• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
اس سے کہاں ثابت ہوا کہ کوئی سنی سیدی امام احمد رضا خان کو اہل سنت کا بانی مانتا ہے؟؟؟
ہمت ہے تو ثابت کرو۔۔۔
بچوں والا رویہ بدلیں اور دلائل سے بات کریں!!!
امام اعظم تو آپ لوگوں نے امام ابوحنیفہ کو بنا رکھا اور اعلیٰ حضرت احمد رضا خان کو،یہی سے پتہ چلتا ہے کہ تم لوگ کس کے پیروکار ہو، خیر جو عقائد و اعمال آپ لوگوں کو احمد رضا خان نے دیئے ہیں کیا آپ قرآن و سنت سے ثابت کر سکتے ہیں؟
اگر ہمت ہے تو ثابت کر کے دکھاؤ اگر نہ دیکھا سکے تو میں ضرور کہوں گا کہ تمہارا بانی احمد رضا خان ہی ہے۔
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
امام اعظم تو آپ لوگوں نے امام ابوحنیفہ کو بنا رکھا اور اعلیٰ حضرت احمد رضا خان کو،یہی سے پتہ چلتا ہے کہ تم لوگ کس کے پیروکار ہو، خیر جو عقائد و اعمال آپ لوگوں کو احمد رضا خان نے دیئے ہیں کیا آپ قرآن و سنت سے ثابت کر سکتے ہیں؟
اگر ہمت ہے تو ثابت کر کے دکھاؤ اگر نہ دیکھا سکے تو میں ضرور کہوں گا کہ تمہارا بانی احمد رضا خان ہی ہے۔
پہلے یہ تو مانو کہ ہم پر امام احمد رضا کو بانی ماننے کا جھوٹا الزام لگایا آپ نے۔ خود آپکی تعلیق گواہ ہے اس پر!!
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
@کشمیر خان

بھائی آپ بتائیں گے کہ رضا خان صاحب سے پہلے آپ لوگ کس کے ماننے والے تھے اگر آپ لوگ آپنے آپ کو رضا خان سے پہلے کا سمجھتے ہیں۔

زرا اور دور چلتے ہیں، بات حضرت شیخ عبدالقادر الجیلانی سے شروع ہوئی تھی۔ آپ لوگ ان کے ذمانہ میں کیا کہلاتے تھے آگر آپ بریلویوں کو ان سے بھی پہلے کا سمجھتے ہیں؟ حضرت شیخ عبدالقادر الجیلانی کو فوت ہوئے شاید 800-850 سال ہوئے ہیں اور وہ صرف خنفی مذہب سے واقف تھے جس کا زکر انہوں نے آپنی کتاب میں کیا ہے اور خنفی مذہب کو انہوں نے اُن 73 فرقوں میں لکھا ہے جنھیں وہ ناجی فرقہ نہیں سمجھتے تھے۔ تب نا بریلویوں کا وجود تھا اور نا دیو بندیوں کا وجود تھا۔

آگر کسی بھائی کے پاس غنیة الطالبین کا سکین ہے تو یہاں لگا دے۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
پہلے یہ تو مانو کہ ہم پر امام احمد رضا کو بانی ماننے کا جھوٹا الزام لگایا آپ نے۔ خود آپکی تعلیق گواہ ہے اس پر!!
اچھا تو پھر وہ عقائد و اعمال وغیرہ جو رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعین اور تبع تابعین کے وقت میں نہیں تھے اور آج برصغیر کے سنیوں میں دیکھنے اور سننے میں آرہے ہیں وہ کہاں سے آگئے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
م

محض یوں کہہ دینے سے آپکی جان نہیں چھوٹنے والی۔
ثبوت پیش کرو مسلمات عند الخصم سے۔
دعاوی تو بڑے بڑے تھے ، ذرا ہم بھی دیکھیں کہ اصل پونجی کیا ہے آخر!!!!!!
پیارے ایسے نہیں کیا کرتے ؛
اب بندے کو اتنا غبی بھی نہیں ہونا چاہیئے !
احمد رضا سے پہلے اگر بریلوی مذہب کے لوگ تھے ۔تو کس بنا پر بریلوی تھے ؟
ان کا بریلی کا رہنے والا کون امام تھا ؟؟
پیارے اپنے ’’ اعل حضرت ‘‘ سے تو منہ مت موڑو ۔۔۔
تم نے واشگاف ہی کہہ دیا کہ امن میاں یعنی احمد رضا بریلویوں کے امام نہیں!
اتنی جفا بھی مناسب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
جب آپ لوگوں نے الزام لگایا کہ ’’ہم امام احمد رضا خان کو بانی مانتے ہیں‘‘ تو میں نے آپ لوگوں سے ثبوت طلب کیا مگر حال یہ ہے کہ ثبوت ندارد۔۔ یہ تو رہتی دنیا تک آپ کے ذمے ہے کہ ایسی بات ہمارے معتبر علما و کتب سے ثابت کریں۔ جب اپنی بات ثابت نہیں کر پائے تو اور باتیں چھیڑ دیں۔!!
پہلے اپنے الزام کا بے بنیاد ہونا مانو ، تب جو پوچھو گے ، میں بتاؤں گا سب۔
 

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
بیچ میں بولنے پرپیشگی معافی کے ساتھ
بھائی ان (بریلوی) حضرات میں سارے کے سارے احمد رضا کو نہیں مانتے
آپ سب کی اطلاع کے لیے بتا دوں کہ ہمارے خاندان کے کچھ لوگ بہت بڑے ٹی ٹی ایس ہیں اور بابوں سے مرید بھی ہیں
یہ وہی گاؤں کے لوگ ہیں جہاں کبھی معراج ربانی بچپن میں پڑھا کرتے تھے (جیسا کہ ان کی کسی تقریر میں سنا) آج وہاں مزار ہے۔
ان لوگوں کے نزدیک "احمد رضا سارے بگاڑ کی جڑ "ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
اس سے کہاں ثابت ہوا کہ کوئی سنی سیدی امام احمد رضا خان کو اہل سنت کا بانی مانتا ہے؟؟؟
ہمت ہے تو ثابت کرو۔۔۔
بچوں والا رویہ بدلیں اور دلائل سے بات کریں!!!
اہل سنت کا بانی کس نے کہا ہم نے کہا بریلوی فرقہ کا بانی بات کو گھماو مت۔۔
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
بات کو خود آپ گھما رہے ہیں۔
کہیں سے دکھاؤ تو سہی کہ ہم امام احمد رضا خان کو بانی مانتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top