• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذرا سا مُسکرا دینا کہ عید آگئی ہے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604


ذرا سا مُسکرا دینا کہ عید آ گئی ہے


گلے شکوے مٹا دینا کہ عید آگئی ہے


خفا ہونا ، خفا کرنا کسی کو بھی کرنا نہیں اچھا


دُعا دینا ، دُعا لینا کہ عید آ گئی ہے


کسی بھی شکایت ہو اُسے جا کر یہی کہنا


نہیں مسلمان کو مسلمان سے جُدا رہنا کہ عید آگئی ہے


محبت بانٹنا سب سے ، سب کو گلے لگا لینا


یہی ہے سب میرا کہنا کہ عید آگئی ہے



میری طرف سے عرب ممالک والوں کو اور پاکستان میں رہنے والے مجلس کے ہر ایک رُکن کو دل کی گہرائیوں سے دلی عید مبارک ، اللہ تعالی سے دُعاکرتا ہوں کہ آپ سب کو ایسی ہزاروں عیدیں‌ دیکھنا نصیب فرمائے آمین، اور آپ کو سب کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے آپ سب کی زندگی سے ہر غم کو دور کر دے آمین
 
Top