• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور حاضر میں اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت (کالم: ظفر اقبال ظفر))

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
دھوکہ باز فریبی لوگوں کو قرآن حدیث کے نام پر فریب دے کر اپنی دکان نہیں بلکہ فیکٹری چلانا چاہتے ہیں :)
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
جس طرح نام نہاد اہلحدیثوں نے نیا مسلک دریافت کیا بعین اسی طرح نئے نئے الفاظ بھی دریافت کر لیتے ہیں :)
"جاہلس"
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
جنہیں دو فقروں کی سمجھ نا آئے وہ اہلحدیث کہلائے کیا خوب لطیفہ ہے :)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جس طرح نام نہاد اہلحدیثوں نے نیا مسلک دریافت کیا بعین اسی طرح نئے نئے الفاظ بھی دریافت کر لیتے ہیں :)
"جاہلس"

کافی پرانا لفظ ھے ۔۔ ابتسامہ
میں نے تو عمر شریف کو کہتے سنا ،،،،
لیکن اہل قریہ کیا جانیں کہ یہ بالکل فٹ بیٹھتا ھے ان پر
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کافی پرانا لفظ ھے ۔۔ ابتسامہ
میں نے تو عمر شریف کو کہتے سنا ،،،،
لیکن اہل قریہ کیا جانیں کہ یہ بالکل فٹ بیٹھتا ھے ان پر
اتنا پرانا جتنے پرانے نام نہاد اہلحدیث یا ۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
دلیل اپنی اپنی۔۔۔ کبھی عمر شریف ۔۔۔۔ کبھی کوئی اخبار ۔۔۔ کبھی کوئی ایسا ۔۔۔۔ جس کو جوتے کی نوک پر رکھنا مقصود ہو ۔۔۔۔ میرے الفاظ میری مرضی
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کچھ حاضرات کا کام موضوع بگارنا ہوتا ہے یا پھر غیر متفق ہونا۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اتحاد کے لئے کوئی مفید قابل عمل مشورہ دیجئے۔
میرا مشورہ ہے کہ؛
انگریز دور میں جو اختلاف پیدا کرنے والی فیکٹری لگائی گئی جب تک اس کا سد باب نہیں ہوتا بات بنتی نظر نہیں آتی۔
کیا خیال ہے؟
 
شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
انگریز دور میں جو اختلاف پیدا کرنے والی فیکٹری لگائی گئی جب تک اس کا سد باب نہیں ہوتا بات بنتی نظر نہیں آتی
جی بالکل مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ اختلافات انگریزوں کے دور سے زیادہ شروع ہوئے ہیں کیوں کہ اس وقت لوگ انگریزوں کے خلاف تھے لیکن دیوبندی علماء انگریزوں کے وفادار بنے ہوئے تھے جیسے انگریزوں کا وفادار رشيد احمد گنگوہی:

"حضرت مولانا كو یہ بات معلوم ہو چكى تھی کہ آپ كا نام بهى مشتبہ اور قابل اخذ مجرموں كى فہرست ميں درج ہو چكا ہے اور آپكى گرفتارى و تلاش میں دوش آيا چاہتى ہے مگر آپ كوه استقلال بنے ہوئے خدا كے حكم پر راضى تهے اور سمجهے ہوئے تهے کہ ميں جب حقيقت ميں سركار كا فرمانبردار رہا ہوں تو جهوٹے الزام سے ميرا بال بهى بيكا نہ ہوگا اور اگر مارا بهى گيا تو سركار مالک ہے اسے اختيار ہے جو چاہے كرے تو اپنا تو بال برابر بهى فكر نہ تھا" [تذكره الرشيد: ص ۸۰]

اب ایسے انگریزوں کے وفاداروں اکابر دیوبند کی نسلیں بھی کافروں سے فواداری کرے گی اور امت میں اختلاف ہی ڈالے گی لہاذا پہلے اختلاف پیدا کرنے والی کفر و شرک کی فیکٹری فتنہ دیوبند کا سد باب کرنا ضروری ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جسکا حساب غلط ، جغرافیہ غلط ، عربی فہمی کیساتھ اردو فہمی بھی غلط ھو وہ ادوار کو کیا جانے؟ محدود علم والا علمی وسعتوں کو کیا جانے؟ اس فورم کے صفحات میرے دلائل کے لئیے کافی ہیں ۔ ان سے تو اہل علم احناف نے علمی اسناد طلب کر لیں ۔ پھر بھی نام بدل بدل کر اتحاد کے نام کی دہائیاں دیتے رھتے ہیں جبکہ کام ایک ہی جاری ھے ۔
 
Top