ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,518
- پوائنٹ
- 604
ذرا سا مُسکرا دینا کہ عید آ گئی ہے
گلے شکوے مٹا دینا کہ عید آگئی ہے
خفا ہونا ، خفا کرنا کسی کو بھی کرنا نہیں اچھا
دُعا دینا ، دُعا لینا کہ عید آ گئی ہے
کسی بھی شکایت ہو اُسے جا کر یہی کہنا
نہیں مسلمان کو مسلمان سے جُدا رہنا کہ عید آگئی ہے
محبت بانٹنا سب سے ، سب کو گلے لگا لینا
یہی ہے سب میرا کہنا کہ عید آگئی ہے
میری طرف سے عرب ممالک والوں کو اور پاکستان میں رہنے والے مجلس کے ہر ایک رُکن کو دل کی گہرائیوں سے دلی عید مبارک ، اللہ تعالی سے دُعاکرتا ہوں کہ آپ سب کو ایسی ہزاروں عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے آمین، اور آپ کو سب کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے آپ سب کی زندگی سے ہر غم کو دور کر دے آمین