• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دہشت گرد خارجیوں کی علامات بمعہ تصاویر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
یہ چیز نہیں چلے گی، یہاں دلیل سے بات کرنی ہو گی، میں یہاں علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی ایک بات نقل کر دیتا ہوں، علامہ رحمہ اللہ نے فرمایا تھا:
"اپنی زبانوں کو تلواریں اور اپنی قلموں کو بندوقیں مت بناؤ، دلیل سے بات کرو۔"
تو میں بھی آپ کو کہتا ہوں کہ "لاؤ دلیل اگر سچے ہو"
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
ارسلان بھائی آپ نے اپنی ہی پوسٹ کو غیر متفق کر دیا ۔وجہ بتانا پسند کریں گے؟
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
یہ چیز نہیں چلے گی، یہاں دلیل سے بات کرنی ہو گی، میں یہاں علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی ایک بات نقل کر دیتا ہوں، علامہ رحمہ اللہ نے فرمایا تھا:
"اپنی زبانوں کو تلواریں اور اپنی قلموں کو بندوقیں مت بناؤ، دلیل سے بات کرو۔"
تو میں بھی آپ کو کہتا ہوں کہ "لاؤ دلیل اگر سچے ہو"
کیا آپ کو خوارج کی تعریف آتی ہے ؟
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
چلیں ارسلان بھائی میں بتا دیتی ہوں۔

خوارج کی اصطلاحی تعریف : خوارج کی تعریف کے سلسلےمیں علماءنےکئی باتیں لکھی ہیں :
1 – امام شہرستانی لکھتے ہیں :" كل من خرج على الإمام الحق الذي اتفقت الجماعة عليه يسمى خارجياً، سواء كان الخروج في أيام الصحابةعلى الأئمةالراشدين أوكان بعدهم على التابعين لهم بإحسان والأئمة في كل زمان"(الملل النحل : 1/132)" ہروہ شخص جواہل سنت والجماعۃ کےمتفقہ امام کےخلاف خروج کرےاسے خارجی کہاجاتا ہے،یہ خروج صحابہ کرام کےزمانےمیں خلفاء راشدین کےخلاف ہو،ان کےبعد تابعین کےخلاف ہوخواہ ہرزمانےمیں ائمہ کےخلاف " ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کیا آپ کو خوارج کی تعریف آتی ہے ؟
دیکھیں یہاں تعریفات کو چھوڑیں، صرف اُن دو سوالوں پر اپنا تبصرہ کر دیں، اگر آپ حقیقتا میں امت مسلمہ کی اصلاح کرنا چاہتی ہیں یا چاہتے ہیں۔
لیکن اگر آپ کا مقصد یہاں کچھ اور ہے، اور کسی کا قرآن و سنت کے مطابق منہج درست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تو کوئی بات نہیں ، آپ اپنے ارادہ سے آگاہ کر دیں ، ہم اسی گفتگو کو یہاں روک دیں گے۔دراصل آپ کو فورم پر ایک ہی موضوع پر کثرت سے کلام کرتے دیکھا تو سوچا کہ آپ سے اس موضوع پر کچھ "سیکھا" جا سکے۔
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
ارسلان بھائی میں تو صرف اتنا ہی کر سکتی ہوں کہ اس فورم پر عقیدہ ومنہج > منہج > خوارج کے موضوع پر تشریف لے جائیں
کافی کچھ پڑھنے کومل جائے گا۔
میں خود طالب علم ہوں۔میں نے کسی کو کیا سکھانا؟
برُا نہ منائیے گا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
چلیں ارسلان بھائی میں بتا دیتی ہوں۔

خوارج کی اصطلاحی تعریف : خوارج کی تعریف کے سلسلےمیں علماءنےکئی باتیں لکھی ہیں :
1 – امام شہرستانی لکھتے ہیں :" كل من خرج على الإمام الحق الذي اتفقت الجماعة عليه يسمى خارجياً، سواء كان الخروج في أيام الصحابةعلى الأئمةالراشدين أوكان بعدهم على التابعين لهم بإحسان والأئمة في كل زمان"(الملل النحل : 1/132)" ہروہ شخص جواہل سنت والجماعۃ کےمتفقہ امام کےخلاف خروج کرےاسے خارجی کہاجاتا ہے،یہ خروج صحابہ کرام کےزمانےمیں خلفاء راشدین کےخلاف ہو،ان کےبعد تابعین کےخلاف ہوخواہ ہرزمانےمیں ائمہ کےخلاف " ۔
جزاک اللہ خیرا سسٹر
آپ نے خوارج کی تعریف کی، اب اسی پر مزید گفتگو کرتے ہیں، ویسے اس تعریف پر کچھ لکھنے سے پہلے میں ایک چھوٹی سی بات کرنا چاہتا ہوں کہ بریلوی نے اہلحدیث پر جو الزام خوارج کا عائد کیا ہے اس نے بھی حدیث کے الفاظ جن کا مفہوم ہے کہ "وہ کافروں کے حق میں نازل ہونے والی آیات مسلمانوں پر چسپاں کریں گے۔" سے استدلال کیا ہے، لہذا اس کا جواب دینا ضروری تھا ۔ (اور الحمدللہ میں نے اس کو جواب دیا تھا)

اب آتے ہیں تعریف کی طرف:
میری بہن! امام شہرستانی کی تعریف کے پہلے حصے پر غور کریں:
ہروہ شخص جواہل سنت والجماعۃ کےمتفقہ امام کےخلاف خروج کرے
امام شہرستانی ایک ایسے امام کی بات کر رہے ہیں جو اہل سنت والجماعت کا متفقہ امام ہو، کیا مشرف، زرداری، گیلانی، نواز شریف اہل سنت و الجماعت کے متفقہ امام ہیں؟
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
جزاک اللہ خیرا سسٹر
آپ نے خوارج کی تعریف کی، اب اسی پر مزید گفتگو کرتے ہیں، ویسے اس تعریف پر کچھ لکھنے سے پہلے میں ایک چھوٹی سی بات کرنا چاہتا ہوں کہ بریلوی نے اہلحدیث پر جو الزام خوارج کا عائد کیا ہے اس نے بھی حدیث کے الفاظ جن کا مفہوم ہے کہ "وہ کافروں کے حق میں نازل ہونے والی آیات مسلمانوں پر چسپاں کریں گے۔" سے استدلال کیا ہے، لہذا اس کا جواب دینا ضروری تھا ۔ (اور الحمدللہ میں نے اس کو جواب دیا تھا)

اب آتے ہیں تعریف کی طرف:
میری بہن امام شہرستانی کی تعریف کے پہلے حصے پر غور کریں:

امام شہرستانی ایک ایسے امام کی بات کر رہے ہیں جو اہل سنت والجماعت کا متفقہ امام ہو، کیا مشرف، زرداری، گیلانی، نواز شریف اہل سنت و الجماعت کے متفقہ امام ہیں؟
کیا اِن کو عسائیوں (کرسچین)نے چنا ہے ؟
 
Top