• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھنک رنگ

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
وَلَقَدْ صَرَّ‌فْنَا فِي هَـٰذَا الْقُرْ‌آنِ لِلنَّاسِ مِن كُلِّ مَثَلٍ ۚ وَكَانَ الْإِنسَانُ أَكْثَرَ‌ شَيْءٍ جَدَلًا ﴿سورۃ الکہف٥٤﴾​
ترجمہ:اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں (کے سمجھانے) کے لئے طرح طرح کی مثالیں بیان فرمائی ہیں۔ لیکن انسان سب چیزوں سے بڑھ کر جھگڑالو ہے!!​
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
زندگی کا ایک اہم سبق:عارضی جذبات میں مستقل فیصلے ہمیشہ نقصان پہنچاتے ہیں!!
ماخوذ
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
پاکستانی امیاں ۔۔۔۔بچوں کو سکول کے لیے پیسے دیتے ہوئے:)
"آج ٹوٹے پیسے نہیں ہیں۔۔۔پیسے نہ لے کر جانا"
"اوہو۔۔پیسے تو ٹوٹے ہی نہیں کروائے ۔۔اب؟؟؟آج بغیر پیسوں کے چلے جاؤ گے؟"
"پیسے ٹوٹے کروانا یاد ہی نہیں رہا۔۔۔چلو تمہاری چچی سے پوچھتی ہوں۔۔۔۔وہ تو سو رہی ہیں!!رات منے نے بہت تنگ کیا تھا انہیں۔۔ساری رات 'بیچاری'نہیں سوئیں۔۔"
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
ضَرَ‌بَ اللَّـهُ مَثَلًا رَّ‌جُلًا فِيهِ شُرَ‌كَاءُ مُتَشَاكِسُونَ وَرَ‌جُلًا سَلَمًا لِّرَ‌جُلٍ هَلْ يَسْتَوِيَانِ مَثَلًا ۚ الْحَمْدُ لِلَّـهِ ۚ بَلْ أَكْثَرُ‌هُمْ لَا يَعْلَمُونَ﴿الزمر٢٩﴾

ترجمہ:اللہ ایک مثال دیتا ہے ایک شخص تو وہ ہے جس کی ملکیت میں بہت سے کج خلق آقا شریک ہیں جو اسے اپنی اپنی طرف کھینچتے ہیں اور دوسرا شخص پورا کا پورا ایک ہی آقا کا غلام ہے کیا ان دونوں کا حال یکساں ہو سکتاہے؟ الحمدللہ، مگر اکثر لوگ نادانی میں پڑے ہوئے ہیں۔

سبحان اللہ ۔۔موحد ہونا بھی کس قدر خوش قسمتی ہے!!
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
جس میں دونوں باتیں ہوں تو وہ کمال ہے
اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو یہ زندگی کارنگ یعنی اللہ کارنگ ہے اور سب سے اچھا رنگ اللہ کا ہے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
جمعہ کی صبح۔۔۔۔!
"بیٹا!آج تو جمعہ،ہاف ڈے ہے۔۔۔آج لنچ لے جا کر کیا کرنا ہے؟"):
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
"تمہیں یاد ہے ناں وہ دعا۔۔۔"اللھم طہر قلبی من النفاق۔۔وعملی من الریا۔۔۔۔۔۔۔"دل کو نفاق سے پاک رکھنے کی دعا۔۔۔ہم نفاق میں مبتلا ہوتے ہیں۔مگر ہمیں علم نہیں ہوتا"وہ باہر بیٹھی کسی کو سمجھا رہی تھی۔"ہم پانچ وقت کے نمازی ہوتے ہیں۔۔مگر دل میں نفاق ہوتا ہے۔۔نماز پڑھ رہے ہیں اور دل کہیں اور دنیا کے دھندوں میں غرق !!ظاہر میں نماز ادا ہو رہی ہے اور باطن میں دنیاوی معاملات طے ہ رہے ہیں۔۔۔"
میں بھڑک ہی تو اٹھی تھی۔۔یہ ۔۔یہ باہر بیٹھ کر کسی کو سمجھا رہی ہے یا مجھے سنا رہی ہے؟؟
"ظاہر،باطن کی نا موافقت ہی تو نفاق ہے۔۔۔جلوت میں خالق کا ذکر اور خلوت میں مخلوق کا ذکر!!!مجلس میں ہم سا نیک کوئی نہیں ہوتا اور اکیلے میں ۔۔۔۔دنیا کے خیال میں ہم سا پارسا کوئی نہیں۔۔اور ہم خود جانتے ہیں کہ ہماری حقیقت کیا ہے۔۔منافقت کے دبیز پردے میں لپٹے۔۔۔۔ہم بھی کیا لوگ ہیں؟"
میرا وجود آگ اگلنا لگا۔۔۔یہ کسی کے سامنے مجھ پر اٹیک کر رہی ہے؟؟میری باتیں دوسروں کو سنا سنا کر نصیحتیں کی جا رہی ہیں؟؟؟
"تو پھر کیا واقعی تم منافق ہو؟"میرے ضمیر نے جھانکا!
"کس نے کہا میں منافق ہوں؟میں منافق نظر آتی ہوں تمہیں"غصے کے مارے الفاظ ادا کرنا مشکل تھے۔
"تم نے خود ہی!وہ تو منافق کی نشانی بتا رہی تھی۔۔۔اور تم اپنی بات سمجھ رہی تھی۔۔صاف سی بات ہے تم منافق ہو جبھی ان باتوں کے محور کو جانتی ہو "وہ سرد آہ بھر کر خاموش ہو گیا۔
پھرجانے کس وقت اس سخت دل کثافتیں دور ہوئیں اور آنسو گرنے لگے!!
اللھم طہر قلبی من النفاق۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اختلاف کرنا بہت آسان مگر برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
وہ سب جو حرام ہوتا ہے۔۔رفتہ رفتہ"مجبوریوں" کے تحت جائز ٹھہر جاتا ہے!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یہ دوسروں کو اپنے حلقے میں شامل کرنے سے کیا ملتا ہے؟؟؟سخت جنجھلاہٹ!!!@مشکٰوۃ
 
Top