abulwafa80
رکن
- شمولیت
- مئی 28، 2015
- پیغامات
- 64
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 57
یہ بھی تو لکھ دو کہ صحابہ نے جو تعویظ اپنے بچوں کے گلے میں لٹکایا۔۔۔ شرک یا نہیں؟؟؟
محترم کس صحابہ کی بات کر رہے ہیں آپ
اگر عبداللہ بن عمر والی حدیث کی بات کر رہے ہیں تو اوپر آپ نے پڑھا ہوگا اسکے بارے میں ۔۔۔
وہ قابل قبول نہی ۔۔
تعویز کسی بہی قسم کا ہو جائز نہی قرآنی آیات والی کو اگرچہ شرک نہی کہے لیکن وہ بہی جائز نہیں
جتنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اتنا ہی کرنا بہتر ہے زیادہ نہی
قرآن کی آیات پڑھ کر دم کرنا ثابط ہے باقی اسکا تعویز بناکر لٹکانے پر کوئی دلیل موجود نہیں اسلئے
تعویز کیسا بہی جائز نہیں