• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مجھے معلوم تھا کہ اسی طرح راہ فرار اختیار کی جائیگی
آپ کے ہی جملے ہیں۔۔۔
غور سے پڑھیئے۔۔۔ کیا ان کو راہ فرار کے لئے آپ نے پچھلے جواب میں تحریر کیا تھا؟؟؟۔۔۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
آپ کے ہی جملے ہیں۔۔۔
غور سے پڑھیئے۔۔۔ کیا ان کو راہ فرار کے لئے آپ نے پچھلے جواب میں تحریر کیا تھا؟؟؟۔۔۔
موضوع بدلنا ہو تو آپکی شاگردی اختیار کی جائے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اصل پیغام ارسال کردہ از: محمد یعقوب
بعض بیچاروں نے اپنے حق میں یہ دلیل بھی دی ہیکہ اہل حرمین کا عقیدہ اختیار کرلو کیونکہ حدیث شریف میں آیا ہیکہ حرمین میں کبھی بھی فساد داخل نہیں ہوگا
میرے خیال سے بشیر احمد سہسوانی صاحب ہم سے پہلے یہ خطا کرچکے ہیں کہ انھوں نے مفتی حرم احمد زینی دحلان صاحب کے خلاف چار پانچ سو صفحہ کی کتاب لکھ ڈالی شاید ہماری طرح وہ بھی اس بات سے نابلد تھے کہ اہل حرمین کا عقیدہ ایمان کی کسوٹی ہے۔
میں تو یہیں کہہ سکتا ہوں کہ لوگوں کو دھوکا دینا چھوڑ دو اور کتاب وسنت واجماع امت واقوال سلف کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالو

یہ آپ کادھوکہ ہے،جب لفظ جمع میں لایاجاتا ہےتو لوگ اجتماعی طور سے مراد ہوتے ہیں، جب ہم علماء حرمین شریفین کہتے ہیں تو اُس سے مراد وہاں کے جمہور علماء ہوتے ہیں، نہ کہ ایک چنیدہ بدعتی شخص مراد ہوتا ہے جس کی اب قبر میں ہڈیاں بھی گل سڑگئی ہوں گی۔ یہ ایسا ہے کہ جیسے کہ اگرکوئی لفظ "علماءپاکستان" کا حوالہ دے تو آپ طاہر القادری جسے جھوٹے ، مکار اور دھوکے باز، ایک منفرد شخص، کو اِس کا مصادق قرار دے دیں۔ ویسے ایک مثل مشہور ہے چیزیں اپنے ہم جنسوں کی طرف لپکتی ہیں؛)
سب سمجھتے ہیں کہ علماء حرمین شریفین سے مراد ائمہ کعبہ اور اُن کے اساتذہ، اور مفتی اعظم سعودیہ عرب ہیں، تو آپ کا یہ ڈھکوسلہ نہیں چلنے والا۔
معیار اور کسوٹی تو کتاب اللہ وسنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علی منہج السلف الصالحین ہیں ۔ کسی خاص علاقے یا خاص دور کے علماء کو معیار قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ واللہ اعلم ۔
یہ بات واقعتا درست ہے کہ دور حاضر میں علماء حرمین من حیث المجموع حق کے قریب ترین ہیں ۔ یہ بات ہم اس وجہ سے نہیں کہتے کہ چونکہ وہ حرمین کے علماء ہیں اس لیے ۔۔۔۔ بلکہ اس لیے کہ کتاب وسنت کے مطابق چلنے والے ہیں ۔
 
جنید

رکن
شمولیت
جون 30، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
54

آپ کی بات اصولی طور پر صحیح ہے، پر کیا یہ بات نہیں ہے کہ حرمین میں فتنہ جڑ نہیں پکڑسکتا، اور فتنہ پرور وں کو وہاں اللہ تعالی کبھی تمکین نہیں بخشیں گے؟

وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَـٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الْأَصْنَامَ
الَّذِينَ إِن مَّكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ وَأَمَرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَنَهَوْا عَنِ الْمُنكَرِ ۗ وَلِلَّـهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ أَبْغَضُ النَّاسِ إِلَى اللَّهِ ثَلاَثَةٌ مُلْحِدٌ فِي الْحَرَمِ، ۔۔۔۔۔۔۔​
اِنَّ الْاِسْلَامَ بَدَأ غَرِيْبًا، وسيعود غَرِيْبًا کَمَا بَدَأ، وَهُوَ يَأرِزُ بَيْنَ الْمَسْجِدَيْنِ کَمَا تَأرَزُ الْحَيَةُ اِلَی جُحْرِهَا. (مسلم، : 146)
 
گزارش ہیکہ معلومات درست فرمالیں کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد ابو جہل اور ابو لہب نے بھی مکہ پر حکومت کی
 
جنید

رکن
شمولیت
جون 30، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
54
گزارش ہیکہ معلومات درست فرمالیں کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد ابو جہل اور ابو لہب نے بھی مکہ پر حکومت کی
میں اسلام کے آجانے کے بعد کی بات کر رہا ہوں۔

ہاں اگر آپ علماء حرمین کو ابوجہل و ابو لہب کی مثل سمجھتے ہیں تو سمجھا کریں، اللہ تعا لی نےجنت کے ساتھ ساتھ جہنم بھی بنائی اور اللہ تعالی کو اُسے بھرنا بھی ہے۔

باقی میں نے حرم کے جمہور علماء کی بات کی تھی وہ برائی پر جمع نہیں ہوں گے، ایک دحلان بدعتی، اجتماعی فکر کے قائم مقام نہیں ہوسکتا، چاہے اُسے لوگ مفتی مکہ کہتے رہیں، جیسے کہ ایک فرد ِواحد طاہرالقادری پاکستان میں شیخ السلام کے نام سے جاناجاتاہے، پر حقیقت یہ ہےکہ وہ مسلمانو ں کا نمائندہ تو کجا، اُس کا اپنا مسلمان ثابت ہونا ایک مشکل امر ہے، اِس کے باوجود وہ شیخ السلام گردانا جاتاہے۔

بہرکیف علماءدیوبند کی فکر سلفی علماء کی سے زیادہ قریب ہے بنسبت بدعتی /بریلوی/کوثری علماء سے، بلکہ بعضو ں کی کتب سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ بڑی حد تک سلفی عقائد کے حامل تھے، جسے کہ عبدالحی لکھنوی (یہ دیوبندی علماء سےہی سمجھے جاتے ہیں)، انورشاہ کشمیری، حضرت تھانوی (کچھ اضطراب کےساتھ)،محدث و شیخ الحدیث مظاہر العلوم (ثانی دارالعلوم دیوبند) شیخ یونس جونپوری، اور مفتی اعظم بنوری ٹاون (اِس وقت دیوبندیوں کا سب سےمعتبر ترین مدرسوں میں سے ایک )مفتی عبدالمجید دینپوری ۔۔۔۔۔۔۔۔

دارالعلوم دیوبند کی ویب سائیٹ پر دیوبندیت کا تعارف یوں ہوا ہے:
علماء ديوبند ليسوا أشعرية أو ماتريدية وإنما هم يأخذون بالاعتدال

اور حق یہ ہے کہ اعتدال قرآن و حدیث ہے۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
میں اسلام کے آجانے کے بعد کی بات کر رہا ہوں۔

ہاں اگر آپ علماء حرمین کو ابوجہل و ابو لہب کی مثل سمجھتے ہیں تو سمجھا کریں، اللہ تعا لی نےجنت کے ساتھ ساتھ جہنم بھی بنائی اور اللہ تعالی کو اُسے بھرنا بھی ہے۔
میں نے معلومات درست کرنے کو کہا ہے الزام تراشی کرنے کو نہیں۔
 
Top