• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھنک رنگ

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہم عقل مند ہوتے ہیں کہ بے وقوف؟؟؟
جانے پرانے لوگوں میں کیا تلاش کر رہے ہوتے ہیں؟؟
حالانکہ۔۔
شہرت یاداشت ختم کر دیتی ہے!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
رشتہ طے کرتے وقت۔۔ بدلتے معیار!
احمدی کہ محمدی؟
مسلمان کہ رافضی؟
مشرک کہ توحیدی ؟
وہابی کہ غیر وہابی؟
وہابی سلفی کہ وہابی دیوبندی؟
جی جی سلفی!!
اچھا جماعت کہ جمیعت؟
اور اب۔۔۔
دولۃ کہ جبھہ؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
رشتہ طے کرتے وقت۔۔ بدلتے معیار!
احمدی کہ محمدی؟
مسلمان کہ رافضی؟
مشرک کہ توحیدی ؟
وہابی کہ غیر وہابی؟
وہابی سلفی کہ وہابی دیوبندی؟
جی جی سلفی!!
اچھا جماعت کہ جمیعت؟
اور اب۔۔۔
دولۃ کہ جبھہ؟
لیکن اگر ہم صرف اور صرف ”مسلمان“ ہوتے۔ کوئی اور شناخت نہ رکھتے تو ہم صرف یہی پوچھتے نا کہ:
  1. آپ کس حد تک پریکٹسنگ مسلم ہو؟
  2. عربی زبان آتی ہے تاکہ قرآن و حدیث کو پڑھ اور سمجھ سکو؟
  3. اگر عربی زبان نہیں آتی تو کیا ترجمہ سے پورا قرآن، کم ازکم بخاری و مسلم کے تمام کتب کو پڑھا اور سمجھا ہے؟
  4. کون کون سے فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی ہوتی ہے؟
  5. خدا نخواستہ کسی کار حرام میں تو ملوث نہیں
  6. ذرائع آمدن تو ہر قسم کے شک و شبہ سے بالا تر ہے نا؟
لیکن یہ ”مسلکی مسلمان“ تو صرف اور صرف اپنے ”مسلک“ پر ایمان رکھتا ہے۔ اپنے مسلک کے علاوہ سارے مسالک کو ”دائرہ اسلام“ سے خارج سمجھتا ہے۔ یوں ہر مسلک از خود دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے کہ وہ ”ایک مسلک“ کے سوا تمام مسالک کے نزدیک ۔ ۔ ۔ (سوچنے والا آئی کون)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رشتہ طے کرتے وقت۔۔ بدلتے معیار!
احمدی کہ محمدی؟
مسلمان کہ رافضی؟
مشرک کہ توحیدی ؟
وہابی کہ غیر وہابی؟
وہابی سلفی کہ وہابی دیوبندی؟
جی جی سلفی!!
اچھا جماعت کہ جمیعت؟
اور اب۔۔۔
دولۃ کہ جبھہ؟
بہن جو بات " عمل" میں ہو اسے ہی بیان کرنا مناسب ہے ۔ورنہ ایسی باتوں کا فتنے کو مزید ہوا دینے کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہم عقل مند ہوتے ہیں کہ بے وقوف؟؟؟
جانے پرانے لوگوں میں کیا تلاش کر رہے ہوتے ہیں؟؟
حالانکہ۔۔
شہرت یاداشت ختم کر دیتی ہے!!
خیریت ہے نا؟؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بہن جو بات " عمل" میں ہو اسے ہی بیان کرنا مناسب ہے ۔ورنہ ایسی باتوں کا فتنے کو مزید ہوا دینے کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں!
لوگ اتنے "معصوم" تو نہیں!!
کس بات پر عمل نہیں؟؟؟باقی پر تو سب کااتفاق ہے اور ہونا بھی چاہیے۔اصل بات سلفی سے آگے بڑھتی ہے۔۔جماعت ،جمیعت کی کہانی بھی اتنی پرانی نہیں۔۔اب رہ سہہ کر دولۃ، جبھۃ ہی ہیں۔۔اور جن کے رشتے ڈھونڈنے ہوتے ہیں،ان کی شرائط اب یہی ہوں گی۔۔اور جن احباب کا میری فتنہ پروری سے فتنہ زدہ ہونے کا ڈر ہے،وہ دبے الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ ورنہ اگلے دن "لاش" اٹھے گی!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
الفاظ کے دانت نہیں ہوتے لیکن یہ کاٹ کھاتے ہیں!!اللھم ارحم علٰی حالنا
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اپنا کام کر کے "پُوچا" لگانے والے لوگ کتنے اچھے ہوتے ہیں ناں:)
 
Top