بابر تنویر
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 02، 2011
- پیغامات
- 227
- ری ایکشن اسکور
- 692
- پوائنٹ
- 104
کیوں بھائ کیا صرف آپ ہی مل سکتے ہیں آصف بھائ سے؟۔ ابتسامہآپ بھی ملے ہیں آصف بھائی سے ؟
کیوں بھائ کیا صرف آپ ہی مل سکتے ہیں آصف بھائ سے؟۔ ابتسامہآپ بھی ملے ہیں آصف بھائی سے ؟
جی ساجد بھائی۔ میں بھی آصف بھائی سے مل چکا ہوں، بلکہ ہم تو کافی دیر اکھٹے گھومتے بھی رہے۔۔۔ کیوں کیا ہوا کہیں آپ نے آصف بھائی پر اس بات کی پابندی تو نہیں لگائی ہوئی کہ وہ دوسروں کو نہ ملیں ؟ ۔۔۔ ابتسامہآپ بھی ملے ہیں آصف بھائی سے ؟
بہت بہت شکریہ ارسلان بھائی۔
ان شاء اللہ العزیز لازما ملاقات کریں گے۔ اللہ تعالی یہ ملاقات اپنی رضا کےلئے خالص کر لے اور اجر و ثواب بھی عطا فرمائے۔ آمین
اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ جتنی دعائیں میں اپنے لئے مانگتا ہوں وہ سب آپ کےلئے بھی اللہ تعالی قبول و منظور فرما لے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
ما شاء اللہ ۔ اللہ تعالی آصف بھائی کی حفاظت کرے۔ آمین۔محمد آصف مغل بھائی سے ہماری تین سے چار مرتبہ مُلاقات ہو چُکی ہے ، ماشاءاللہ کمال کی شخصیت کے انسان ہیں اور بہترین اخلاق کے مالک ہیں ، سب سے اچھی ان میں یہ ہے کہ یہ ہر بات کو صاف صاف بیان کر دیتے ہیں ، سچ کے اوپر ڈٹ جانا اور توحید کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہ کرنا اور بہت خوبیوں کے مالک ہیں ہمارے آصف مغل بھائی۔
یقینا ان سے اب تک بہت کچھ سیکھا ہے میں نے اور سیکھنے کی جُستجو میں بھی ہوں۔ لائف میں بہت سے لوگوں سے ملا ہوں مگر بہت کم لوگ یا دوست ایسے ملے جو صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے مجھ سے ملتے ہیں اُن میں ایک نام ان بھائی کا بھی ہے۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
نہیںنہیں بھائی سب ملیں ، میں کون ہوتا ہوں روکنے والا ہاہاہاہاکیوں بھائ کیا صرف آپ ہی مل سکتے ہیں آصف بھائ سے؟۔ ابتسامہ
نہیں پابندی کوئی نہیں ہے بلکہ اگر ہمیں پتہ ہوتا تو ہم بھی آپ سے مل لیتے ، ویسے اگر ہمارے بغیر ہی یہ مُلاقاتیں ہوتی رہیں تو ہم کوئی بھی احوال لکھنے سے قاصر رہیں گے ، لگتا ہے کہ اب ہمیں ہی کچھ کرنا پڑے گاجی ساجد بھائی۔ میں بھی آصف بھائی سے مل چکا ہوں، بلکہ ہم تو کافی دیر اکھٹے گھومتے بھی رہے۔۔۔ کیوں کیا ہوا کہیں آپ نے آصف بھائی پر اس بات کی پابندی تو نہیں لگائی ہوئی کہ وہ دوسروں کو نہ ملیں ؟ ۔۔۔ ابتسامہ
ارے بھائی جان شعیب اختر سے اتنا لگائو ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس کا نام سنت ہی چلے اور ہم بھائیوں سے کوئی محبت نہیں کیا ؟اچھا مذاق ہے بھائی۔ میں یہاں شعیب اختر سے متعلق کوئی خبر پڑھنے چلا آیا تھا
اول تو راولپنڈی ایکسپریس کا خطاب دنیا نے شعیب اختر کو دیا ہے لہذا یہ زبان زد عام ہے دوم شعیب اختر ہمارے شہر کے داماد ہیں ;) لہذا ہمارا یہاں آنا فطری بات تھیارے بھائی جان شعیب اختر سے اتنا لگائو ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس کا نام سنت ہی چلے اور ہم بھائیوں سے کوئی محبت نہیں کیا ؟