• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور حاضر میں اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت (کالم: ظفر اقبال ظفر))

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
62
پوری دنیا میں احناف کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور یہی سواد اعظم ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
62
ایمانداری شرط ہے

اگر کوئی منصف مزاج ۔۔۔۔۔ بذات خود ۔۔۔۔۔ کسی کی انگلی پکڑے بغیر ۔۔۔۔۔ اختلافی مسائل کی تحقیق کرے تو وہ احناف کو حق پر پائے گا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,626
ری ایکشن اسکور
739
پوائنٹ
290
ایمانداری شرط ہے

اگر کوئی منصف مزاج ۔۔۔۔۔ بذات خود ۔۔۔۔۔ کسی کی انگلی پکڑے بغیر ۔۔۔۔۔ اختلافی مسائل کی تحقیق کرے تو وہ احناف کو حق پر پائے گا۔
اس "علمی" قول کو امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ نہیں سمجھ پائے ! انکے اقوال انکی کتب میں موجود ہیں ۔ خیالی دنیا میں رھنے والوں کی خوشیاں بھی خیالی ہی ھوتی ہیں ۔ دونوں اماموں نے کتنا انصاف کیا یا وہ دونوں کتنے "منصف" اور مخلص تھے اسکا فیصلہ کسطرح ھوگا ؟ انکے اقوال پڑھیں اور سمجھیں ۔

عجیب بات ھیکہ خود ہی خود کو سرٹیفکٹ دینے لگ جاتے ہیں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,626
ری ایکشن اسکور
739
پوائنٹ
290
یہاں تبلیغی جماعت سے متعلق اہم باتیں پڑھیں:

1- تبلیغی جماعت سے مراد اہل ایمان کا ایک گروہ
2۔یہ سنی دیوبندی یا وہابی مسلمانوں کا ایک گروہ ہے۔
3-اس کی شروعات 1927 میں میوات کے رہائشی دیوبندی مولانا محمد الیاس نے کی تھی۔
4- اس کی تشکیل کے دو دہائیاں بعد ، یہ میوات کے باہر بہت پھیل گیا ہے۔
5- تبلیغی جماعت کا پہلا جلسہ 1941 میں ہوا ، جس میں 25،000 افراد نے شرکت کی۔
6. ملک کی تقسیم کے بعد ، اس کی مرکزی شاخ 1947 میں ، لاہور ، پاکستان میں قائم کی گئی تھی۔
7. اس وقت ، بنگلہ دیش بھارت کے بعد جماعت اسلامی کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔
8۔جماعت دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک میں کام کرتی ہے۔
9. ان کی امریکہ اور برطانیہ میں بڑی تعداد میں موجودگی ہے ، جہاں ہندوستانیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
10۔یہ لوگ مسجد بناتے ہیں اور مساجد میں قیام کرتے ہیں اور اس علاقے کے مسلمانوں کو مذہبی خطبات دے کر ان کو متحد کردیتے ہیں۔
11.۔ یہ لوگ گھر گھر جا کر مسلمانوں کو نماز پڑھنے ، روزے رکھنے ، حج وغیرہ کی ترغیب دینے اور اپنی برادری سے منسلک کرنے کے لئے تحریک دیتے ہیں۔
12. شیعہ مسلمانوں ، صوفی مسلمانوں اور سنی مسلمانوں کے مقبرے پر تشریف لانے کے ساتھ ان میں زبردست اختلافات ہیں۔
13- خدا کے علاوہ مزار ، پیر ، امام وغیرہ پر بھی کوئی عقیدہ نہیں ہے۔ یہ لوگ غیر اسلامی کام کو سمجھتے ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,626
ری ایکشن اسکور
739
پوائنٹ
290
بقیہ 2 اپریل کے اردو اخبارات میں تفاصیل بھری پڑی ہیں ، اعلانیہ اور عملی اتحاد صرف اہل حدیث نے کیا ۔ دوست وہ ھوتے ہیں جو مشکل گھڑی میں ساتھ دیں ۔ صرف زبانی اتحاد والی باتیں محض باتیں ہی ھوتی ہیں ۔

ایک اہل حدیث نے ویڈیو میں کہا بھی کہ اختلافات کے باوجود وہ ہمارے بھائی ہیں ۔ کون کون مخالفت کر رہے ہیں اردو اخبارات میں پڑھ لیں اور قریہ والے بھائیجان کو سنا دیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,626
ری ایکشن اسکور
739
پوائنٹ
290
"ممبئی اردو نیوز" روزنامہ پر آج ایک مراسلہ شائع ھوا ، اسمیں کچھ "اتحار" کے نمونے ہیں ، ویسے ان بریلویوں کے گھروں کے دروازوں اور مساجد پر ایسی تحریریں موجود ھوتی ہیں، جیسا کہ اس مراسلہ میں ھے ۔ بھائیجان کو تاریخ یاد دلا دوں ویسے وہ خود تاریخ داں ہیں کہ انگریزوں نے ریلوے شروع کی تو اس کے کمپارٹمنٹ پر یہ تحریر لکھی تھی "انڈینس اینڈ ڈاگس ناٹ الاؤڈ" ، اب اسی تحریر کا بریلوی انداز دیکھ لیں ۔ ذرا قریہ سے پرے کے معاملات ہیں ۔


IMG_20200406_121800.jpg
 
Top