• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!!
قاسم صاحب نے مجھے ایک پوسٹ کیاتھا۔جس میں انہوں نے کہاتھاکہ خوشبخبری ہو شاہد نذیر نے حضرت ابن تیمیہ کی بھی توہین کردی ہے۔
اس پر فورم کے علمی نگراں صاحب کا تبصرہ تھا۔

اس تبصرہ کی ہم واقعی قدر کرتے ہیں۔ لیکن یہ دیکھنابھی ضروری ہے کہ موصوف انس نضر صاحب احمد شاکر کی اس بات پر کیافرماتے ہیں جس میں احمد رضاخان اورامام ابوحنیفہ کی قرآن اورحدیث کی مخالفت کا حوالہ مانگاگیاہے۔
لایجرمنکم شنآن قوم علی ان لاتعدلوا
جمشید میاں مراقبہ کی حالت میں ہیں، غالبا، انہیں معلوم ہی نہیں کہ یہاں دور حاضر کے احناف کے جہمیہ ہونے کے ثبوت پر بات ہو رہی ہے ، اور یہ صاحب نہ جانے کس تھریڈ کا رونا لےکر بیٹھ گئے ہیں!! ان کا مقصد تو یہ ہی معلوم ہوتا ہے کہ قارئین کو کی توجہ حنفیہ کے جہمیہ ہونے سے ہٹانا ہے!! جمشید میاں! اللہ کے واسطے یہ پڑھنے لکھنے کا شوق حالت مراقبہ میں پورا نہ کیا کریں!!
ناظمیں سے گذارش ہے کہ جمشید صاحب کا یہ مراسئلہ اور میرا جواب دونوں حذف کر دئے جائیں!! مگر ایک دن بعد تا کہ قارئین کو اس کی وجہ بھی معلوم ہو سکے!!
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
قاسم صاحب کا مراسلہ میرے نزدیک قابل اعتراض تھا، اس مراسلے میں مجھے قابل اعتراض بات نظر نہیں آئی۔
اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں!
محوحیرت ہوں کہ دنیاکیاسے کیاہوجائے گی؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چلو ابن داود بھائی آپ وہ بات متعین کرکے لکھیں جس سے ہم جہمیہ ثابت ہو یہ ملاحظہ ہو کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اصل عقیدہ تفویض ہی قرار دیا ہے،
جمشید بھائی نظر نوازی کا شکریہ
بے نیازی حد سے گذری بندہ پرور کب تلک
ہم کہیں گے حال دل اور آپ فرمائیں گے، کیا؟
قاسم صاحب! یہ کیابات ہوئی ، آپ نے ہم سے اسیکن صفحات بھی طلب کئے، گو کہ ہم لنک میں پہلے ہی دے چکے تھے، اب آپ کہتے ہو کہ وہ بات متعین کر کے لکھیں!!
قاسم صاحب! بات بلکل متعین کر کے لکھی ہے، اور اس پوری تحریر کو پڑھیں!! اور کوئی بات صحیح نہ ہو تو نشاندہی کریں!!
مگر ایں خیال است ومحال است و جنوں
دیوبندیوں کے حکیم الامت کا اعتراف ہے کہ متاخرین حنفیہ جہمیہ ہیں!!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔۔۔۔
محترم شیخ صاحب اآپلا احناف کے بارےت میں مضمون پڑھ کر بہت خوشی ہو۔
میں اآپکو بتانا چاہ رہا تھا کہ میں ایک کالج کا سٹوڈنٹ ہو ںً اور ادھر میرےساتھ کچھ بریلوی اور کچھ دیو بندی بھی پڑھتے ہیں اآپ مجھ کچھ حوالے ایسے بتا دئں دس میں احمد رضا خان اور امام ابو حنفہ ننے قراآن اآیات اور احادیث نبی کی محالفت کی ہواآپکی بڑی مہربانی ہو گی اللہ اآپکو اپنی حفظ امان میں رکھیں
مندرجہ ذیل تھریڈ میں امام ابو حنیفہ کے چند "اجتہادات" نقل کئے جائیں گے جسے ہر مسلمان یقینا رد کرے گا، مگر تھریڈ کی مناسبت سے!! اس تھریڈ میں بیان کرنا مناسب نہ ہوگا!!
کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟.
 

قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
ابن داود صاحب : آپ کے دعوی " احناف کے تجہم کے" بارے میں موسی صاحب سے بحث شروع ہے وہاں ملاحظہ ہوں اس سلسلہ میں وہاں جواب بات عرض کریں ۔ شکریہ
تمام احناف بھائیوں سے عرض ہے کہ جو بھی صلاح پیش کرنی ہو وہ اس سکائب آئی ڈی پر سنڈ کریں یہاں غیر متعلقہ بات کا کوئی جواب نہ دیں نہ چھیڑیں ۔
آئی ڈی نوٹ فرما لیں : qasim.khan5557
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔۔۔۔
محترم شیخ صاحب اآپلا احناف کے بارےت میں مضمون پڑھ کر بہت خوشی ہو۔
میں اآپکو بتانا چاہ رہا تھا کہ میں ایک کالج کا سٹوڈنٹ ہو ںً اور ادھر میرےساتھ کچھ بریلوی اور کچھ دیو بندی بھی پڑھتے ہیں اآپ مجھ کچھ حوالے ایسے بتا دئں دس میں احمد رضا خان اور امام ابو حنفہ ننے قراآن اآیات اور احادیث نبی کی محالفت کی ہواآپکی بڑی مہربانی ہو گی اللہ اآپکو اپنی حفظ امان میں رکھیں

Ahnaf exposed

الطائفة المنصورہ اہل السنة و اہل الحدیث کی ترجمان اردو ویب | اسلامیات ڈاٹ ٹی کے


http://www.deenekhalis.net/
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ابن داود صاحب : آپ کے دعوی " احناف کے تجہم کے" بارے میں موسی صاحب سے بحث شروع ہے وہاں ملاحظہ ہوں اس سلسلہ میں وہاں جواب بات عرض کریں ۔ شکریہ
تمام احناف بھائیوں سے عرض ہے کہ جو بھی صلاح پیش کرنی ہو وہ اس سکائب آئی ڈی پر سنڈ کریں یہاں غیر متعلقہ بات کا کوئی جواب نہ دیں نہ چھیڑیں ۔
آئی ڈی نوٹ فرما لیں : qasim.khan5557
قاسم صاحب! آپ تو ابھی سے پریشان ہو گئے!! ہم سے تو آپ نے اسکین صفحات تک طلب کیئے !! یہ تھریڈ آپ کی خواہش پر قائم کیا گیا!! اور آپ یہاں سے فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں!!
تمام احناف بھائی!! اسکائپ پر یہ بھی ان سے پوچھئے گا کہ دور حاضر احناف کے خصوصا دیوبندی عقائد کو دفاع کر کے دکھلا ئیں!!!
 

قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
ابن داود صاحب : بندہ کو فرار لفظ کا پتہ بھی نہیں ، اختیار کرنا تو دور کی بات ہے میں وہاں کا حوالہ اسلئے دیا تھا کہ دونوں کا جواب ایک ہی مرتبہ ہو ،آپ نے بات تجہم ثابت کرنے کی شروع کی ہے پہلے اس پر بات ہو جائے پھر دیوبندیوں کے باقی عقاید بارے بات بعد میں بات کریں گے ان شاء اللہ
میں نے (اپنا عقیدہ جو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے قول کے عین مطابق ہے ) کہ ہمارا عقیدہ متقدمین و متاخرین کا ایک ہے اور متاخرین جو تاویل کرتے ہیں وہ عوام کو تجسیم سے بچانے کیلئے کرتےہیں جیسا کہ آپ کے سکین شدہ صفحات میں مذکور تھا باقی تاویل تو آپ لوگ بھی کرتے ہیں ان صفات کے بارے میں اپنا عقیدہ تحریر کریں ، پھر ان شاء اللہ دیکھیں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ابن داود صاحب : بندہ کو فرار لفظ کا پتہ بھی نہیں ، اختیار کرنا تو دور کی بات ہے میں وہاں کا حوالہ اسلئے دیا تھا کہ دونوں کا جواب ایک ہی مرتبہ ہو ،آپ نے بات تجہم ثابت کرنے کی شروع کی ہے پہلے اس پر بات ہو جائے پھر دیوبندیوں کے باقی عقاید بارے بات بعد میں بات کریں گے ان شاء اللہ
ماشاءاللہ! اختیار کرنا تو الگ بات ہے مگر الفاظ معلوم ہونے چائیں!! تا کہ کلام سمجھا جا سکے!!
میں نے (اپنا عقیدہ جو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے قول کے عین مطابق ہے ) کہ ہمارا عقیدہ متقدمین و متاخرین کا ایک ہے
جناب! الفاظ کے نا سمجھنے کی بنیا پر پر آپ کہہ رہے ہیں کہ متقدمین اور متاخرین احناف کا ایک عقیدہ ہے۔ عبارت غور سے پڑھیں!!! معلوم ہوتا ہے آپ نے میری تحریر مکمل پڑھی نہیں!! وگرنہ ایسی بے سروپا بات آپ نہ کرتے جیسی دیوبندیوں کے حکیم الامت نے کی ہے!!
متقدمین احناف کا عقیدہ بقول حکیم الامت دیوبندیہ:
کہ حدیثیں اپنے ظاہر پر رکھی جائیں یعنی یوں کہا جائے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ بھی ہیں اور پیر بھی اور آنکھ بھی اور کان سب چیزیں ہیں مگر ہم ان کی کیفیات سے آگاہ نہیں ہیں جیسا وہ خدائے بے مثل ہے اور جیسا اس کی ذات کا کما حقہ ادراک نہیں ہو سکتا ایسے ہی اس کے صفات کا ادراک بھی محال ہے اور سلف صالحین و علماءمتقدمین کا یہی مذہب تھا
متاخرین احناف کا عقیدہ بقول حکیم الامت دیوبندیہ:
جہمیہ جو ایک فرقہ اسلامیہ ہے وہ ان امور میں تاویل کرتے ہیں۔ مثلا يد الله فوق ايديهم میں ید سے مراد قوت کہتے ہیں۔
اور متاخرین نے ان مبتدعین کے مذہب کو اختیار کیا ہے
اور متاخرین جو تاویل کرتے ہیں وہ عوام کو تجسیم سے بچانے کیلئے کرتےہیں جیسا کہ آپ کے سکین شدہ صفحات میں مذکور تھا
جناب من! متقدمین تو یہ تاویل نہیں کرتے، متاخرین حنفیہ نے کسی بھی وجہہ سے سہی، مگر اپنا عقیدہ تبدیل کیا اور جہمیہ مبتدعین کے عقیدہ کو اختیار کیا!! جیسے جہمیہ کی طرح يد الله فوق ايديهم میں ید سے مراد قوت کہنا!!
باقی تاویل تو آپ لوگ بھی کرتے ہیں ان صفات کے بارے میں اپنا عقیدہ تحریر کریں ، پھر ان شاء اللہ دیکھیں ۔
جہاں تک آپ نے ہم سے ہمارے عقیدہ کا سوال کیا ہے!! جناب من! اس تھریڈ کا موضوع ہے ، '' دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!! لہذا یہاں احناف کے جہمیہ ہونے پر گفتگو ہے!! آپ کوئی دوسرا تھریڈ قائم کر لیں، جس پر آپ ہمارے عقیدہ پر کلام کرنا چاہتے ہوں!!!
پھر ان شاء اللہ دیکھیں ۔
تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا
 

قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
یا ر ابن داود صاحب : آپ مجھے تو الزام دیتے ہیں کہ میں نے حضرت تھانوی کا قول صحیح نہیں پڑھا ، حالانکہ آپ وہاں پر دیکھے اور تمام ناظریں سے گزارش ہے کہ وہ دیکھ لیں کہ حضرت تھانوی نے فرمایا ہے کہ متاخرین نے جو مبتدعہ کا قول لیاہے وہ ایک خاص ضرورت کے تحت ہے وہ کیا ہے آپ ہی وہاں مشاہدہ فرما لیں !!!!!!!!!ویسے متاخرین کا بھی جواب نہیں کہ جو غیر مقلدین آج جس تجسیم میں واقع ہیں اور یہود ونصاری سے مشابہت آئی ہے کیا وہ اچھا ہے یا آپ کے مزعومہ مبتدعہ سے مشابہت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
باقی حضرت تھانوی نے یہ بھی تصریح کی ہے کہ متاخرین کا مذھب بھی وہی ہے جو متقدمیں کا ہے ،
ہم تو اپنا عقیدہ ڈنکے کے چوٹ پہ ہر غیر مقلد کے سامنے بیاں کرتے ہیں اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتے ہیں کہ تاویل تو آپ بھی کرتے ہے ،نہیں تو
تاویل کی تعریف کریں اور اپنے مسلک کو بتقاضائے آپ کے دعوی کے سالف صالحین سے ثابت کریں ؟؟؟؟؟ پھر میں بھی اپنی تفویض کو اسلاف سے ثابت کروں گا ،
ویسے کیا فرماتے ہیں غیر مقلدیں حضرات بیچ اس مسئلہ میں : کہ سلف صالحین کے عقیدہ کو ماننا تقلید فی عقیدہ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ صرف ان سوالات کے جوابات دیں کوئی احناف کی طرف نہیں جائے گا جب تک یہ بات ختم نہ ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top