مجھے سمجھ نہیں آئی :(خنساء!اوپری بات سے بھی متفق ہو ناں!!:)
کیوں خنساء آپ اس خیال میں نظر انداز ہوجاتی ہیں ؟؟آنسوؤں والا آئیکونہماری امی جی کو اپنی بہو کا کتنا خیال ہے ۔۔۔:(
:)خنساء!"نرم دل" ساس ایسی ہوتی ہے ناں؟؟؟:)
جب تک رلانے والے ختم نہیں ہوں گے رونے بھی ختم نہیں ہونے لگے بلکہ اس کے بعد بھی نہیں ہوں گے ): الا ماشاء اللہیا رب!!
ایک تو لوگوں کے"رونے" ہی نہیں ختم ہوتے:)
:):)
اخت! بچوں کو تنگ نہیں کرتے۔۔۔آہستہ آہستہ سمجھ جائے گی!ان شاء اللہ
انہیں افراد کو خراج تحسین دینے کی ادھر سے بھی ہمت ہوئی تھی:)جب تک رلانے والے ختم نہیں ہوں گے رونے بھی ختم نہیں ہونے لگے بلکہ اس کے بعد بھی نہیں ہوں گے ): الا ماشاء اللہ
ویسے مجھے لگتا ہے جو انہیں رلا تے ہیں ۔۔۔ وہ بھول جاتے ہیں اور یہ اپنی زندگی میں آنے والوں کو رلاتے ہیں ۔۔پھر ساری زندگی کے رونے ختم نہیں ہوتے):
ہر شخص بھی نہیں ہوتا ہر شخص کی باتیں سمجھنے کے قابل بطورِ خاص آپ جیسوں کی۔۔۔۔۔:):)
نہیں میں صرف سوچ رہی تھی کہ "نرم دل" ساسوں کی بہووں کےکتنے ڈھیر حاسدین ہوتے ہیں:)اللہ میری پناہ!
انہیں افراد کو خراج تحسین دینے کی ادھر سے بھی ہمت ہوئی تھی:)
http://forum.mohaddis.com/threads/ہر-شخص-نہیں-ہوتا-ہر-شخص-کے-قابل۔۔۔۔.23214/