اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
"چھینکا؟؟"
"ہاااں۔۔چھینکا۔۔وہی جس میں رات کو کھانا ڈال کر تار سے لٹکا دیتے تھے تا کہ خراب ہو نہ کوئی جانور وغیرہ خراب کرے"
"اچھا۔۔مجھے نہیں معلوم تھا"
"حیرت۔۔۔اچھا ہاں تم تو شروع سے ماشاء اللہ اسی امیری ٹھاٹھ باٹھ سے رہتی ہوگی ناں۔۔تمہارے ہاں تو شاید متبادل ہوگا۔۔اسی لیے تمہیں چھینکے کا نہیں پتا"وہ شرمندہ شرمندہ معذرت خواہ لہجے میں کہہ رہی تھی۔
"نہیں۔۔جس گھر کھانا ہی نہ بچتا ہو۔۔انہیں چھینکے کا کیا علم ہوتا؟"وہ دل میں ہی سوچ کر رہ گئی!