• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھنک رنگ

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
قادمون۔۔۔من حیث لا تعلمون!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
زندگی
دائمی جھاڑیاں
سوالوں کی

ابرار عمر
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
نہیں خان صاب نے باؤنسر کروانا تھا۔۔کلی ہی نہیں کَھڑکی:)لگتا ہے سارے اوور میڈن جائیں گے!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بس بہت ہوگیا۔۔اب ہم نے فیصلہ کر لیا ہے!!
اب سے ہم اپنی تحاریر کے نیچے اپنا نام لکھا کریں گے۔لوگ سمجھتے ہیں کہ جیسے وہ ہماری تحاریر چُرا تے ہیں ہم بھی کسی کی چُرا کر لاتے ہیں۔آنسو
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بس بہت ہوگیا۔۔اب ہم نے فیصلہ کر لیا ہے!!
اب سے ہم اپنی تحاریر کے نیچے اپنا نام لکھا کریں گے۔لوگ سمجھتے ہیں کہ جیسے وہ ہماری تحاریر چُرا تے ہیں ہم بھی کسی کی چُرا کر لاتے ہیں۔آنسو
شکر ہے نصیحت آ گئی ۔۔۔۔دیر آید درست آید!
اب آنسو پونجھ لیں :)
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
ہماری امی جی کو اپنی بہو کا کتنا خیال ہے ۔۔۔:(
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
خنساء!"نرم دل" ساس ایسی ہوتی ہے ناں؟؟؟:)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یا رب!!
ایک تو لوگوں کے"رونے" ہی نہیں ختم ہوتے:)
 
Top