی محبت اور ناطہ باقی نہ رہے گا اس دن یہ محبت باقی ہو گی ان شاء اللہ
آمین۔ثم آمین۔جی توحید کا رشتہ خونی رشتے بھی کہیں زیادہ قیمتی ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم @عبدہ بھائی ! اعتکاف تو عید کا چاند نظر آتے ہی ختم ہو جاتاہے ، اب تک کہاں ہیں ؟
@ابن آدم
@فلک شیر
آپ بھی اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
عبدہ بھائی عموما عید اور عید کی چھٹیاں اپنے گاؤں میں گزارتے ہیں۔اُمید ہے کہ آج کل میں واپسی ہوجائے گی، ان شاء اللہ!
ابن آدم بھائی کو دعوت پہنچ چکی ہےلیکن پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ کی عدم موجودگی میں وہ فورم پر آنے سے فی الحال قاصر دیکھائی دیتے ہیں۔
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
محترم @عبدہ بھائی ! اعتکاف تو عید کا چاند نظر آتے ہی ختم ہو جاتاہے ، اب تک کہاں ہیں ؟
@ابن آدم
@فلک شیر
آپ بھی اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
ہاتھی کے پاؤں میں ــــــــــــــ سب کا پاؤں :)
آپ تاریخ طے فرما دیں ، ان شاءاللہ حاضری کی پوری کوشش ہو گی ۔
یاد رکھنے کے لیے تشکر
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے تمام اراکین کو کُکڑی تناول کرنےکی دعوت دی جاتی ہے۔
17 اگست سے پہلے"کُکڑی دعوت" کرنے کا پروگرام ہے(جس طرح پہلے مچھلی دعوت ہوتی تھی)۔ اور یہ پروگرام عیدالفطر کے بعد، پہلے کی طرح اسی مدرسے میں ہوگا، جو کہ محترم عبدہ بھائی کے زیر انتظام ہے،ان شاء اللہ! محترم @خضر حیات بھائی سے بات ہوگئی ہے، انہوں نے 17 اگست کو واپس چلے جانا ہے، اس لیے اُس سے پہلے یہ پروگرام ہونا ہے۔ لاہور سے باہر والے اراکین سے عرض ہے کہ حتمی وقت اور دن آپ کی مشاورت سےطے کیا جائے گاتاکہ آپ لوگوں کو آسانی ہو۔ اس لیے جلد ازجلد مطلع کریں۔مزید تبادلہ خیالات اسی دھاگے میں کیے جاسکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا!
تجویز و دعوت ھذا بحکم محترم @عبدہ بھائی شائع ہوئی۔

و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

آن لائن ہی دعوت میں شریک ہو جاؤں گا مجھلی کی دعوت کی طرح

السلام علیکم :

@شاکر بھائی نظر نہیں آ رہے فورم پر کافی دنوں سے
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس تھریڈ کو دعوت کُکڑی کے تھریڈ میں لنک کیا جائے! شاید انہیں کُکڑیوں پر رحم آجائے!!
داعش کی جانب سے مرغیوں کو بطور خودکش بمبار استعمال کئے جانے کا انکشاف !

http://forum.mohaddis.com/threads/داعش-کی-جانب-سے-مرغیوں-کو-بطور-خودکش-بمبار-استعمال-کئے-جانے-کا-انکشاف.29328/#post-230931
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم کھانے پینے والی اشیاء پر بالکل رحم کرنے کے قائل نہیں۔....ابتسامہ۔..
 
Top